کورونا ٹیسٹ، پی ایس ایل کے تمام کھلاڑی محفوظ

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل میں شریک تمام 128 کھلاڑیوں کے کورونا وائرس کے ٹیسٹ منفی آنے کی تصدیق کردی۔ پاکستان سپرلیگ فائیو میں شریک 128 کھلاڑیوں، سپورٹ اسٹاف اراکین، میچ آفیشلز، براڈکاسٹرز اور ٹیم مالکان کے کورونا وائرس کے

کورونا خدشہ، 8 ٹرینیں معطل کرنے کا فیصلہ

لاہور: پاکستان ریلوے نے کورونا وائرس کے خدشے کے پیش نظر 8 ٹرینیں معطل کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ 25 مارچ سے کراچی جانے والی 8 ٹرینیں بند کردی جائیں گی۔ شیخ رشید کا کہنا تھا ٹرینیں بند کرنے کا فیصلہ سندھ

کورونا پر ڈپٹی کمشنر حافظ آباد کا دلچسپ گانا

حافظ آباد: دُنیا اس وقت کورونا وائرس کے خوف میں مبتلا ہے۔ اس موقع پر ڈپٹی کمشنر حافظ آباد مشرف زیدی نے اس عالمی وبا سے حفاظت کے لیے دلچسپ پیروڈی سانگ ریلیز کیا ہے یہ گانا سوشل میڈیا پر بہت مقبول ہورہا اور صارفین اسے بے حد پسند کررہے

قوم متحد ہوکر کورونا کو شکست دے گی، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ان شاء اللہ پاکستان کورونا وائرس کے خلاف جنگ جیتے گا اور پاکستانی بطور قوم متحد ہو کر وائرس کو شکست دیں گے، اس وبا سے ڈرنے کی نہیں صرف احتیاط کی ضرورت ہے۔ وزیراعظم عمران خان سے سابق وزیر قانون

امریکا اور یورپ میں کورونا وائرس کا خوف، لاک ڈاون کے خدشہ سے کئی علاقوں میں اسٹورز خالی

پیرس: کورنا وائرس کے باعث دنیا بھر کے مختلف ممالک میں لاک ڈاون کے خوف سے شہریوں نے بنیادی اشیا اور اضافی راشن کی خریداری شروع کردی۔ کینیڈا میں بھی افراتفری کے عالم میں شہریوں نے بازاروں کا رخ کرلیا، امریکا کے مختلف سپر مارکیٹوں میں

کورونا کے خلاف کون سی دوا کام آئی، چینی حکام کا حیران کن دعویٰ

بیجنگ: چینی حکام کے مطابق فلو کے علاج کے لیے استعمال ہونے والی جاپانی دوا سے کورونا وائرس کے علاج میں کافی مدد ملی۔ جاپانی میڈیا کے مطابق چین کی وزارت سائنس و ٹیکنالوجی کے ایک اعلیٰ اہلکار شِن مِن نے دعویٰ کیا کہ فلو میں استعمال ہونے والی

سعودی عرب: کورونا وائرس کے خلاف نئی حکمت عملی

ریاض: سعودی عرب کی حکومت نے کورونا کے خلاف موثر حکمت عملی اپنا لی۔ پانچ زبانوں میں آگہی مہم کا آغاز کردیا۔ تفصیلات کے مطابق جوں جوں کورونا وائرس کے اثرات بڑھتے جارہے ہیں، مختلف ممالک اپنے اپنے انداز میں اس کے خلاف حکمت عملی وضع کر رہے

کورونا متاثرین کی تعداد 332، دو اموات

اسلام آباد: پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 332 ہوگئی جبکہ وائرس نے 2 افراد کی جان لے لی، مرنے والے افراد میں ایک کا تعلق مردان اور دوسرے کا ہنگو سے تھا۔ پنجاب میں وائرس سے 33، بلوچستان میں 45، خیبرپختونخوا 19، گلگت

کورونا وائرس، پاک فوج کے تعاون سے ایکسپو سینٹر میں فیلڈ اسپتال قائم کرنے کا فیصلہ

کراچی: حکومت سندھ نے کورونا وائرس کے باعث ہنگامی صورت حال سے نمٹنے کے لیے ایکسپو سینٹر کراچی میں پاک فوج کے تعاون سے فیلڈ اسپتال قائم کرنے کا فیصلہ کرکے تیاریاں شروع کردیں، کراچی میں کورونا وائرس کے مزید 3 متاثرین سامنے آئے ہیں۔ نجی ٹی

ملک لاک ڈاؤن کا متحمل نہیں ہوسکتا، مزدور طبقہ متاثر ہوگا، گورنر سندھ

کراچی: ملک لاک ڈاؤن کا متحمل نہیں ہوسکتا، صورت حال سے مزدور طبقہ متاثر ہوگا۔ ان خیالات کا اظہار گورنر سندھ عمران اسماعیل نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ اُن کا کہنا تھا کہ ملک میں سوشل سرگرمیاں ختم کرنے کی ضرورت ہے، حکومت کورونا وائرس سے