مجھے کورونا وائرس نہیں، ایلکس ہیلز نے تردید کردی

لندن: انگلش کرکٹر ایلکس ہیلز نے اپنا کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آنے کی خبروں کی تردید کردی اور کہا کہ میرے متعلق جھوٹی خبریں مت پھیلائیں۔ قبل ازیں ایک خلیجی اخبار نے ایلکس ہیلز کا کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آنے کا دعویٰ کیا تھا۔پی سی بی

عدالت عظمیٰ نے وفاق، صوبوں سے مزارات پر جمع چندے کی فرانزک رپورٹ طلب کرلی

اسلام آباد: عدالت عظمیٰ نے وفاق اور صوبوں سے مزارات پر جمع چندے کی فرانزک رپورٹ طلب کرلی۔ عدالت نے تمام ایڈووکیٹ جنرلز کو نوٹسز جاری کردیے۔ سپریم کورٹ میں مزاروں پر جمع ہونے والے چندے سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ چیف جسٹس گلزار احمد نے

غیر ملکی کھلاڑی میں کورونا علامات کے باعث ایونٹ ملتوی کیا، وسیم خان

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر وسیم خان نے کہا کہ غیر ملکی کھلاڑی میں کورونا کی علامات کے باعث پی ایس ایل ملتوی کیا گیا۔ لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران وسیم خان نے کہا کہ کورونا پوری دنیا کو متاثر کررہا ہے تو کرکٹ بہت

جلال پور بھٹیاں: ایک ماہ میں بچوں سے زیادتی کا پانچواں واقعہ

جلال پور بھٹیاں: جلال پور کہنہ سے 14 سال کے لڑکے کی لاش ملی ہے، پولیس کے مطابق لڑکے کو مبینہ طور پر زیادتی کے بعد قتل کیا گیا ہے۔ جلال پور بھٹیاں میں ایک ماہ میں کمسن بچوں سے زیادتی کا یہ پانچواں واقعہ ہے، پولیس کے بیان کے مطابق جلال پور

کورونا وائرس، پی ایس ایل سے منسلک تمام افراد کے ٹیسٹ کرانے کا فیصلہ

لاہور: پی سی بی نے پی ایس ایل سے منسلک تمام تر افراد کے کورونا وائرس کے ٹیسٹ کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق حفاظتی اقدامات کے طور پر کورونا وائرس کی ٹیسٹنگ جلد از جلد مکمل کی جائے گی۔ ذرائع کا مزید بتانا ہے کہ پاکستان سپر لیگ سے

کورونا وائرس، وزیراعظم آج قوم سے خطاب کریں گے

اسلام آباد: وزیراعظم آج قوم سے خطاب کریں گے، خطاب میں عمران خان کرونا وائرس سے متعلق قوم کو اعتماد میں لیں گے اور حکومتی اقدامات سے متعلق آگاہی دیں گے۔ وزیراعظم ہاؤس میں خطاب کی ریکارڈنگ کےانتظامات شروع کردیے گئے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ

پاکستان میں کورونا وائرس سے پہلی ہلاکت، وزارت قومی صحت کی تصدیق

لاہور: وزارتِ قومی صحت نے ملک میں کورونا وائرس سے ہونے والی پہلی ہلاکت کی تصدیق کردی۔ وزارت قومی صحت کے مطابق کورونا وائرس سے پہلی ہلاکت لاہور میں ہوئی۔ وزارت قومی صحت کا بتانا ہےکہ ملک بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد195

کورونا وائرس، سندھ فوڈ اتھارٹی نے ہدایت نامہ جاری کردیا

کراچی: سندھ فوڈ اتھارٹی نے کھانے پینے کے کاروبار سے منسلک افراد کے لیے ہدایت نامہ جاری کیا ہے۔ سندھ فوڈ اتھارٹی کے ترجمان کے مطابق ہدایت نامے میں کہا گیا ہے کہ تمام کاروباری افراد نزلہ، زکام اور کھانسی سے متعلق اپنے فوڈ سپروائزر کو

خوشی ہے عوام نے تعاون کا آغاز کیا، وزیراعلیٰ سندھ

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی صدارت میں سکھر قرنطینہ مرکز کے حوالے سے اہم اجلاس ہوا۔ اجلاس میں وزیر صحت، چیف سیکریٹری، پرنسپل سیکریٹری، سیکریٹری صحت، ایم بی دھاریجو اور دیگر متعلقہ افسران نے شرکت کی وزیراعلیٰ سندھ نے سکھر لیبر

لاہور: تفتان قرنطینہ میں رہ کر آنیوالا مریض جان کی بازی ہارگیا

لاہور: 14 روز تفتان کے قرنطینہ میں گزار کر آنے والا مریض انتقال کرگیا۔ ذرائع کے مطابق لاہور کے میو اسپتال میں یہ مریض زیر علاج تھا جس کی شناخت غلام عمران کے نام سے ہوئی۔ ذرائع نے بتایا کہ متاثرہ شخص حافظ آباد کا رہائشی اور تفتان بارڈر