ڈالر پھر سستا، اسٹاک ایکسچینج 35 ہزار کی سطح عبور کرگیا

کراچی: انٹربینک میں ڈالر 67 روپے سستا ہوگیا جبکہ پاکستان اسٹاک ایکسچینج 35 ہزار کی سطح عبور کرگیا۔ فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر67 پیسے سستا ہوگیا، انٹر بینک میں ڈالر166.21روپے پر بند ہوا۔ دوسری جانب پاکستان اسٹاک

وقار یونس کا انگلینڈ میں کھلاڑیوں کی فٹنس پر تبصرہ

‏پاکستان کرکٹ ٹیم کے بولنگ کوچ وقار یونس کرکٹرز کی فٹنس سے خوش ہیں اور کہتے ہیں کہ کھلاڑیوں کو بہتر حالت میں دیکھ کر بہت اچھا لگا، امید ہے سیریز میں کرکٹرز اچھا کھیلیں گے ۔ ‏ پاکستان کرکٹ ٹیم ان دنوں انگلینڈ کے شہر ووسٹر میں قیام پزیر

نوبیاہتا جوڑے کو فوٹوشوٹ مہنگا پڑگیا، سمندر میں ڈوب گئے

واشنگٹن: امریکا میں نوبیاہتا جوڑا فوٹو شوٹ کے دوران سمندر میں ڈوب گیا، ریسکیو عملے کی کاوشوں سے جوڑے کو پانی سے بحفاظت باہر نکال لیا گیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق امریکی ریاست کیلیفورنیا میں نئے شادی شدہ جوڑے نے ایڈونچر

بلغاریہ میں فٹبال کپ کا فائنل، کورونا ایس او پیز نظر انداز، وبا پھیلنے کا خطرہ

صوفیہ: بلغاریہ میں فٹبال کپ فائنل مقابلہ دیکھنے اور جیت کا جشن مناتے ہوئے تماشائیوں نے کورونا ایس او پیز کو بھی ہرا دیا۔ بلغاریہ میں فٹبال کے فائنل مقابلے کا سنسنی خیز اختتام پنلٹی شوٹ آؤٹس پر ہوا۔ لوکو موٹو نے مسلسل دوسری بار ٹائٹل

روزانہ سورج سے زیادہ پھیلنے والا نیا بلیک ہول دریافت

سڈنی : آسٹریلیا کی نیشنل یونیورسٹی کے ماہرین نے انکشاف کیا ہے کہ خلا میں موجود ایک بلیک ہول تیزی سے پھیل رہا ہے اور دن بہ دن سورج جتنا بڑا ہورہا ہے۔ آسٹریلوی ماہرین کی تحقیق کے مطابق کائنات میں موجود سب سے بڑے بلیک ہول ابیل-85 کا

مالی سال 19-2020 میں پاکستان کی برآمدات میں 6.83 فیصد کمی ہو گئی

اسلام آباد: وزیراعظم کے مشیر برائے تجارت رزاق داؤد نے کہا ہے کہ مالی سال 19-2020 میں پاکستان کی برآمدات میں 6.83 فیصد کمی ہو گئی۔ عبدالرزاق داؤد نے کہا کہ کورونا اثرات کے باوجود یہ کمی پچھلے سال سے کم رہی، لاک ڈاؤن کے عرصے میں برآمدات

ایک اور ویکسین کی آزمائش کامیاب

فرینکفرٹ: جرمنی کی بائیو ٹیک فرم بائیو این ٹیک اور امریکی فارماسیوٹیکل کمپنی فائزر کی تیار کردہ ویکسین کی مثبت پیش رفت سامنے آئی ہے۔ فائزر کی تیار کردہ ویکسین دنیا بھر میں اس وقت تیاری اور ٹیسٹ کے مراحل میں موجود 17 ویکسینز میں سے ایک

جج کی تین ہزار سال قدیم قبر دریافت

قاہرہ: مصر کے محکمہ آثار قدیمہ نے ایک جج کی تین ہزار سال قدیم قبر دریافت کرلی۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹ کے مطابق آثار قدیمہ کے ماہرین نے مصر کے شہر نیل میں کھدائی کے دوران تین ہزار سال پرانی قبر دریافت کی، اس کے بارے میں

وزیر اعلی پنجاب سے مسلم لیگ ن کے 6 ایم پی ایز کی ملاقات

لاہور: مسلم لیگ (ن) کے 6 ارکان اسمبلی نے اپنی قیادت کی اجازت کے بغیر وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے ملاقات کی۔تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے ارکان کی وزیراعلیٰ پنجاب سے ملاقات نے اپوزیشن میں کھلبلی مچا دی۔لیگی رہنما عظمیٰ بخاری نے ارکان کی