امریکا: کورونا سے ایک ہزار ہلاکتیں، ایک دن میں دس ہزار نئے مریض

واشنگٹن: امریکا میں ہر گزرتے دن کے ساتھ کورونا کا خطرہ شدت اختیار کرتا جارہا ہے۔ اب تک ایک ہزار افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس کے متاثرین کی تعداد دنیا بھر میں چار لاکھ ستر ہزار سے تجاوز کر گئی۔ امریکا میں 69

کورونا وائرس سے متعلق مفتی منیب کا بڑا بیان

کراچی: پاکستان کے مختلف مکاتب فکر کے جید علمائے کرام کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس درحقیقت اللہ تعالیٰ کی طرف سے تنبیہہ ہے جس سے نجات کے لیے پوری قوم توبہ استغفار کی طرف متوجہ ہو۔ گورنر ہاؤس کراچی میں مفتی تقی عثمانی اور علامہ شہنشاہ حسین

مالکان ملازمین کو تنخواہ کے ساتھ چھٹی بھی دیں، ماہرہ

کراچی: عالمی شہرت یافتہ اداکارہ ماہرہ خان نے کورونا وائرس کے باعث موجودہ صورت حال کے پیش نظر مالکان سے ملازمین کوتنخواہ کے ساتھ چھٹی دینے کی درخواست کی ہے۔ کورونا وائرس سے متعلق اپنے مداحوں سمیت عوام میں آگاہی پھیلانے میں ماہرہ خان آگے

ساری دُنیا اپنے خالق سے معافی مانگے، حمیمہ

کراچی: بین الاقوامی شہرت یافتہ پاکستانی اداکارہ حمیمہ ملک کا کہنا ہے کہ ساری دُنیا ایک ساتھ کورونا وائرس کے نقصان کے پیش نظر اللہ تعالیٰ سے معافی مانگے۔ چین سے پروان چڑھنے والے کورونا وائرس نے دیکھتے ہی دیکھتے ساری دنیا کو اپنی لپیٹ میں

کورونا وائرس، میسی اور رونالڈو کا بڑا اعلان

بیونس آئرس، لزبن: کورونا کی عالمی وبا کے تدارک کے لیے لیونل میسی اور کرسٹیانو رونالڈو نے ایک ایک ملین یورو دینے کا اعلان کردیا ہے۔ عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق اسپین میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں خطرناک حد تک اضافہ ہورہا ہے۔ اس

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ ہوگا یا نہیں، فیصلہ 29 مارچ کو متوقع

دبئی: ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ رواں سال اکتوبر ، نومبر میں آسٹریلوی میدانوں میں کھیلا جانا ہے، تاہم کورونا وائرس کے عفریت نے جہاں کھیلوں کے میدانوں کو اُجاڑ کر رکھ دیا ہے، وہیں کرکٹ بھی اس سے محفوظ نہیں رہ سکا ہے۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کےحکام کا

کورونا وائرس کا علاج اب روبوٹ کریں گے

بیجنگ: چین میں کورونا وائرس کے خطرے کے پیش نظر ایسا روبوٹ تیار کیا گیا ہے جو ڈاکٹرز کی طرح ذمے داریاں انجام دے سکتا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق چین کی سرفہرست جامعہ ڈیزائنر چینہوا یونیورسٹی کے محققین نے ایسا روبوٹ تیار کیا

وزیراعلیٰ سندھ کی دس ہزار کٹس خریدنے کی منظوری

کراچی: سندھ کے وزیراعلیٰ مراد علی شاہ نے 10 ہزار کٹس خریدنے کی منظوری دے دی۔ سندھ میں کورونا وائرس کے متاثرین کی تعداد بڑھنے کے بعد صوبائی حکومت نے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے 10 ہزار کٹس خریدنے کی منظوری دی ہے۔یہ منظوری وزیراعلیٰ سندھ مراد علی

کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 8 ہوگئی

اسلام آباد: پاکستان بھر میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 8 ہوگئی ہے جب کہ پانچ افراد کی حالت انتہائی تشویش ناک ہے۔ ملک میں کورونا وائرس پھیلنے لگا، مریضوں کی تعداد 1000 ہوچکی ہے، سندھ 413، پنجاب 296، بلوچستان 115، خیبر

بھارت میں کرفیو کے دوران ’کرونا‘ کی پیدائش

نئی دہلی: بھارت کے شمال مشرقی علاقے سے تعلق رکھنے والے والدین نے کرفیو کے دوران پیدا ہونے والی بچی کا نام ’کرونا‘ رکھ دیا۔ ریاست اترپردیش کے علاقے گورکھ پور میں بچی کی پیدائش اُس وقت ہوئی جب ملک بھر میں حکومت کی جانب سے کرفیو نافذ کیا