کوسٹ گارڈز نے چھوٹے ماہی گیروں کو مچھلی پکڑنے کی اجازت دے دی

گورنر سندھ عمران اسماعیل کی ڈی جی کوسٹ گارڈز بریگیڈیئر ثاقب قمر کی ملاقات،ملاقات میں باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ترجمان کوسٹ گارڈ کے مطابق گورنر سندھ عمران اسماعیل سے ڈی جی کوسٹ گارڈز بریگیڈیئر ثاقب قمر سے ملاقات

3 قسطوں میں گیس کا بل جاری کرنے کا فیصلہ

سوئی ناردرن گیس کمپنی نے صارفین کے لیے 3 قسطوں میں گیس کا بل جمع کروانے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سوئی ناردرن گیس کمپنی کے ترجمان نے کہا ہے کہ گھریلو صارفین کے لیے مارچ کے مہینے کے بل اقساط کے زریعے جمع کروانے کا سلسلہ شروع

بھارت میں نرسز پر راہگیروں نے کوروناوائرس کی آوازیں کسنا شروع کردیں

دہلی: بھارتی اسپتالوں میں کوروناوائرس کا شکار مریضوں کی دیکھ بھال کرنے والی نرسز پر راہگیروں نے کوروناوائرس کی آوازیں کسنا شروع کردیں۔ تفصیلات کے مطابق 25 سالہ بھارتی نرس کشتری مایم دیوی نے مقامی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ گزشتہ

ترین زراعت ٹاسک فورس کی چیئرمین شپ سے فارغ، پی ٹی آئی رہنما کی تردید

اسلام آباد: وزیراعظم کے دیرینہ ساتھی اور پی ٹی آئی کے اہم رہنما جہانگیر ترین کو چینی بحران رپورٹ کے بعد زراعت ٹاسک فورس کی چیئرمین شپ سے ہٹا دیا گیا ۔خیال رہے کہ جہانگیر ترین وزیراعظم عمران خان کی جانب سے بنائی جانے والی زرعی ٹاسک فورس

کورونا کے باعث امریکا کیلیے مشکل ترین ہفتہ، جاپان کا 6 ماہ کی ایمرجنسی پر غور

کوروناوائرس کے باعث دنیا بھر میں اب تک 69 ہزار سے زائد لوگ اپنی جانوں سے ہاتھ دھو چکے ہیں لیکن امریکا کے لیے رواں ہفتہ وائرس کے باعث اموات اور نئے کیسز کے اعتبار سے انتہائی مشکل رہا ہے۔ امریکا میں کورونا وائرس کے باعث اب تک 9 ہزار 620

خالد مقبول کا استعفیٰ منظور، خسرو بختیار کا قلمدان تبدیل!

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے آٹا و چینی بحران کی رپورٹ سامنے آنے کے بعد کابینہ میں ردو بدل کرتے ہوئے وفاقی وزیر برائے تحفظ خوراک اور تحقیق خسرو بختیار کا قلمدان تبدیل کردیا جبکہ متحدہ قومی موومنٹ کے کنوینر خالد مقبول صدیقی کا

کورونا وائرس؛ سری لنکن کرکٹرز باغبانی چیلنج میں مصروف

کورونا وائرس کی وجہ سے گھر میں لاک سری لنکن کرکٹرز ان دنوں گھرمیں باغبانی چیلنج میں مصروف ہیں۔ اس چیلنج کو سابق کپتان کمارسنگاکارا نے بھی قبول کرتے ہوئے اپنے گھر کے باغیچہ کی تصاویر شوشل میڈیا پر شئیر کی ہیں۔ جس میں دیکھا جاسکتا

پاک افغان سرحدیں عارضی طور پر کھول دی گئیں

چمن / خیبر: طورخم اور چمن پر پاک افغان سرحدوں کو عارضی طور پر کھول دیا گیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق افغان حکومت نے پاکستان سے درخواست کی تھی کہ پاک افغان سرحد پر آمدورفت کو عارضی طور پر بحال کیا جائے تاکہ افغان شہری وطن واپس آسکیں، جس پر

پی آئی اے طیاروں کی پاکستانیوں کو واپس لانے کیلیے تاشقند اور دوشنبے کی پروازیں

اسلام آباد: قومی ایئر لائن کے طیارے پھنسے ہوئے پاکستانیوں کو واپس لانے کے لیے تاشقند اور دوشنبے پہنچ گئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق پی آئی اے کے جہازمحصورپاکستانیوں کوواپس لانے کیلئے تاشقند اوردوشنبے پہنچ گئے۔ پی آئی اے کی خصوصی پروازپی کے 9813

حفاظتی سامان فراہم نہ کرنے پر ینگ ڈاکٹرز کا کوئٹہ اور کراچی میں احتجاج

کراچی/ کوئٹہ: بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں حفاظتی کٹس کی عدم فراہمی پر ینگ ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل اسٹاف نے دھرنا دے دیا، پولیس کا مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے لاٹھی چارج، درجنوں گرفتار۔ ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل اسٹاف نے حفاظتی کٹس کی عدم