اسلام آباد میں چھاپہ، دو کروڑ کے ماسک برآمد، 4 چینی گرفتار

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت کے سیکٹر ایف سیون میں ایک گھر سے چھاپہ مار کر 2 کروڑ روپے سے زائد مالیت کے ماسک برآمد کرلیے گئے جبکہ 4 چینی باشندوں کو گرفتار کرلیا گیا۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر عمر رندھاوا نے معلومات کی بنیاد پر اسلام آباد کے

کورونا وائرس کے مزید 5 کیسز، سندھ میں متاثرین کی تعداد 155 ہوگئی

کراچی: سندھ حکومت کے ترجمان نے صوبے میں کورونا وائرس کے متاثرین کی تعداد 155 ہونے کی تصدیق کردی۔ سندھ حکومت کے ترجمان بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ صوبے میں کورونا وائرس کے مزید 5 کیسز سامنے آئے ہیں جس کے بعد صوبے میں متاثرین کی تعداد

خواجہ سعد اور سلمان رفیق کی ضمانت منظور

اسلام آباد: عدالت عظمی نے سابق وزیر ریلوے اور مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ سعد رفیق اور ان کے بھائی سلمان رفیق کی ضمانت منظور کرلی۔ جسٹس مقبول باقر کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 2 رکنی بینچ نے خواجہ سعد رفیق اور ان کے بھائی سلمان رفیق کی

کورونا وائرس، دُنیا پاکستان جیسے ممالک کا قرضہ معاف کرنے کا سوچے، وزیراعظم

اسلام آباد: کورونا وائرس کی وجہ سے دنیا پاکستان جیسے دیگر ترقی پذیر ممالک کا قرضہ معاف کرنے کے بارے میں سوچے۔ ان خیالات کا اظہار وزیراعظم عمران خان نے غیر ملکی خبر رساں ادارے کو دیے گئے انٹرویو میں کیا۔ وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا

اسٹاک مارکیٹ میں مسلسل دوسرے روز مندی کا راج

کراچی: کورونا وائرس کے خطرے کے باعث دنیا بھر کی طرح پاکستان کی اسٹاک مارکیٹ بھی مسلسل مندی کا شکار ہے۔ منگل کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا آغاز ہوا تو ہنڈریڈ انڈیکس 33 ہزار 684 کی سطح پر موجود تھا۔ ایک وقت میں انڈیکس 33 ہزار 893

کورونا وائرس: پی ایس ایل کے سیمی فائنلز اور فائنل ملتوی

لاہور: کورونا وائرس کے خدشے کے پیش نظر پی ایس ایل 5 کے سیمی فائنلز اور فائنل مقابلے ملتوی کردیے گئے ہیں۔ پی سی بی کی جانب سے پی ایس ایل کے باقی مقابلے ملتوی کیے جانے کا باضابطہ اعلان سامنے آگیا ہے۔ پی سی بی کے مطابق پی ایس ایل کے سیمی

سندھ اور کے پی میں کورونا وائرس کے مزید کیسز، مریضوں کی مجموعی تعداد 137 ہوگئی

پشاور: صوبہ خیبر پختون خوا اور صوبہ سندھ میں کورونا وائرس کے مزید کیسز کی تصدیق ہوگئی، مریضوں کی مجموعی تعداد 137 ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق کے پی کے کے وزیر صحت تیمور خان جھگڑا نے اپنے ٹوئٹ میں تصدیق کی ہے کہ تفتان سے ڈیرہ اسماعیل خان

کیا بنگلادیشی ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی؟

اسلام آباد: کورونا وائرس نے کھیل کے میدانوں کا رخ کر لیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے خدشات کے پیش نظر بنگلادیش کا دورہ پاکستان ملتوی کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق بنگلادیشی ٹیم کو دورہ پاکستان میں ایک ون ڈے اور ایک ٹیسٹ میچ کھیلنا تھ، البتہ

سندھ: پہلی سے آٹھویں جماعت کے امتحانات یکم جون سے ہوں گے، سعید غنی

کراچی: سندھ کے وزیر تعلیم سعید غنی نے کہا ہے کہ صوبے میں تعلیمی سال کا آغاز یکم اپریل کے بجائے یکم جون سے ہو گا، یکم سے 15جون تک پہلی سے آٹھویں جماعت کے امتحانات، 15جون سے نویں اور دسویں کے امتحانات شروع ہوں گے۔ کراچی میں منعقدہ پریس

کورونا وائرس کے اثرات، اسٹاک ایکسچینج میں ریکارڈ مندی

کراچی: کورونا وائرس کے اثرات اسٹاک ایکسچینج تک پہنچ گئے، ریکارڈ مندی دیکھی گئی، انڈیکس 33 ہزار تک گرگیا۔ تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس کے باعث گزشتہ ہفتے کے اختتام کی طرح نئے ہفتے کے آغاز پر بھی کاروبار میں مندی کا رحجان دیکھا گیا،