لاک ڈاؤن میں عوام کا تعاون درکار ہے، وزیراعلیٰ سندھ

کراچی: سندھ کے وزیراعلیٰ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ لاک ڈاؤن میں عوام کے تعاون کی ضرورت ہے، لاک ڈاؤن کے دوران اپنے نظام صحت پر توجہ دے رہے ہیں۔ یہ باتیں وزیراعلیٰ سندھ نے کورونا ٹاسک فورس کے 31 ویں اجلاس کی صدارت کے دوران کیں۔ اجلاس

چین: کورونا سے متاثرہ شہر ووہان میں زندگی بحال ہونا شروع

بیجنگ: کورونا وائرس کے باعث سب سے پہلے لاک ڈائون کا شکار ہونے والے چینی شہر ووہان کو جزوی طور پر کھول دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ووہان میں زندگی بحال ہونا شروع ہوگئی۔ ایک کروڑ 10 لاکھ سے زائد آبادی کے اس شہر کو جزوی طور پر کھول دیا گیا۔

دانتوں کی آڑھی ترچھی لکیریں پوری زندگی کی کہانی بیان کرسکتی ہیں،تحقیق

نیویارک یونیورسٹی میں دندانی بشریات کے ماہر پروفیسر پاؤلو کیریٹو کہتے ہیں کہ دانت کو جسم کا خاموش اور مردہ حصہ نہ سمجھئے کیونکہ ان میں زندگی کی تمام کیفیات کا ریکارڈ تحریر ہوتا ہے، اپنے مطالعے میں انہوں نے 25 سے 70 سالہ فوت شدہ افراد کے 47

کراچی میں کوروناوائرس کے 17 نئے مزید کیسز رپورٹ

کراچی: شہر قائد میں کرونا وائرس کے 17 نئے کیسز سامنے آنے کے بعد کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 181 ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ صحت سندھ کا کہنا ہے کہ کراچی میں کرونا وائرس کے 17 نئے کیسز سامنے آنے کے بعد کورونا وائرس سے متاثرہ

ڈالر کی قدر پاکستانی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ کر نیچے آگئی

دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی کورونا وائرس کی وجہ سے معاشی سرگرمیاں سست ہیں تاہم ڈالر کی قیمت میں اضافے کا رجحان دیکھنے میں آرہا ہے۔ آج کاروباری ہفتے کے آخری روز انٹر بینک مبادلہ مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح

برطانیہ میں لاک ڈاؤن، شہری خود اپنے بال کاٹنے لگے، دلچسپ تصاویر

لندن: برطانیہ میں کروناوائرس کے خطرے کے پیش نظر لاک ڈاؤن کے باعث شہری از خود ہیئر ڈریسر بن گئے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق برطانیہ میں سرکاری اور نجی دفاتر سمیت دیگر تمام کاروباری مراکز بند ہیں۔ حجام کی دکانیں بند ہونے کے

ہالی ووڈ اداکار ٹام ہینکس اور ان کی اہلیہ کی کورونا کو شکست دینے کے بعد گھر واپسی

لاس اینجلس: آسکرایوارڈ یافتہ ہالی ووڈ اداکار ٹام ہینکس اور ان کی اہلیہ ریٹا ولسن نے کورونا کو شکست دے دی۔ اداکار ٹام ہینکس نے تقریباً دو ہفتے قبل انسٹاگرام پر ان میں اوران کی اہلیہ ریٹا ولسن میں کورونا کا ٹیسٹ مثبت آنے کی تصدیق کی

سندھ پولیس کی جانب سے شہریوں کی نقل وحرکت محدودرکھنےکیلئےمانیٹرنگ ایپ متعارف

کراچی:کراچی میں لاک ڈاؤن کے دوران بلاضرورت باہر نکلنے پر گرفتاری کا فیصلہ، شہریوں کی نقل وحرکت محدودرکھنےکیلئےسٹیزن مانیٹرنگ ایپ متعارف کرادی گئی تفصیلات کے مطابق کراچی میں لاک ڈاؤن کے دوران شہریوں کی نقل و حرکت محدود رکھنے کیلئے سٹیزن

شعبہ صحت سے وابستہ افراد کو خراج تحسین پیش کرتی ہوں، نفیسہ شاہ

پاکستان پیپلزپارٹی کی مرکزی اطلاعات سیکریٹری و رکن قومی اسمبلی  نفیسہ شاہ نے کہا کہ کوروناوائرس جیسی وبا سے جنگ میں فرنٹ پر کردار ادا کرکے ہمارے پیاروں کی جانیں بچانے کے لیئے آگے آگے رہنے والوں اور ان کی کاوشوں پر ہم اپنے ہیروز کو خراج

کورونا تدارک کے لیے چینی میڈیکل ٹیم کی پاکستان آمد

اسلام آباد: کورونا وائرس پر قابو پانے میں پاکستان کی مدد کے لیے امدادی سامان لے کر چینی میڈیکل ٹیم اسلام آباد پہنچ گئی۔ کورونا ماہرین پر مشتمل چینی ڈاکٹروں کی 8رکنی میڈیکل ٹیم ارمچی سے خصوصی پرواز کے ذریعے 2 ٹن امدادی سامان لے کر اسلام