زلفی بخاری کے خلاف کوروناوائرس کے پھیلاؤکی تحقیقات کی درخواست مسترد

اسلام آباد ہائیکورٹ نے وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی زلفی بخاری کے خلاف کوروناوائرس کے پھیلاؤکی تحقیقات کی درخواست مسترد کردی۔ وفاقی حکومت کو اسلام آباد ہائیکورٹ سے بڑا ریلیف ملا ہے۔ عدالت نے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے اسباب

وفاقی حکومت کا ہائی ویز سمیت تمام شاہراہیں کھولنے کا فیصلہ

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت حکمراں جماعت پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کورکمیٹی اجلاس میں ہائی ویز سمیت تمام شاہراہیں کھولنے کا فیصلہ کیا گیا۔ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت پی ٹی آئی کورکمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں ملکی

میں فطرت ہوں: جولیا رابرٹس کا جھنجھوڑ دینے والا پیغام

واشنگٹن: ہالی وڈ کی ممتاز اداکارہ کی فطرت کا پیغام بیان کرتی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق آسکر ایوارڈ یافتہ اداکارہ کی آواز میں سن دو ہزار چودہ میں سامنے آنے والی ویڈیو نے کورونا بحران کے بعد کروڑوں افراد کے دل موہ لیے۔ ویڈیو پھر

حکومت کورونا سے متعلق عوام سے حقائق نہ چھپائے ، شہباز شریف

اسلام آباد:اکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف کا کہنا ہے کہ کورونا سے متعلق قوم کو اصل صورتحال بتائی جائے۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ‎حقائق چھپانے سے

چین سے امدادی سامان کا ایک اورخصوصی طیارہ پاکستان پہنچ گیا

اسلام آباد: پاک فضائیہ کا خصوصی طیارہ چین سے امدادی سامان لے کر نور خان ایئر بیس پہنچ گیا۔ پاک فضائیہ کے ٹرانسپورٹ بیڑے کو کورونا وائرس کی روک تھام کے لیے چین سےمختلف امدادی اور طبی سامان کی نقل و حمل کی اہم ذمہ داری سونپی

وفاقی حکومت کا ملکی معیشت کیلئے ضروری صنعتوں کو جاری رکھنے کا فیصلہ

اسلام آباد: وفاقی وزیر اسد عمر کی زیر صدارت اجلاس منعقد،اجلاس میں وفاقی وزراء برائے توانائی، خوراک، معاشی امور، اور صوبوں کے نمائندوں کی شرکت،اجلاس میں کورونا وبا کے پیش نظر ملکی معاشی صورتِ حال کا جائزہ لیا گیا  تفصیلات کے مطابق وفاقی

کورونا وائرس کی صورتحال کے باعث حج عازمین کے پاس ہیلتھ سرٹیفکیٹ ہونا ضروری ہے،سعودی حکومت

اسلام آباد: حج آرگنائزیشن ایسوسی ایشن کے چیئرمین شاہد رفیق نے بتایا ہے کہ رواں سال بھی حج بیت اللہ پورے اہتمام کے ساتھ ہوگا تاہم کورونا وائرس کی صورتحال کے باعث عازمین کے پاس ہیلتھ سرٹیفکیٹ ہونا ضروری ہے. تفصیلات کے مطابق دنیا بھر سے

کورونا کیسز 1495 اور ہلاکتیں 12 ہوگئیں

اسلام آباد :وطن عزیز میں کورونا وائرس کے نئے کیسز کا سلسلہ تھم نہ سکااور پاکستان میں متاثرہ افراد کی تعداد 1495 تک پہنچ گئی ہے جب کہ مرنے والوں کی تعداد 12 ہے۔ پنجاب میں 557، سندھ میں 469، خیبر پختونخوا میں 188، بلوچستان میں 133، گلگت

وقار یونس ‘سیلف آئیسولیشن’ میں، اہلیہ ایمرجنسی ڈیوٹی پر

پاکستان کرکٹ ٹیم کے بولنگ کوچ اور سابق کپتان وقار یونس مشکل وقت سے گزر رہے ہیں لیکن ان کے حوصلے جوان ہیں اور وہ اس مشکل وقت سے نہ صرف خود باہمت بن کر مقابلہ کر رہے ہیں بلکہ اپنی باہمت اہلیہ کے بھی حوصلے کے معترف ہیں۔ معاملہ کچھ اس طرح

وزیراعلیٰ پنجاب کے بڑے اعلانات

لاہور: پنجاب کے وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے پنجاب کی جیلوں میں قید معمولی جرائم میں ملوث قیدیوں کو 90 دن کی رعایت دینے کا اعلان کر دیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب کا میڈیا سے گفتگو میں کہنا تھا کہ صوبے کی جیلوں میں قید معمولی جرائم والے قیدیوں کو 90 دن