گول گپے بھی وینڈنگ مشین سے دستیاب

باہر کے کھانے کھانے کے شوقین افراد لاک ڈاؤن کے دنوں میں سخت مشکل کا شکار ہیں، ایسے افراد کو اگر دکانیں کھلی ہوئی مل بھی جائیں تو وہ حفظان صحت کے اصولوں کا سوچتے ہوئے باہر کا کھانا کھانے سے گریز ہی کرتے ہیں۔ تاہم ایسے افراد کے لیے

چین : پہلی بار کھانے پینے کی اشیا میں کورونا وائرس کا انکشاف

بیجنگ : چین سے دنیا بھر میں پھیلنے والے کورونا وائرس سے متعلق اب ایک اہم انکشاف سامنے آیا ہے، جس نے ماہرین کو پریشانی میں مبتلا کر دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق چینی محکمہ کسٹم نے کیکڑے کی ایک ایسی کھیپ پکڑی ہے، جس میں کورونا وائرس موجود ہے،

ٹریفک کا شور روکنے والی برقی کھڑکیاں

سنگاپور: مصروف شاہراہوں پر واقع دفاتر اور گھروں میں ٹریفک کا ناقابلِ برداشت شور محسوس ہوتا ہے۔ اب سنگاپور کے انجینیئروں نے کھڑکی پر لگائے جانے والے ایک آلے کے ذریعے اس شور کو 50 فیصد تک کم کرنے کا کامیاب عملی مظاہرہ کیا ہے۔ بالخصوص

مقبوضہ کشمیر: بھارتی فوج نے دو نوجوان شہید کر دیے

سرینگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے مزید 2 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔تفصیلات کے مطابق مقبوضہ وادی میں بھارتی بربریت کا سلسلہ جاری ہے، دو نوجوان اپنی جان سے گئے، تازہ شہادتیں مقبوضہ کشمیر کے ضلع کپواڑہ میں ہوئی ہیں۔واضح رہے کہ جب سے

پی ایس ایکس؛ ایک ہفتے میں حصص کی مالیت میں 199 ارب روپے سے زائد کا اضافہ

اسلام آباد: کورونا کیسز کی تعداد میں کمی، شرح سود گھٹنے سے بینکوں کے ڈپازٹرز کی حصص مارکیٹ میں سرمائے کی منتقلی کے باعث پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں گزشتہ ہفتے بھی تمام کاروباری سیشنز میں تیزی کا تسلسل قائم رہا جس سے

جرمن لگژری برانڈ کا اسپورٹس وئیر کی تیاری کیلئے پاکستانی کمپنی کو آرڈر

معروف جرمن لگژری فیشن برانڈ 'ہوگو باس' نے اسپورٹس وئیر کی تیاری کے لیے پاکستانی کمپنی کو آرڈر دے دیا۔ جرمن لگژری فیشن برانڈ ہوگو باس کی جانب سے اسپورٹس وئیر کی تیاری کے لیے پاکستانی کمپنی کو آرڈر دینا پاکستان کی ٹیکسٹائل

ہر رنگ، سب رنگ: اجرا کا شکیل عادل زادہ نمبر شایع ہوگیا

معروف ادبی جریدے سہ ماہی اجرا کا شکیل عادل زادہ شایع ہوگیا، جس میں سب رنگ ڈائجسٹ کے مدیر کو خراج تحسین پیش کیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق اردو کے مقبول ترین ڈائجسٹ سب رنگ کے مدیر اور ممتاز کہانی کار، شکیل عادل زادہ سے متعلق اجرا نے خصوصی نمبر

پُراسرار آبی جانور نے دل دہلا دیے

بیجنگ: چین میں پراسرار آبی جانور کی تیراکی نے دیکھنے والوں کو ورطہ حیرت میں مبتلا کردیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق وسطی چین کے دریا میں دیکھے جانے والے نامعلوم جانور کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں، صارفین نے تیراکی

وفاقی حکومت نے اسکول کھولنے کا فیصلہ کیوں کیا؟ وجہ سامنے آگئی

اسلام آباد: وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ آن لائن کلاسز ایک مخصوص طبقے تک محدود ہیں، اس لیے حالات بہتر ہوتے ہی اسکول کھولنے چاہییں۔تفصیلات کے مطابق حکومت نے اسکول کھولنے کا فیصلہ کیوں کیا، وجہ سامنے آگئی، شفقت محدود نے آن لائن

اب روبوٹس کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کریں گے

کورونا وائرس نے جہاں زندگی کے دیگر شعبوں کو شدید متاثر کیا، وہیں کھیلوں کی سرگرمیوں کو یک سر بدل دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق کھیلوں کے مقابلوں میں مداحوں کو خصوصی اہمیت حاصل ہے، مگر کورونا نے اسٹیڈیمز کو یک سر ویران کر دیا۔اس سے جہاں منافع میں