پاکستان کے حالات ایسے نہیں کہ لاک ڈاؤن کیا جائے، وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد : وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان کے حالات ایسے نہیں کہ لاک ڈاؤن کیا جائے لاک ڈاؤن کردیا تو روزانہ کی آمدن والوں کو نقصان پہنچے گا تفصیلات کے مطابق عمران خان نے وزیراعظم ہاوس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ

15 صدی قدیم انسانوں کی ہڈیوں سے بنی دیوار دریافت

بیلجیئم : بیلجیئم کے شہر گینٹ کے تاریخی چرچ میں انسانی ہڈیوں سے بنی دیوار دریافت ہوئی ۔انسانی ہڈیوں سے بنی دیوار ایک آرکیالوجیکل ٹیم نے دریافت کی ہے جو گینٹ کے اس مرکزی کیتھیڈرل کے اندر اور اس کے اردگرد کام کر رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق

اداکارہ آمنہ شیخ بھی کورونا کے باعث اپنے گھر تک محدود

کورونا نے جہاں دنیا بھر کے لوگوں کو خوف زدہ کیا ہوا ہے وہی اداکار بھی اہنے گھروں میں محدود ہوگئ ہیں اور بلا ضرورت گھروں سے نکلنے سے گریز کررہے ہیں دوسری جانب اسکول بند ہوجانے کے بعد اداکارہ نے اپنے بچوں کو بھی گھر میں پڑھانا شروع

کورونا معاملہ، اسپیکر کا بلاول سے رابطہ، پارلیمانی کمیٹی کے قیام پر مشاورت

اسلام آباد: کورونا وائرس کے معاملے پر اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی جانب سے سیاسی قیادت کو متحد کرنے کا مشن جاری ہے۔ اسد قیصر نے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو سے ٹیلی فونک رابطہ کرکے پارلیمانی کمیٹی کے قیام پر مشاورت کی۔ ذرائع کے مطابق

کورونا کی وبا دس ہزار سے زائد زندگیاں نگل گئی

کراچی: کورونا وائرس COVID 19 کے باعث دنیا بھر میں 10,082 انسان اپنی زندگیوں سے محروم ہوگئے۔ دنیا بھر میں کورونا وائرس کے متاثرین کی تعداد لگ بھگ ڈھائی لاکھ تک پہنچ چکی، اب تک وائرس سے 248,683 لوگ متاثر ہوچکے جب کہ 88,563 افراد وائرس سے

بھارتی گلوکارہ کورونا وائرس کا شکار ہوگئیں

لکھنؤ: بھارت کی معروف گلوکارہ کانیکا کپور بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئیں۔’بے بی ڈول‘، ’بیٹ پہ بوٹی‘ اور’امبرسریا‘ جیسے سپرہٹ گانے گانے والی گلوکارہ کانیکا کپور نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر تصدیق کی کہ ان کا لکھنؤ میں کوویڈ-19 کا ٹیسٹ مثبت

شرجیل فوری پاکستان ٹیم میں واپسی کے لیے تیار دکھائی نہیں دیتے، وقار یونس

کراچی: قومی کرکٹ ٹیم کے بولنگ کوچ وقار یونس کو شرجیل خان فوری طور پر قومی ٹیم میں واپسی کے لیے تیار نہیں لگتے۔ سابق قومی ہیڈ کوچ اور مایہ ناز فاسٹ بولر وقار یونس نے کہا کہ شرجیل کو ابھی بہت سا کام کرنے کی ضرورت ہے، انہیں صرف ایک یا 2 اننگز

کفن مہنگا، اشیاء خورونوش کی قیمتوں میں بھی اضافہ

اسلام آباد: کفن کی قیمت بڑھ گئی، کھلی منڈی میں دالوں، گھی، چینی کی قیمتوں میں 20 روپے کلو تک کا اضافہ ہوگیا۔ کریانہ مرچنٹس، نان بائیوں نے قیمتوں میں سرکاری اضافہ کے لیے پرائس کنٹرول کمیٹی کا اجلاس بلانے کی درخواست کردی۔ صدر کریانہ مرچنٹ

راولپنڈی میں کورونا وائرس کا پہلا مریض سامنے آگیا

40 سالہ مریض چند روز قبل دبئی سے وطن واپس آیا تھا راولپنڈی: ملک بھر میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد بڑھنے لگی، راولپنڈی میں بھی کورونا وائرس کا پہلا مریض سامنے آگیا، 40 سالہ مریض چند روز قبل دبئی سے وطن واپس آیا تھا۔اسلام آباد

اسٹاک مارکیٹ میں دس یوم بعد مثبت رجحان، ڈالر کی قیمت میں اُتار چڑھاؤ

کراچی: اسٹاک مارکیٹ میں دس روز بعد مثبت رجحان، 716 پوائنٹس کا اضافہ دیکھنے میں آیا۔ انٹر بینک میں‌ ڈالر 28 پیسے مہنگا، اوپن مارکیٹ‌ میں‌ 20 پیسے سستا ہوگیا. انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 28 پیسے مہنگا ہوکر 158 روپے 85 پیسے پر ٹریڈ کرنے لگا،