سی پیک منصوبوں پر کام کے دوبارہ آغاز کا فیصلہ

اسلام آباد: وزیراعظم کی زیر صدارت قومی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں سی پیک منصوبوں پر کام کھولنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق قومی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں کورونا وائرس کی پاکستان میں مجموعی صورت حال کا بھی جائزہ لیا گیا۔ وزیراعظم

وسیم اکرم شین وارن کی پاکستان بیسٹ الیون کے کپتان مقرر

سابق آسٹریلوی کرکٹر شین وارن نے وسیم اکرم کو پاکستان کی بیسٹ الیون کا کپتان مقرر کیا ہے۔ معروف لیگ اسپنر نے پاکستان کے ان گیارہ بہترین کھلاڑیوں کا انتخاب کیا ہے جن کے خلاف وہ کھیلے۔ ان کی منتخب کردہ پلینگ الیون میں عامر سہیل، سعید انور،

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں مسلسل دوسرے روز مثبت رجحان

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں بدھ کے روز بھی مثبت رجحان رہا اور کاروبار کے اختتام پر  100 انڈیکس 29 ہزار505 کی سطح پر بند ہوا۔ پاکستان اسٹاک مارکیٹ  میں آج 100 انڈیکس میں 273 پوائنٹس کا اضافہ ہوا اور مارکیٹ  29 ہزار 505 کی سطح پر بند ہوئی۔

کراچی: ایکسپوسینٹر میں 1200 بستروں پرمشتمل فیلڈآئسولیشن سینٹرکا افتتاح

کراچی: ایکسپوسینٹرکراچی میں1200بستروں پرمشتمل فیلڈآئسولیشن سینٹرکاافتتاح کردیا گیا،‏افتتاح والنٹیئرزکےہاتھوں سےکروایاگیا تفصیلات کے مطابق ایکسپوسینٹرکراچی میں1200بستروں پرمشتمل فیلڈآئسولیشن سینٹرکاافتتاح کردیا گیا،‏افتتاح

جو سمجھتے ہیں کہ میڈیا کو دبایا جا سکتا ہے انہیں تاریخ یاد رکھنی چاہیے، بلاول بھٹو

کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ جو سمجھتے ہیں کہ دھونس سے میڈیا کو دبایا جا سکتا ہے انہیں تاریخ یاد رکھنی چاہیے۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری نے نامور صحافیوں

جلدی کھانے اور سونے سے صحت مند زندگی کا حصول ممکن ہے

لندن: ماہر ین کے مطابق رات کو جلد ی سونے اور کھانا کھانے کے اوقات کار میں با قاعدگی لاکر کر صحت مند زندگی کا حصول ممکن ہے۔ تحقیق کاروں کا کہنا ہے کہ جس طرح دن رات کا دورانیہ 24 گھنٹوں پر مشتمل ہوتا ہے بالکل اسی طرح انسانی جسم بھی 4

بھارت : خونخوار چیتے نے گھر میں گھس کر افراتفری پھیلادی

چندی گڑھ : بھارت کی ریاست چندی گڑھ میں ایک چیتے نے گھر میں گھس کر افراتفری پھیلادی، وائلڈ لائف کے عملے نے پانچ گھنٹے کی جوجہد کے بعد اسے پکڑ کر قابو کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق بھارت کی ریاست چندی گڑھ کے محمکہ جنگلات کے عملے کو اطلاع ملی کہ

ہیڈ فون کا زیادہ استعمال اربوں افراد کے بہرے پن کا سبب بن سکتا ہے

جنیوا: عالمی ادارہ صحت نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ ہیڈ فونز کے ضرورت سے زیادہ استعمال کے باعث دنیا میں 1 ارب سے زائد افراد بہرے پن کا شکار ہوسکتے ہیں۔ عالمی ادارہ صحت کی رپورٹ کے مطابق دنیا بھر میں 12 سے 35 سال کی عمر کے ایک ارب سے زائد

کاجول اور بیٹی نائسا کو کورونا ہونے کی خبروں پر اجے دیوگن نے خاموشی توڑ دی

ممبئی: بالی ووڈ اداکار اجے دیوگن نے اپنی اہلیہ کاجول اور بیٹی نائسا کو کورونا وائرس میں مبتلا ہونے کی خبروں پر خاموشی توڑ دی۔ گزشتہ کچھ دنوں سے بھارتی میڈیا میں خبریں گردش کررہی تھیں کہ کاجول اور نائسا سنگاپور سے واپس ممبئی آنے کے

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے ہونے والی ہلاکتیں 47 ہزار سے تجاوز کرگئیں۔

دنیا میں کورونا وائرس سے ہونے والی ہلاکتیں 47 ہزار سے تجاوز کرگئیں اورمریضوں کی تعداد 9 لاکھ 21 ہزار ہوچکی ہے غیر ملکی میڈیا کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے کورونا وائرس وبا کی لپیٹ آنے والے ممالک برطانیہ اور اسپین میں اب تک کی سب سے زیادہ