پاکستانی صارفین کی اکاؤنٹ سیکیورٹی کے لیے فیس بک کے مفید مشورے

اسلام آباد: فیس بک پاکستان نے اپنے صارفین کے اکاؤنٹ محفوظ ترین بنانے کے لئے انتہائی مفید مشورے پیش کئے ہیں۔ ان کی تفصیلات ذیل میں بیان کی جارہی ہیں۔ سوشل میڈیا اپنے دوستوں اور اہل خانہ سے جڑے رہنے کے لئے بہترین پلیٹ فارم ہے ۔ لیکن اس

ہولڈر نے منفرد اعزاز میں عمران خان اور وسیم اکرم کو جوائن کرلیا

ویسٹ انڈین کپتان جیسن ہولڈر نے منفرد اعزاز میں عمران خان اور وسیم اکرم کو جوائن کرلیا۔ جیسن ہولڈر نے بھی ٹیسٹ اور ون ڈے دونوں فارمیٹس میں بطور کپتان وکٹوں کی سنچری مکمل کرلی ہے اور انہوں نے یہ اعزاز انگلینڈ سے تیسرے ٹیسٹ کے دوران حاصل

اداکارہ شیری کا بھی جویریہ اور سعود پر لاکھوں روپے ہڑپ کرنے کا الزام

گزشتہ دنوں سوشل میڈیا پر اداکارہ سلمیٰ ظفر کی ویڈیو منظر عام پر آئی تھی جس میں انہوں نے بتایا تھا کہ اداکارہ جویریہ اور ان کے شوہر سعود نے ان کے تقریباً 90 کروڑ روپے ادا نہیں کیے۔ سلمیٰ ظفر نے جویریہ اور سعود کے پروڈکشن ہاؤس پر نہ صرف

ذیابیطس سے پہلے کی کیفیت میں بھی دارچینی مفید قرار

بوسٹن: گزشتہ 25 برس سے ذیابیطس کو قابو میں رکھنے کے لئے جادوئی مصالحے دارچینی کی افادیت مسلم ہوچکی ہے۔ لیکن اب معلوم ہوا ہے کہ جو لوگ ذیابیطس کی سرحد یعنی پری ڈائبیٹیس کیفیت کے شکار ہیں اگر آج ہی وہ دارچینی کا استعمال بڑھادیں تو بڑٰی حد تک

ہتھنی نے اپنے بچوں کو موت سے کیسے بچایا، ویڈیو وائرل

آسام : بھارت میں ایک ہتھنی نے اپنے ڈوبتے ہوئے بچوں کو موت کے منہ سے بچالیا، سوشل میڈیا پر وائرل ہونے ہونے والی ویڈیو نے دیکھنے والوں کے دل دہلا دیئے۔، تفصیلات کے مطابق بھارتی ریاست آسام میں جہاں ان دنوں مون سون کی بارشوں نے تباہی مچائی

متحدہ عرب امارات میں پیٹرول کی قیمتوں کا اعلان

دبئی : متحدہ عرب امارات کی حکومت نے ماہ اگست میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ نہ کرنے کا اعلان کردیا اور کہا قیمتیں ماہ جولائی کی سطح پر ہی برقرار رکھی جائیں گی۔ تفصیلات کے مطابق متحدہ عرب امارات نے اگست 2020 کے مہینے

غم عاشقی تیرا شکریہ: راحت فتح علی خان کا نیا گیت عید پر ریلیز ہوگا

کراچی: سروں کے سلطان، استاد راحت فتح علی خان کے نئے گیت غم عاشقی تیرا شکریہ کی ریلیز کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں۔تفصیلات کے مطابق عالمی شہرت یافتہ گائیک استاد راحت فتح علی خان نے نامور شاعرہ پروین شاکر کے کلام کو گیت کی شکل دے کر شائقین

زمین پر جنت! 32 افراد والا جزیرہ نئے مکینوں کی تلاش میں

ایڈنبرا: اسکاٹ لینڈ کے ایک جزیرے سے متعلق معلوم ہوا ہے کہ وہاں صرف 32 افراد رہائش پذیر ہیں، اور جزیرے کو اب نئے مکینوں کی تلاش ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسکاٹ لینڈ کے ضلع لوکابر کے ایک جزیرے کی آبادی اس وقت صرف 32 افراد پر مشتمل ہے، اور نئے

کراچی بندرگاہ میں 3 کنٹینرز سے 80 ہزار کلو چھالیہ غائب ہوگئی

کراچی بندرگاہ میں کراچی انٹرنیشنل کنٹینر ٹرمینل ( کے آئی سی ٹی) میں موجود 3 کنٹینرز سے 80 ہزار کلو چھالیہ غائب ہوگئی۔ کسٹم حکام کی جانب سے چھالیہ  کے درآمد کنندہ(امپورٹرز) اور کے آئی سی ٹی انتظامیہ کے خلاف مقدمہ درج

کراچی میں تیز بارش: کرنٹ لگنے کے واقعات میں بچے سمیت 3 افراد جاں بحق

کراچی میں تیز بارش کے باعث سڑکیں زیر آب آگئیں، بجلی کا نظام درہم برہم ہوگیا اور تین افراد کرنٹ لگنے سے جان سے گئے۔تفصیلات کے مطابق آج شہر کے مختلف علاقوں میں تیز بارش ہوئی، کرنٹ لگنے کے مختلف واقعات میں بچے سمیت 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔پولیس