بجلی اور مقناطیسی طاقت سے ذیابیطس کا علاج

آئیووا: امریکی سائنسدانوں نے چوہوں پر تجربات کے بعد دریافت کیا ہے کہ بجلی اور مقناطیسی میدان (ای ایم ایف) سے ٹائپ 2 ذیابیطس میں افاقہ ہوتا ہے جبکہ یہ اثرات خاصی مدت تک برقرار بھی رہتے ہیں۔ یونیورسٹی آف آیووا میں کارور کالج آف

موٹروے ریپ کیس کا مرکزی ملزم عابد فیصل آباد سے گرفتار

لاہور: موٹروے ریپ کیس کے مرکزی ملزم عابد کو فیصل آباد سے گرفتار کر لیا گیا۔تفصیلات کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ موٹروے ریپ کیس کے مرکزی ملزم عابد کو فیصل آباد سے گرفتار کر لیا گیا۔خیال رہے کہ 9 ستمبر کو لاہور کے علاقے گجر پورہ میں موٹر وے

بجلی مزید مہنگی، عوام پر سالانہ 28 ارب روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا

کراچی کے شہریوں کیلئے فی یونٹ بجلی ایک روپے 9 پیسے سے 2 روپے 89 پیسے تک مہنگی کر دی گئی۔ پاور ڈویژن نے کے الیکٹرک کیلئے بجلی کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا جس کے مطابق بجلی کی قیمت میں اضافہ 11 سہ ماہی کی ایڈجسٹمنٹس کی مد میں

اسرائیلی وزیراعظم اور اماراتی ولی عہد کے درمیان اہم ملاقات متوقع

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو اور متحدہ عرب امارات کے ولی عہد محمد بن زاید النہیان کے درمیان ہونے والی ٹیلی فونک گفتگو میں دونوں رہنماؤں نے جلد باضابطہ ملاقات پر اتفاق کیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیل کے وزیر اعظم نیتن یاہو

کورونا ویکسین سے متعلق نیوزی لینڈ حکومت کا اہم اعلان

ولنگٹن: نیوزی لینڈ نے ادویہ ساز کمپنیوں سے ڈیڑھ لاکھ کورونا ویکسین خریدنے کا معاہدہ طے کرلیا، ویکسین ممکنہ طور پر اگلے سال کی پہلی سہ ماہی میں فراہم کی جائیں گی۔یہ ویکسین حتمی تیاری کے بعد اگلے سال کی پہلی سہ ماہی میں ملے گی، مذکورہ ویکسین

ٹرمپ کا بھارتی بھگت چل بسا

کورونا میں مبتلا امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی صحتیابی کے لیے کئی راتیں بھوکا رہنے والا بھارتی شہری دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست تلنگانہ سے تعلق رکھنے والے کسان بسا کرشنا راجو کے دوستوں کا کہنا ہے کہ جب راجو

پنجاب میں دو ماہ بعد کورونا کے مریضوں میں اضافہ

لاہور: کورونا بحران بڑھنے کا خدشہ جنم لینے لگا، پنجاب میں دو ماہ بعد دوبارہ سے مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق اکتوبر میں مریضوں کی یومیہ اوسطاً تعداد 60 تک پہنچ گئی، وزیر اعلی پنجاب، عثمان بزدار نے کہا ہے کہ کورونا کا

زندہ دفن کیا جانے والا کتا قبر سے نکل کر باہر آگیا

ماسکو : روس میں بیمار کتے سے جان چھڑانے کیلئے اس کے مالکان نے زہریلا انجکشن لگا کر اسے زندہ دفن کردیا لیکن کچھ دیر کے بعد کتا خود قبر کھود کر باہر نکل آیا۔ جنوبی روس کے علاقے میں ایک ایسا واقعہ پیش آیا جسے دیکھ کر لوگ افسردہ ہوگئے، اس

بگ بیش اور کاؤنٹی ٹیموں کے حیدر علی سے رابطے

آسٹریلیا کی معروف ترین ڈومیسٹک لیگ بگ بیش اور انگلش کاؤنٹی ٹیمیں پاکستان کے ابھرتے ہوئے نوجوان بیٹسمین حیدرعلی کو سائن کرنے کی کوششوں میں مصروف ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ 2 بگ بیش ٹیموں نے جارح مزاج بیٹسمین حیدر علی کو سائن کرنے کے لیے

جامعہ فاروقیہ کے مہتمم مولانا ڈاکٹرعادل خان قاتلانہ حملے میں جاں بحق

کراچی: مولانا ڈاکٹر عادل خان کراچی میں ایک قاتلانہ حملے میں جاں بحق ہو گئے، ان پر حملہ شاہ فیصل کالونی نمبر 2 میں ہوا، ڈرائیور موقع پر جاں بحق ہو گیا۔ڈاکٹر عادل خان کو شدید زخمی حالت میں لیاقت نیشنل اسپتال لے جایا جا رہا تھا، مگر وہ جاں بر