اغوا کیس میں اہم پیش رفت، دعا منگی نے ملزمان کو شناخت کرلیا

کراچی: جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی کی عدالت میں ڈیفنس کے علاقے سے اغواء ہونے والی دعا منگی نے 2 ملزمان کو شناخت کرلیا۔ڈیفنس کے علاقے سے اغواءہونے والی دعا منگی کے کیس میں گرفتار 2 ملزمان کو جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی کی عدالت میں پیش کیا گیا جہاں مغویہ

جولیا رابرٹس کے پراثر الفاظ، شائستہ لودھی کی پرکشش آواز، فطرت کا دل پذیر پیغام

کراچی: ممتاز شوبز سیلیبریٹی، ڈاکٹر شائستہ لودھی کی آواز میں فطرت کا پیغام وائرل ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق آسکر ایوارڈ یافتہ اداکارہ، جولیا رابرٹس کے اثر انگیز الفاظ کو نامور پاکستانی میزبان ڈاکٹر شائستہ لودھی نے وائس آف سندھ کے لیے اپنی

کورونا بحران مخالفین کو قریب لے آیا، فواد چوہدری کی وزیر اعلی سندھ کی تعریف

اسلام آبا: وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے سندھ حکومت کے اقدامات کو سراہتے ہوئے وزیراعلی سندھ کی تعریف کی ہے۔ تفصلات کے مطابق کورونا بحران میں ماہرین سماجی فاصلے کو شرط قرار دیتے ہیں،

معروف اداکارہ نے کورونا بحران کا مثبت رخ پیش کر دیا

کراچی: معروف اداکارہ عروہ حسین کا کہنا ہے کہ اس وائرس کے باعث دنیا کہیں نہ کہیں بہتر بھی ہورہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق انھوں نے اپنے ٹویٹ میں کورونا وائرس پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ اس عالمی وبا سے متعلق میری سوچ خاصی الگ ہے، جہاں میں یہ

کورونا بحران: اوزون کی سطح میں بڑی تبدیلی

نیویارک: جہاں کورونا بحران نے پوری دنیا کو بدل دیا، وہیں اوزون کی سطح میں بھی بڑی تبدیلی رونما ہونا شروع ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس کی وجہ سے صنعتی سرگرمیاں بند ہونے کے اوزون کی تہہ پر مثبت اثرات مرتب ہوئے ہیں۔ ماہرین ماحولیات

مقامی سطح پر تیار وینٹی لیٹرز کی آج آزمائش

کراچی: کورونا وبا اور ملک میں بڑھتے ہوئے کیسز کو مدنظر رکھتے ہوئے حکومت پاکستان نے مقامی طور پر وینٹی لیٹرز کی تیاری کے لیے کوششیں تیز کردی ہیں اور تمام متعلقہ سرکاری اور نجی اداروں اور ٹیکنالوجی کی مصنوعات ساز کمپنیوں کو ایک پلیٹ فارم پر

کورونا متاثرین کی تعداد 1650 اور اموات 21 ہوگئیں

اسلام آباد: حکومتی اعدادوشمار کے مطابق کورونا وائرس کے حوالے سے صوبہ پنجاب کی صورتحال زیادہ گمبھیر ہے جہاں مریضوں کی تعداد 618 ہو چکی ۔ ملک بھر میں موذی مرض سے 21 افراد ہلاک ہو چکے جبکہ 11 کی حالت تشویشناک ہے۔ معاون خصوصی صحت ڈاکٹر ظفر

برطانیہ میں پاکستانی کونسلر کا کرونا چیریٹی کے لیے دل چسپ قدم

لندن: برطانیہ میں ایک پاکستانی کونسلر نے کرونا وائرس کے سلسلے میں چیریٹی کے لیے ایک نہایت دل چسپ قدم اٹھایا۔ لندن کے علاقے ویسٹ تھورک کے پاکستانی نژاد کونسلر قیصر عباس نے کرونا وائرس کے سلسلے میں وگوں کو چندہ دینے کی ترغیب کی خاطر

ٹرمپ نے شہزادہ ہیری اور میگھن مرکل کیلئے نئی مشکل کھڑی کردی

واشنگٹن : امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ اطلاع ملی ہے کہ ہیری، میگھن اب کینیڈا چھوڑ کرامریکا آرہے ہیں، برطانوی شاہی جوڑے کو اپنی سیکیورٹی کا خرچہ خود اٹھانا پڑے گا، اخراجات امریکہ ادا نہیں کرے گا۔ تفصیلات کے مطابق امریکی صدرڈونلڈ

باکسرعامر خان کا پاکستان میں کورونا متاثرین کے لئے 4 کروڑ روپے دینے کا اعلان

سابق عالمی چیمپیئن عامر خان نے پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ غریب خاندانوں کے لئے 4 کروڑ روپے عطیہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ پاکستان نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے پاکستان میں کورونا کی صورتحال سے متاثرہ خاندانوں کی امداد کے لیے کمر کس