وفاقی حکومت کے احساس ایمرجنسی کیش پروگرام کا آغاز ہوگیا

اسلام آباد : حکومت پاکستان کی جانب سے ایک کروڑ بیس لاکھ خاندانوں کی کفالت کیلئے احساس ایمرجنسی کیش پروگرام کا آغاز ہوگیا، جس کے تحت 12 ہزار روپے فی خاندان تقسیم کیےجائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کی معاون خصوصی ڈاکٹر ثانیہ نشتر

ایک شخص کو دو بھاری ذمے داریاں سونپ دینا سمجھ سے باہر ہے، محمد یوسف

لاہور: ایک بار پھر محمد یوسف نے مصباح الحق کے دہری حیثیت پر سوال اٹھا دیا، سابق کپتان کا کہنا ہے کہ ایک ہی شخص کو دو بھاری ذمے داریاں سونپ دینا سمجھ سے باہر ہے، کوئی پلان نظر نہیں آتا،محمد حفیظ اور شعیب ملک کا آسٹریلیا میں ریکارڈ اچھا

شین وارن کی ورلڈ الیون میں وسیم اور شعیب اختر کی شمولیت

سڈنی: شین وارن کی آل ٹائم ورلڈ الیون میںگو اُن کے ملک کا ایک بھی کھلاڑی جگہ نہیں بناسکا، تاہم 2 پاکستانی کھلاڑی وسیم اکرم اور شعیب اختر ضرور اس میں شامل ہیں۔ سابق آسٹریلوی اسٹار اسپنر نے بھارتی اوپنر وریندر سہواگ اور سچن ٹنڈولکر کو بھی

بھارت میں 14 اپریل کو لاک ڈاؤن ختم کرنا ممکن نہیں، مودی

نئی دہلی: مودی کا کہنا ہے کہ بھارت میں کورونا متاثرین کی تعداد میں مسلسل اضافے کے پیش نظر فی الحال 21 روزہ لاک ڈاؤن 14 اپریل کو ختم کرنا ممکن نہیں ہو گا۔بھارتی وزیراعظم نے یہ بات عالمی وبا کے باعث بھارت میں پیدا شدہ بحرانی صورت پر غور و

کورونا وائرس، چھوٹی اور درمیانے درجے کی صنعتوں کو بحرانی کیفیت کا سامنا

کراچی: کورونا وائرس کے باعث پاکستان کی چھوٹی اور درمیانے درجہ کی صنعتوں کو بحرانی کیفیت کا سامنا ہے، ٹیکسٹائل سیکٹر کی چھوٹی اور درمیانے درجہ کی صنعتوں کو برآمدی آرڈرز موخر ہونے اور سیلز ٹیکس ریفنڈز کی عدم ادائیگی کی وجہ سے

نیپرا کا بڑا فیصلہ، کے الیکٹرک صارفین کے مارچ بل مؤخر!

کراچی: نیپرا کا کراچی کے بجلی صارفین کے لیے بڑا فیصلہ، کے الیکٹرک کی جانب سے صارفین کوبھجوائے گئے مارچ کے بجلی بل موخر کروا دیے۔نیپرا کی طرف سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے کے الیکٹرک کی

راشن بانٹنے کی تصاویر پر تنقید، حرا اور مانی بھڑک گئے

اداکار مانی لاک ڈاؤن کے باعث مستحقین میں راشن تقسیم کر رہے ہیں جس کی تصاویر وہ سوشل میڈیا پر مسلسل شیئر کر رہے ہیں۔ اس کار خیر میں مانی کے ساتھ ان کی اہلیہ اور اداکارہ حرا مانی بھی شامل ہیں جب کہ ان کے علاوہ دیگر شوبز شخصیات بھی جو اپنے

تمام غیر ملکیوں کے ویزے میں 30 اپریل تک توسیع

اسلام آباد: کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے تمام غیر ملکی افراد کے ویزا میں 30 اپریل تک توسیع کا اعلان کر دیا گیا ۔ وفاقی وزارت داخلہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق یہ فیصلہ لوگوں کے وسیع تر مفاد کو مدنظر رکھ کر کیا گیا ہے۔

لاک ڈاؤن: اولاد کی خاطر والدین نے گھر کو ریستوران بنا دیا

ایڈنبرگ: لاک ڈاؤن کے باعث اسکاٹ لینڈ میں والدین نے بچوں کی خاطر گھر میں ہی ریستوران کھول لیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق دنیا بھر کی طرح اسکاٹ لینڈ میں بھی کروناوائرس کے باعث لاک ڈاؤن ہے۔ تفریحی مراکز، بچوں کے پلے ایریاز

شب برأت، آج عقیدت و احترام سے منائی جارہی ہے

کراچی: پاکستان بھرمیں آج شب برأت مذہبی عقیدت واحترام کے ساتھ منائی جارہی ہے تاہم مساجد میں اجتماعات پرپابندی ہوگی۔ آج برکتوں، فضیلتوں اور بخشش والی رات ہے، جس میں انوار و تجلیات کی برسات ہوتی ہے۔ کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے خدشے کے پیشِ