کون ہو گا پی سی بی کرکٹ کمیٹی کا اگلا سربراہ، اعلان اگلے ہفتے متوقع

لاہور: پی سی بی کرکٹ کمیٹی کے لیے نئے سربراہ کا اعلان اگلے ہفتے متوقع ہے۔ سابق کپتان ظہیر عباس اور انتخاب عالم کے ساتھ سابق وکٹ کیپر بیٹسمین سلیم یوسف کا نام بھی 8 سے زیادہ مجوزہ کرکٹرز کی فہرست میں شامل ہے۔ اقبال قاسم

فوجی عمارت میں زور دار دھماکے، شہر لرز اٹھا

اومان: اردن کے شہر زرقا میں واقع فوج کا اسلحہ ڈپو زور دار دھماکے سے گونج اٹھا، اب تک کسی جانی نقصان کی اطلاع سامنے نہیں‌ آئی۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹ کے مطابق اردن کے دارالحکومت اومان سے دور واقع شہر زرقا میں جمعے کی

متنازع بیان پر سی سی پی او لاہور طلب

اسلام آباد: قائمہ کمیٹی نے کیپیٹل سٹی پولیس آفیسر (سی سی پی او) لاہور کو موٹروے زیادتی کیس میں متنازع بیان پر طلب کرلیا۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف کا ریاض فتیانہ کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں کمیٹی نے موٹروے پر

مفتی قوی کی ایک اور متنازع ویڈیو وائرل

معروف عالم دین اور رویت ہلال کمیٹی کے سابق رکن مفتی عبدالقوی کی ایک اور متنازع ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس میں وہ ایک غیرملکی خاتون کے ساتھ ڈانس کرتے نظر آ رہے ہیں۔ لیکن مفتی عبدالقوی نے اس ویڈیو کو جعلی قرار دیا ہے۔

بھارت ہجرت کرنے والا ہندو خاندان واپس پاکستان کیوں آیا؟

بھارت ہجرت کرنے والا ایک ہندو خاندان سہولیات کے فقدان اور مودی حکومت سے مایوس ہو کر واپس پاکستان آگیا۔تفصیلات کے مودی حکومت کے دلفریب جھانسے میں آکر 14 افراد پر مشتمل خاندان بھارت گیا تھا، مگر اب وہ واپس آگیا ہے۔خاندان کا کہنا ہے کہ مودی

عثمان بزدار کی موٹر وے زیادتی کیس جلد حل ہونے کی یقین دہانی

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ موٹر وے پر خاتون سے زیادتی کا کیس جلد حل ہوگا۔تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب نے اپنے بیان میں کہا کہ حکومت متاثرہ خاتون اوران کے خاندان کے ساتھ کھڑی ہے، پنجاب پولیس پہلے بھی ایسےافسوسناک

فیس ماسک سے متعلق حیران کن انکشاف

واشنگٹن: امریکی ماہرین نے نئی تحقیق کے ذریعے فیس ماسک کو کرونا کے خلاف ایک قسم کی خام ویکسین قرار دے دیا جو مہلک وائرس کے اثرات اور خطرات کو کم کردیتا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق کیلیفورنیا یونیورسٹی کے محققین نے فیس

جنوبی افریقی کرکٹ پر ایک بار پھر انٹرنیشنل دروازے بند ہونے کی تلوار لٹکنے لگی

کیپ ٹاﺅن: جنوبی افریقی حکومت کی جانب سے کرکٹ بورڈ کے معاملات اپنے ہاتھ میں لینے کے بعد کرکٹ ٹیم کا انٹرنیشنل اسٹیٹس ایک بار پھر خطرے میں پڑگیا۔ جنوبی افریقی حکومت نے ایک ماہ کے لیے تمام سرگرمیاں معطل کرتےہوئے کرکٹ بورڈ کے معاملات اپنے

شہری نے نوبیاہتا دلہن کو پہاڑ سے لٹکا دیا

اپنی شادی کو یادگار بنانے کی خواہش ہر نئے جوڑے کی ہوتی ہے لیکن امریکی شہری نے اپنے شادی کو ہمیشہ یاد رکھنے کیلئے اپنی اہلیہ کو پہاڑ کی چوٹی سے لٹکا دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق امریکی ریاست آرکنساس میں ایک نئے نئے شادی

موٹروے زیادتی کیس میں اہم پیشرفت

لاہور: گجرپورہ موٹروے پر خاتون سے زیادتی کے کیس میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔ ذرائع کےمطابق قانون نافذ کرنے والے اداروں کو جنگل سے خاتون سے لوٹی گئی طلائی انگوٹھی اور گھڑی مل گئی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ خاتون سے ڈکیتی کے بعد ڈاکو