کلبھوشن کیس کی پیروی: بھارتی ہچکچاہٹ اور شرمندگی پاکستانی موقف کی تصدیق

اسلام آباد: کلبھوشن یادو کیس کی پیروی میں بھارتی سرکار کی ہچکچاہٹ اور شرمندگی نے پاکستان موقف کی تصدیق کر دی۔ذرایع کے مطابق بھارتی جاسوس کلبھوشن یادو نے خود ہی نظر ثانی اپیل سے انکار اور رحم کی درخواست پر عمل درآمد کا انتخاب کیا۔حکومتی

جعلی پیر نے بچے کی جان لے لی

مظفر گڑھ: محمود کوٹ میں جعلی پیر کے عمل سے 14 سالہ لڑکا جاں بحق ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق جعلی پیر نے بچے کو جلتے کوئلے پر لٹا دیا، جس سے اس کی جان چلی گئی۔بچے کے والد مختیار احمد نے بتایا کہ بیمار ہونے پر 14 سالہ ساجد کو دم کرانے کے لیے پیر

سعودی وزارت صحت نے بچوں کے ماسک پہننے کے متعلق وارننگ جاری کردی

ریاض: سعودی وزارت صحت کے ترجمان ڈاکٹر محمد العبد العالی نے ایسے دو زمروں کا تعین کیا ہے جنہیں حفاظتی ماسک استعمال کرنا ضروری نہیں ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی وزارت صحت کے ترجمان ڈاکٹر العبد العالی کا کہنا ہے کہ دو زمرے ایسے میں جن سے

روسی طیارے میں بارش شروع ہوگئی

ماسکو: روس میں ایک عجیب واقعہ پیش آگیا، طیارے میں بارش شروع ہوگئی، ویڈیو وائرل ہوگئی۔تفصیلات کے مطابق روس میں طیارے کے اندر بن بادل برسات شروع ہوئی، تو مسافروں نے چھتریاں نکال لیں۔روسی ائیرلائن کی پرواز میں دوران پرواز چھت سے پانی ٹپکنے

لیموں کا حیرت انگیز فائدہ، سوشل میڈیا صارفین چونک اٹھے

سڈنی: آسٹریلوی خاتون نے صرف ایک لیموں کی مدد سے مائیکروویو اوون کو چمکا کر دیکھنے والوں کو حیرت زدہ کردیا، انہوں نے اوون کی صفائی کا طریقہ بھی بتایا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والی خاتون نے لاکھوں

پاکستان کا افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کیلئے 15 جولائی سے واہگہ بارڈر کھولنے کا اعلان

اسلام آباد: حکومت پاکستان نے افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی بحالی کے لیے 15 جولائی سے واہگہ بارڈ کھولنے کا اعلان کردیا۔ جیونیوز کے مطابق اس حوالے سے ترجمان دفتر خارجہ عائشہ فاروقی نے بتایا کہ کورونا وائرس کے تناظر میں تمام ایس او پیز اور

کورونا بحران: اب کتے کریں گے سامان کی ڈیلیوری

کورونا وائرس نے پوری دنیا کو متاثر کیا ہے، اس کے اثرات اسٹورز اور بازاروں پر بھی واضح نظر آتے ہیں۔عالمی وبا کے باعث مارکیٹیں بند ہیں، لوگ احتیاطی تدابیر کے باعث گھروں سے باہر نکلنے سے گریزاں ہیں اور آن لائن سروس پر انحصار کر رہے ہیں۔ایسے

ورلڈ کشمیر فورم نے کشمیر میں ہونے والے بھارتی مظالم کے خلاف اقوام متحدہ میں پٹیشن دائر کردی

کراچی: ورلڈ کشمیر فورم نے بھارتی غاصبانہ قبضے اور کشمیری عوام پر بھارتی مظالم کے خلاف پہلی عوامی پٹیشن دائر کردی۔ پٹیشن میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ بھارت سے اقوام متحدہ کی کونسلوں کی قراردادوں کی پابندی کرائی جائے، مقبوضہ جموں و کشمیر کی

کرونا وائرس کے ساتھ ساتھ نامعلوم قسم کا جان لیوا نمونیا بھی پھیلنے لگا

وسطی ایشیائی ملک قازقستان میں کرونا وائرس کے ساتھ ساتھ ایک نامعلوم قسم کا نمونیا پھیلنے لگا، پڑوسی ملک چین نے ایک اور مرض کے پھیلاؤ پر سخت تشویش کا اظہار کیا ہے۔ قازقستان کی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ 29 جون سے 5 جولائی کے درمیان ملک بھر

پاکستان میں سونے کی قیمت میں کمی

کراچی: سونے کی فی تولہ قیمت 650 روپے کمی سے ایک لاکھ 8 ہزار 3 سو روپے ہوگئی، 10گرام سونے کی قیمت 557 روپے کمی کے بعد 92 ہزار 849 روپے ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں 650 روپے کی کمی ہوگئی ہے، جبکہ عالمی