فواد عالم کیا سوچ رہے ہیں؟

فرسٹ کلاس کرکٹ کے کامیاب ترین بلے باز فواد عالم نے کہا ہے کہ میری واپسی ایک مشکل دور میں ہوئی ہے، ہرکوئی ایک دوسرے کا خیال رکھ رہا ہے اور ایک دوسرے کی مدد کر رہا ہے۔بائیں ہاتھ کے مڈل آرڈر بیٹسمین فواد عالم اس وقت پاکستانی ٹیم کے ساتھ ووسٹر

واردات کے دوران اجتماعی زیادتی کا افسوس ناک واقعہ

لاہور: ڈاکوؤں نے واردات کے دوران 19 سالہ لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنادیا، یہ افسوس ناک واقعہ گجرپورہ میں پیش آیا۔تفصیلات کے مطابق زیادتی کا نشانہ بننے والی لڑکی ایک کلینک پر کمپاؤنڈر ہے۔ڈاکٹر نے اپنے بیان میں پولیس کو بتایا کہ کلینک بند

پب جی کی بندش: موضوع ٹویٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا

پاکستان میں پب جی پر پابندی کا موضوع ٹویٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا۔ ہزاروں صارفین نے اس موضوع پر اظہار خیال کیا۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے ملک بھر میں موبائل پر کھیلے جانے والے گیم پب جی پر عارضی

وکٹ کیپر کیلئے پہلی ترجیح محمد رضوان ہوں گے، بابر اعظم

قومی ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ وکٹ کیپر کے لیے پہلی ترجیح محمد رضوان ہوں گے۔ ویڈیو کانفرنس میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے قومی ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر

پٹرولیم قیمتوں میں اضافے کے بعد ٹرانسپورٹرز من مانے کرائے وصول کرنے لگے

فیصل آباد: پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد فیصل آباد میں ٹرانسپورٹرز نے من مانے کرائے وصول کرنا شروع کر دئیے۔ مسافر مجبوری کی حالت میں ٹرانسپورٹرز کے ہاتھوں لٹ رہے ہیں۔ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ہوتے ہی مہنگائی کا

پلیئرز انگلینڈ سے پہلے ایک دوسرے کا مقابلہ کریں گے

لاہور: پاکستانی پلیئرز انگلینڈ سے پہلے ایک دوسرے کا زوربازو آزمائیں گے تاہم مینجمنٹ نے 12 جولائی تک کی مصروفیات کا شیڈول جاری کردیا۔ قومی کرکٹرز کی ووسٹر میں مصروفیات کا شیڈول جاری کردیا گیا، مختلف سیشنز میں بیٹنگ، بولنگ اور فیلڈنگ

امریکی شہریوں نے بوتل میں پھنسے بھالو کو جھیل سے کیسے بچایا؟

واشنگٹن : پلاسٹک کی بوتل میں پھنسے بھالو کو ریسکیو کرکے امریکی شہریوں نے انسانیت کی اعلیٰ مثال قائم کردی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق امریکی خاندان نے متاثرہ بھالو کو ونکونسن جھیل میں ریسکیو کیا، جہاں وہ اپنی چھٹی کے

ہاتھ کے اشاروں کی ترجمانی کرنے والا دستانہ ایجاد کرلیا گیا

کیلیفورنیا: ہاتھ کے اشاروں کی ترجمانی کرنے والا دستانہ ایجاد کرلیا گیا ہے جو آسانی کے ساتھ سماعت سے محروم افراد کی بات سمجھنے میں مدد فراہم کرے گا۔ امریکی خبر رساں ادارے کے مطابق دستانے کی چاروں انگلیوں اور انگوٹھوں کے خانوں میں

کروناوائرس: تڑپتے بندروں نے انسانوں پر حملے شروع کردیے

نکاک: تھائی لینڈ میں کروناوائرس کے تناظر میں نافذالعمل جزوی لاک ڈاؤن کے باعث ہزاروں بندر سڑک پر بھوک سے تڑپ رہے ہیں، غذا نہ ملنے پر غصیلے بندروں نے انسانوں پر حملہ کرنا شروع کردیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق تھائی لینڈ کے

فضائی آلودگی میں کمی سے امراضِ قلب کا خطرہ بھی کم ہوجاتا ہے، تحقیق

لندن: طویل مدت تک آلودہ فضا میں رہنے سے امراض قلب کے خطرات میں کئی گنا اضافہ ہوجاتا ہے تاہم آلودگی میں معمولی کمی سے بھی دل کے مرض سے متعلق خدشات میں کمی واقع ہوتی ہے۔ محققین نے 21 ممالک سے تعلق رکھنے والے 35 سے 70 برس تک عمر کے 1 لاکھ