جاپانی سفیر کی آرمی چیف سے ملاقات

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے جاپانی سفیر نے ملاقات کی، اس دوران باہمی دلچسپی کے امور پر بات چیت کی گئی۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور جاپانی سفیر کی ملاقات میں

انضمام الحق کی کرکٹ بورڈ پر کڑی تنقید

لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان انضمام الحق انگلینڈ ٹور سے قبل 10 کھلاڑیوں کے کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر کرکٹ بورڈ پر برس پڑے۔تفصیلات کے مطابق سابق چیف سیکٹر انضمام الحق نے اس واقعے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹیسٹ مثبت آنے کے

عاطف کا گانا کیوں ہٹایا؟ بھارتی مداح ناراض

بھارت کی معروف میوزک کمپنی 'ٹی پروڈکشن' کی جانب سے پاکستانی گلوکار عاطف اسلم کا گانا یوٹیوب سے ہٹادیا گیا جس کے بعد بھارت میں سوشل میڈیا پر عاطف کے حق میں ٹرینڈز شروع ہوگئے۔ میوزک کمپنی ٹی سیریز کو ہندو انتہا پسند جماعت مہاراشٹرا

برطانوی سنگر فادیہ شبروز پاکستانی گیتوں کی دیوانی نکلی۔

لندن: پاکستانی نژاد برطانوی سنگر فادیہ شبروز کا کہنا ہے کہ پاکستانی موسیقی دنیا بھرمیں راج کررہی ہے۔ہماری پرانی فلموں کے سدا بہار گیت آج بھی سماعتوں میں رس گھولتے ہیں۔ میں برطانیہ میں رہتی ہوں لیکن میرا دل پاکستان میں دھڑکتا ہے۔ ملکہ ترنم

بالی وڈ کے بعد پاکستان شوبز انڈسٹری میں بھی اقرباپروری کے خلاف آوازیں اٹھنے لگیں

بالی وڈ انڈسٹری میں اقربا پروری کے بعد پاکستان کی شوبز انڈسٹری میں بھی اس کے کے خلاف آوازیں بلند ہونا شروع ہوگئی ہیں۔ رواں ماہ خودکشی کرنے والے بھارتی اداکار سشانت سنگھ کی موت کے بعد سے بھارت میں بالی وڈ انڈسٹری میں

گوگل کا بڑا فیصلہ، صارفین کے لیے اہم خبر

گوگل نے صارفین کی ایک سال کے دوران ریکارڈ کی گئی معلومات کا کچھ حصہ خود کار طریقے سے ڈیلیٹ کرنے کا نظام متعارف کرا دیا۔ گوگل کے سربراہ سندر پچائی نے کمپنی کے سیفٹی اینڈ سیکیورٹی بلاگ میں گوگل کے مصنوعات میں صارفین کی پرائیویسی میں کچھ

گٹھیا کی 2 ہزار سال قدیم دوا کورونا کے خلاف بھی مفید

یونانی ماہرین نے گٹھیا کی ایک قدیم دوا ’کولچی سین‘ (colchicine) ایتھینز: سے کورونا وائرس کے علاج میں بھی خاطر خواہ کامیابی حاصل کرلی ہے۔ آن لائن اور اوپن ایکسیس میڈیکل ریسرچ جرنل ’’جاما نیٹ ورک اوپن‘‘ کے تازہ شمارے میں شائع

ملک کو دیوالیہ ہونے سے بچانے کا کریڈٹ ہماری حکومت کو جاتا ہے: چوہدری سرور

لاہور: گورنر پنجاب چوہدری سرور کا کہنا ہے کہ پارٹی چٹان جیسی مضبوطی سے وزیر اعظم عمران خان کے ساتھ ہے، اپوزیشن آئے روز آس لگانا چھوڑ دے، حکومت کہیں جانیوالی نہیں۔تفصیلات کے مطابق گورنر پنجاب چوہدری سرور کی آج صوبائی وزرا عبدالعلیم خان

سردرد نے خاتون کو کروڑ پتی بنا دیا

واشنگٹن : سردرد امریکی خاتون کےلیے قسمت کی دیوی ثابت ہوا جس کے باعث وہ 5 لاکھ ڈالر کی لاٹری جیت گئیں۔ کہتے ہیں دینے والا جب بھی دیتا ہے چھپڑ پھاڑ کر دیتا ہے ایسا ہی کچھ امریکی خاتون کے ساتھ ہوا جو دردناک سردرد میں مبتلا تھیں لیکن جب وہ

شرح سود میں مزید ایک فیصد کی کمی

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے شرح سود میں مزید ایک فیصد کمی کردی جس کے بعد ملک میں شرح سود 7 فیصد پر آگئی۔ مرکزی بینک کی جانب سے ملک میں کورونا وائرس کی وبا کے بعد تین ماہ کے دوران شرح سود میں پانچویں بار کمی کی گئی ہے۔ 16 اپریل کو