خوش آئند بات ہے آج چین میں زندگی معمول کی طرف لوٹ رہی ہے، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے مشکل وقت میں پاکستان کی مدد کرنے پر چین کا شکریہ ادا کیا، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ خوش آئند بات ہے آج چین میں زندگی معمول کی طرف لوٹ رہی ہے تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمود

شہریوں کو بلیک میل کرنے کے لیئےسائبرکرمنلزسرگرم

کراچی:ہوشیار سائبر کرمنلز نے معصوم شہریوں کوبلیک میل کرنےکا نیاطریقہ نکال لیا، شہریوں کو بلیک میل کرنے کے لیئےسائبرکرمنلزسرگرم ہیں تفصیلات کے مطابق  وفاقی تحقیقاتی ادارےایف آئی اےکے سائبر کرائم سرکل کا کہنا ہے کہ سائبر کریمنلز شہریوں

کورونا وائرس سے وزیراعلیٰ سندھ کے بہنوئی جاں بحق

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سیّد مراد علی شاہ کے بہنوئی مہدی شاہ کورونا وائرس کے باعث انتقال کر گئے۔ ایم ڈی سائٹ کے عہدے پر تعینات وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کے بہنوئی 54سالہ مہدی شاہ انتقال کر گئے، ان میں عراق اور شام سے واپسی پر

جے ایس بینک نے کورونا متاثرین کے لیے 110 ملین کا فنڈ قائم کر دیا

کراچی: جے ایس بینک نے اپنے اہم شراکت داروں کے ساتھ کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے 110 ملین روپے کا فنڈ قائم کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق یہ فنڈ ریلیف پراجیکٹس اور مستقبل میں وبا کے خلاف ردعمل کی صلاحیت کو بڑھانے میں کام آئے گا۔ پہلے مرحلے میں

برطانوی وزیر اعظم روبہ صحت، آئی سی یو سے وارڈ منتقل

لندن: برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن کی صحت سنبھلنے لگی، انھیں آئی سی یو سے منتقل کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق برطانوی وزیر اعظم کو انتہائی نگہداشت یونٹ سے وارڈ میں منتقل کر دیا گیا۔ ان کی صحت یابی کو قریب سے مانٹیر کی جارہا ہے اور علاج کا

بحریہ ٹاؤن کے 28 ملازمین میں کورونا وائرس کی تصدیق

لاہور: ممتاز کاروباری شخصیت اور بحریہ ٹاؤن کے مالک، ملک ریاض کے 28 میں ملازمین میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ بی بی سی کے مطابق ملک ریاض نے اپنے چند ملازمین کے کورونا ٹیسٹ کرانے کا فیصلہ کیا تھا، صوبائی محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری

لاک ڈاؤن بڑھا کر مزید سخت کرنا چاہتے ہیں، وزیراعلیٰ سندھ

کراچی: سندھ کے وزیر اعلیٰ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ صوبے میں لاک ڈاؤن ایک ہفتہ بڑھا کر مزید سخت کرنا چاہتے ہیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق سینئر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ کا کہنا تھا کہ 14 اپریل کے بعد لاک ڈاؤن بڑھانا چاہتے ہیں۔ لاک

14 اپریل کے بعد سندھ حکومت کا لاک ڈاؤن میں نرمی پر غور

کراچی: حکومتِ سندھ نے 14 اپریل کے بعد لاک ڈاؤن میں نرمی پر غور شروع کر دیا۔ 15 اپریل سے ایس او پیز کے تحت محدود اوقات میں کاروباری سرگرمیاں بحال کرنے کا امکان۔ کراچی کے کمشنر افتخار شالوانی کے مطابق 15 اپریل سے بیکریوں اور ریسٹورنٹس پر

لاک ڈاؤن میں نرمی، فیصلہ 14 اپریل کو ہوگا، وزیراعظم

کوئٹہ: وزیراعظم نے کہا ہے کہ لاک ڈاؤن میں نرمی کا فیصلہ 14اپریل کوکریں گے، تبھی فیصلہ کریں گے کون سے شعبے کھولنے ہیں۔مشاورت چل رہی ہے۔ وزیر اعظم کورونا وائرس کی صورتحال کا جائزہ لینے ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچے۔ان کے اس دورے کے دوران

پلازمہ لگانے کے کتنے دن بعد کرونا کے مریض کی حالت بہتر ہوتی ہے؟

اسلام آباد : این آئی بی ڈی میں بلڈ ڈزیز کے اسپیشلٹ ڈاکٹرطاہرشمسی کا کہنا ہے کہ ڈریپ کی جانب سے اجازت نامے ملنے کےبعد پلازمہ ٹیکنیک پر کام شروع ہوگا،پلازمہ لگانے کے بعد 4سے5دن میں کرونا کے مریض کی طبیعت بہتر ہوجاتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق