ووہان: 76 روزہ سخت لاک ڈاؤن کے بعد سفری پابندیاں ختم

بیجنگ: کورونا بحران سے شدید متاثر ہونے والے شہر ووہان میں زندگی دھیرے دھیرے بحال ہونے لگی۔ تفصیلات کے مطابق ووہان میں 2 ماہ سے زائد عرصے کے لاک ڈاؤن کے بعد سفری پابندیاں ختم کر دی گئیں۔ یاد رہے کہ کورونا وائرس کی وبا سب سے پہلےچین کے شہر

کورونا بحران: ہلاکتیں 58، متاثرین کی تعداد 4072

کراچی: ہر گزرتے دن کے ساتھ کورونا بحران شدت اختیار کرتا جارہا ہے۔ ملک میں کورونا سے مزید 3 اموات کے بعد ہلاکتوں کی تعداد 58 ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق بڑھتے کیسز کے ساتھ متاثرین کی مجموعی تعداد 4072 ہوچکی ہے۔ سندھ اور خیبرپختونخوا میں اب تک

کے ایم سی کے اسپتالوں میں ڈاکٹرز فرنٹ لائن پر کام کررہے ہیں، وسیم اختر

کراچی: میئر کراچی وسیم اختر نے کہا ہے کہ وفاقی و صوبائی حکومتیں منتخب بلدیاتی نمائندوں کو نظر انداز کررہی ہیں، کے ایم سی کے اسپتالوں میں ڈاکٹرز فرنٹ لائن پر کام کررہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق میئر کراچی وسیم اختر نے کہا ہے کہ وفاقی و

وزیر اعظم عمران خان کی ترک صدر کو بڑی پیشکش

اسلام آباد:وزیراعظم عمران خان نے ترک صدر رجب طیب اردوان کو ٹیلی فون کرکے کورونا وائرس سے ہونے والے قیمتی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار کیا جبکہ دونوں رہنمائوں نے وبا کے خلاف مل کر کوششیں کرنے کا عزم کیا۔ وزیراعظم عمران خان نے ترک صدر رجب

نوجوان نے کورونا وائرس کے نام پر کریم کیک تیار کرلیا

غزہ: فلسطینی بیکر نے وائرس کے نام سے کریم کیک تیار کرلیا تفصیلات کے مطابق فلسطین کے شہرغزہ سےتعلق رکھنے والے بیکر نے کورونا وائرس کے نام سے کریم کیک تیار کیا اور اس کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کیں جس کے بعد اب بے شمار لوگوں کی جانب سے

حکومت کا ہر شہریوں کو سرجیکل ماسک گھر کی دہلیز پر پہنچانے کا فیصلہ

ترکی:ترک وزارت صحت نے اپنے بیان میں بتایا ہے کہ 20 سال کم اور 65 سال سے زائد عمر کے افراد کے علاوہ تمام شہری سرجیکل ماسک کے لیے پوسٹل سروس سے رابطہ کر سکتے ہیں، پوسٹل سروس کے ذریعے ہر شہری کو پانچ سرجیکل ماسک دیے جائیں گے۔وزارت صحت کے

سگریٹ نوشی کتنی خطرناک ہوسکتی ہے؟

پاکستان دنیا کے ان ترقی پذیر ممالک میں شامل ہے جہاں تمباکو کے استعمال اس سے ہونے والی  اموات کی شرح بہت زیادہ ہے. پاکستان میں ہر سال تمباکو سے متعلق بیماریوں سے 160،000 سے زیادہ افراد ہلاک ہوجاتے ہیں۔ ان میں سے 70 فیصد اندرونی جگہوں پر

کے الیکٹرک کی کرپشن اور نااہلی صارفین کیلیے ایک بار پھر مصیبت بن گئی

کراچی:کے الیکٹرک کی ہٹ دھرمی برقرار ، وفاقی و صوبائی حکومتوں کے احکامات ہوا میں اڑا دئیے۔ کے الیکٹرک نے من مانی کرتے ہوئے ریاستی اداروں کی رٹ کو چیلنج کردیا ،کے الیکٹرک کی کرپشن اور نااہلی صارفین کیلیے ایک بار پھر مصیبت بن گئی ۔کے

رمضان کے بعد سیاست میں کافی چہل قدمی اور زور شور ہوگا،شیخ رشید

وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید کا کہنا ہےکہ کورونا وائرس عالمی سیاست بدل سکتاہے،ملک میں کارباری شخصیات سیاست کررہی ہیں،رمضان کے بعد سیاست میں کافی چہل قدمی اور زور شور ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق شیخ رشید نے انکوائری رپورٹ اور وفاقی کابینہ میں

سندھ حکومت کی نجی اسکولوں کو 20 فیصد فیسوں میں کمی کی ہدایت

کراچی :وزیر تعلیم سندھ سعید غنی کی ہدایات پر محکمہ تعلیم کے ڈائیریکٹوریٹ آف پرائیویٹ انسٹی ٹیوشنز نے تمام نجی اسکولوں کو اپریل اور مئی کی فیسوں میں 20 فیصد رعایت کرنے کی ہدایات جاری کردی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق صوبے بھر کے تمام نجی تعلیمی