کوروناوائرس کے پھیلاؤکی تحقیقات، ذلفی بخاری کو نوٹس
اسلام آبادہائیکورٹ نے کوروناوائرس کے پھیلاؤکی تحقیقات کیلئےجوڈیشل کمیشن کےقیام کی درخواست پروفاق کونوٹس جاری کردیا۔
اسلام آبادہائیکورٹ کے جسٹس عامر فاروق نے سول سوسائٹی کی درخواست پر سماعت کی۔
درخواست گزار نے استدعا کی کہ تفتان بارڈر!-->!-->!-->!-->!-->…