عراق: امریکی فوجی اڈے پر درجن سے زائد راکٹ حملے

بغداد: عراق میں واقع التاجی فوجی اڈے کو 2 دن بعد پھر نشانہ بنایا گیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق عراق کے التاجی فوجی اڈے پر نامعلوم مقام سے ایک درجن سے زائد راکٹ داغے گئے ہیں جو امریکی فوجیوں کے رہائشی کمرے میں گرے تاہم جانی

امریکا میں کرونا سے 41 ہلاکتیں، ایمرجنسی نافذ

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کرونا وائرس کی وبا پر ملک بھر میں ایمرجنسی نافذ کردی۔ ٹرمپ نے ہنگامی پریس کانفرنس میں ملک بھر میں ایمرجنسی نافذ کرنے کا اعلان کردیا۔ یہ اعلان امریکا میں کرونا وائرس سے 41 ہلاکتوں کے بعد کیا گیا۔

کرونا وائرس، پاکستان میں فیشن ویک ملتوی

کرونا وائرس کے خدشے کے پیش نظر پاکستان میں بھی 2020 فیشن ویک ملتوی کردیا گیا۔ فیشن پاکستان کونسل نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان میں کرونا وائرس پھیلنے کی وجہ سے فیشن پاکستان ویک کو ملتوی کردیا گیا ہے۔ پاکستان میں تین روزہ فیشن ایونٹ 9 اپریل

لندن: کرونا کا کم عمر ترین مریض سامنے آگیا

لندن: لندن سے کرونا کا متاثرہ کم عمر ترین یعنی نومولود سامنے آگیا، خاتون کو ڈیلیوری سے کچھ دیر پہلے نمونیے کے شبے میں اسپتال لایا گیا جہاں بچے کی پیدائش سے کچھ دیر بعد اس میں کرونا کی تصدیق کر دی گئی، ڈاکٹرز یہ بتانے سے قاصر ہیں کہ بچہ

چین نہیں شفافیت کا فقدان امریکا میں ہے، ترجمان وزارت خارجہ چین

بیجنگ: چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ہوسکتا ہے امریکی فوج نے ووہان میں کرونا وائرس پھیلایا ہو، شفافیت کا فقدان امریکا میں ہے، چین میں نہیں۔ چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اپنے ٹویٹ میں امریکی مشیر سلامتی کے بیان کے ردعمل میں کہا

خواتین کو بار بار فیس بک ریکوئسٹ ہراسیت، ہر دن ویمن ڈے ہے، کشمالہ طارق

اسلام آباد: اگر کسی خاتون کو کوئی بار بار فیس بک ریکوئسٹ بھیج رہا ہے تو یہ ہراساں کرنا ہے۔ ان خیالات کا اظہار وفاقی محتسب برائے انسداد ہراسانی کشمالہ طارق نے اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری میں عالمی یوم خواتین کی مناسبت سے تقریب

پیپلز پارٹی کے بانی رہنما ڈاکٹر مبشر حسن وفات پاگئے

لاہور: پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی رہنما ڈاکٹر مبشر حسن انتقال کر گئے۔ آپ کی عمر 98 برس تھی اور آپ بلاشبہ ملک کے طویل العمر سیاست دان تھے۔ پیپلزپارٹی کی بنیاد 1967 میں ڈاکٹر مبشرحسن کے گھر پر رکھی گئی تھی اور وہ پیپلز پارٹی شہید بھٹو

پولیو کے مزید دو کیس سامنے آگئے

اسلام آباد: پاکستان میں ایک روز میں 2 نئے پولیو کیسز سامنے آگئے، رواں سال پولیو کیسز کی مجموعی تعداد 31 ہوگئی، نئے پولیو کیسز صوبہ خیبر پختونخوا اور سندھ سے سامنے آئے ہیں۔ ایک کیس صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع خیبر کے علاقے نیکی خیل کا ہے

پاکستان کے 5 ایئرپورٹس غیر ملکی پروازوں کے لیے بند

اسلام آباد: پاکستان کے 5 ایئرپورٹس کو غیر ملکی پروازوں کے لیے بند کردیا گیا، مذکورہ ہوائی اڈوں کی تمام شیڈولڈ بیرون ملک فلائٹس سمیت اگلے چند روز تک تمام بین الاقوامی پروازیں صرف کراچی، اسلام آباد اور لاہور سے آپریٹ کی جائیں گی۔ سول

289 پاکستانی زائرین تفتان سے سکھر منتقل

سکھر: کرونا کے باعث تفتان میں رکھے گئے 289 زائرین کو سکھر منتقل کردیا گیا۔ ایران سے آنے والے زائرین کو تفتان بارڈر سے لے کر دوبسیں سکھر کی لیبر کالونی پہنچیں جن میں مرد، خواتین اور بچے سوار تھے۔ انتظامیہ نے زائرین کو لیبر کالونی میں قائم