کورونا خدشہ، امسال حج معاہدے نہ کیے جائیں، سعودیہ کا پاکستان سمیت دیگر ممالک کو خط

اسلام آباد: سعودی حکومت نے پاکستان کو اس سال کے لیے حج معاہدے کرنے سے روک دیا۔سعودی حکومت نے پاکستانی حکومت کو حجاج کے لیے رہائش اور ٹرانسپورٹ معاہدے کرنے سے روک دیا ۔ سعودی حکومت نے کہا کہ امسال معلوم نہیں کہ حج 2020 کا آپریشن مکمل ہوگا

اٹلی: رگبی اسٹار ایمبولینس ڈرائیور بن گیا

روم: اٹلی کا رگبی کا بین الاقوامی شہرت یافتہ کھلاڑی میکسم مبادا کورونا وائرس کے خلاف جنگ میں ایمبولینس ڈرائیور بن گیا۔ اس عالمی وبا کے باعث تباہی نہ پھیلتی تو گذشتہ ہفتے میکسم مبادا کو 60 ہزار تماشائی انگلینڈ کے خلاف ایکشن میں دیکھتے،

سری لنکن کرکٹرز پاکستانی کھلاڑیوں پر بازی لے گئے

کولمبو: آئی لینڈرز شاہینوں پر بازی لے گئے، کورونا وائرس کے فنڈ میں 25 ملین جمع کرانے کا اعلان کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ رقم کورونا وائرس کے خلاف جاری مہم میں میڈیکل کٹس اور دوسرے ضروری آلات کی خریداری پر خرچ کی جائے گی۔سری لنکا کی

کورونا بحران: پارلیمانی کمیٹی تشکیل دینے کا فیصلہ

اسلام آباد: کورونا بحران سے نمٹنے اور متفقہ قومی سیاسی لائحہ عمل اپنانے کے لیے حکومت اور اپوزیشن رہنماؤں کی پارلیمانی کمیٹی قائم کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق اسپیکر اسد قیصر نے وزیراعظم عمران خان اور اپوزیشن کی مشاورت سے پارلیمانی کمیٹی

عالمی شہرت یافتہ فٹ بالر میسی نے ہسپتال بنانے کے لیے دس لاکھ یورو عطیہ کردیئے

ارجنٹائن سے تعلق رکھنے والے عالمی شہرت یافتہ فٹ بالر لیونل میسی نے ہسپتال کے لیے دس لاکھ یورو عطیہ کر دیے ہیں۔ ہاسپٹل کلینک بارسلونا نے آفیشل ٹویٹ میں لیونل میسی کا شکریہ ادا کیا۔32 سالہ لیونل میسی کی جانب سے دی جانے والی رقم ہاسپٹل کلینک

لاک ڈاون کی صورت حال میں ماہرہ خان کا اپنے مداحوں کے لیے پیغام

کراچی: کورونا وائرس کے پیش نظر ملک بھر میں لاک ڈاون کے بعد معروف اداکارہ ماہرہ خان نے اپنے مداحوں کو لوگوں کی مدد کا پیغام دے دیا کہتی ہے کہ ان افراد کا خیال رکھیں جو اس لاک ڈاؤن میں مشکلات کا شکار ہوگئے ہیں اور ایسے افراد کو تنخواہ کے

کورونا وائرس ہر سال پھوٹ سکتا ہے: ماہرین نے خبردار کر دیا

واشنگٹن: امریکا ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ کورونا وائرس ہر سال پھوٹ سکتا ہے، ہمیں اس سے مقابلہ کرنے کی تیاری کرنی ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق ماہرین نے کورونا کے سیزنل وائرس بننے کا خدشہ ظاہر کر دیا۔ امریکی نیشنل ہیلتھ انسٹی ٹیوٹ میں انفیکشن

سرائےعالمگیر: ایک ہی خاندان کے 6 افراد میں کورونا کی تصدیق

سرائے عالمگیر: ایک ہی خاندان کے چھ افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق سے سراسیمگی پھیل گئی، پورے گاؤں کو سیل کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق یہ ہولناک واقعہ سرائے عالمگیر کے ایک گائوں میں پیش آیا، اسپین سے آئے شہری کا کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت

پیشگوئی سائنسدان نے کورونا کے حوالے سے خوشخبری سنادی

بیجنگ:امریکی نوبیل انعام یافتہ پروفیسر نے کورونا وائرس کے پھیلاؤ میں کمی کے حوالے سے خوشخبری سنادی۔ اسٹینفورڈ یونیورسٹی کے پروفیسر مائیکل لیوٹ نے پیش گوئی کی ہے کہ امریکا میں کورونا وائرس سے نمٹنے کا ٹرننگ پوائنٹ جلدی آئے گا مائیکل لیوٹ

سابق ایف بی آئی ایجنٹ رابرٹ لیوینسن کی ایرانی حراست میں ہلاکت، خاندان کا دعویٰ

ایران میں 13 سال قبل لاپتہ ہوجانے والے ایف بی آئی کے سابق ایجنٹ رابرٹ لیوینسن کے اہلِ خانہ کا کہنا ہے کہ ایرانی حکام کی حراست میں ہلاک ہو گئے ہیں۔ ان کے خاندان کا یہ بھی کہنا ہے کہ وہ سی آئی اے کی ایما پر ایک غیر منظور شدہ مشن میں مصروف