رمضان کے وسط تک حج کے متعلق فیصلہ ہوجائے گا، وفاقی وزیر مذہبی امور

اسلام آباد: 15 رمضان المبارک تک حج ہونے یا نہ ہونے کا فیصلہ ہو جائے گا۔ان خیالات کا اظہار وفاقی وزیر مذہبی امور نورالحق قادری نے اپنے ایک جاری کردہ بیان میں کیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزیر مذہبی امور کے بیان میں کہا گیا ہے کہ سعودی حکومت

لندن: سائرہ پیٹر کی آواز میں قلندری دھمال ریلیز

پاکستان کی پہلی صوفی اوپرا گلوکارہ سائرہ پیٹر نے اپنی آواز میں قلندری دھمال کی وڈیو ریلیز کردی، جس میں برطانوی گلوکار بھی شریک ہیں۔تفصیلات کے مطابق سائرہ پیٹر کی دھمال نے سوشل میڈیا پر دُھوم مچادی، شعبہ موسیقی کے مختلف طبقات کی جانب

کورونا زدگان 5 ہزار سے متجاوز، 86 جاں بحق

اسلام آباد: پاکستان بھر میں کورونا کے تصدیق شدہ مریضوں کی تعداد 5 ہزار 11 تک پہنچ گئی ، اس وبا سے 86 افراد جاں بحق اور 762 صحت یاب ہوچکے ہیں۔ نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کے اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں

کورونا خدشات، کراچی کی 11 یونین کونسلیں مکمل سیل

کراچی: شہر قائد میں کورونا وائرس کے خدشات کے باعث 11 یونین کونسلوں کو مکمل سیل کرنے کا حکم دے دیا گیا۔ سندھ میں کورونا کیسز کی تعداد تیزی سے بڑھ رہی ہے، اس دوران انتظامیہ نے وبا کے خدشات کے پیش نظر شہر قائد کی 11 یونین کونسلوں کو سیل کرنے

کورونا بحران اور کشمیر کی صورت حال، بلاول بھٹو کی انڈیا پر کڑی تنقید

کراچی: پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ کورونا کی وبا سے باہمی عالمی تعاون سے ہی نجات حاصل کی جا سکتی ہے۔ یہ بات انھوں نے برطانوی ٹی وی چینل اسکائی نیوز سے بات کرتے ہوئے کہی۔ ان کا کہنا تھا کہ امیر اور وسائل رکھنے

طالبہ کو بلیک میل کرنے کا معاملہ، ایس ایس پی، بدین نے نوٹس لے لیا

بدین: ایس ایس پی، بدین حسن سردار نیازی نے ایم بی بی ایس کی طالبہ کو بلیک میل کرنے کا نوٹس لے لیا۔ تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی نے طالبہ کے گھر جاکر انہیں انصاف اور تحفظ کی یقین دہانی کرائی۔ خیال رہے کہ گزشتہ دنوں ایم بی بی ایس کی طالبہ نے

کورونا سے متاثرہ کراچی میں ہیٹ ویو کا خطرہ

کراچی: لاک ڈائون کے شکار شہر کراچی پر موسم بھی قہر برسانے لگا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو آج سے شروع ہو رہی ہے۔ ڈائریکٹر محکمہ موسمیات سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ آئندہ دو روز تک کراچی میں موسم گرم رہے گا۔ اس دوران

امریکا میں کورونا وائرس کہاں سے آیا؟ حیران کن انکشافات

نیویارک: امریکا میں کورونا وائرس سے متعلق حیران کن انکشافات سامنے آئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ابتدا میں یہ تصور کیا جارہا تھا کہ کورونا وائرس امریکا میں چین سے آیا، مگر اب انکشاف ہوا کہ یہ وائرس کی مختلف قسم ہے۔ واشنگٹن ٹائمز کے مطابق

کورونا کا قہر: امریکا میں ایک دن میں 2 ہزار اموات، متاثرین پانچ لاکھ

نیویارک: کورونا وائرس نے سپر پاور امریکا کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ وبا نے صرف ایک دن میں دو ہزار زندگیاں نگل لیں۔ تفصیلات کے مطابق امریکا پر کورونا قہر بن کر نازل ہوگیا۔امریکی میڈیا کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے مزید 2

ایل او سی: بھارتی فوج کی اشتعال انگیزی، پاک فوج کا بھرپور جواب

راولپنڈی: بھارتی فورسز نے ایک بار پھر لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی کی ہے، گولہ باری کے باعث بچی اور چار شہری زخمی ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بھارتی فوج کی جانب سے گزشتہ 24 گھنٹوں میں سیز فائرمعاہدے کی