امریکی شہری چین کے خلاف عدالت پہنچ گئے

واشنگٹن : امریکی شہریوں نے اپنے ملک میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کا ذمے دار چین کو سمجھنا شروع کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایک ماہ کے دوران 5ہزار سے زائد امریکی چینی حکومت کے خلاف کورونا وائرس سے پہنچنے والے نقصان کے ازالے کے لیے فلوریڈا

ترکی میں لکڑی کا بنا گھوڑا لوگوں کی نگاہوں کا مرکز بن گیا

ترکی کا عظیم شہر کینا کلی میں واقع لکڑی کا بنا گھوڑا لوگوں کی نگاہوں کا مرکز رہا ہے جہاں لوگ بڑی تعداد میں ترکی کا رخ کرتے ہیں وہ اس مقام پر ضرور جا کر قیام کرنے کو پسند کرتے ہیں ۔ کینا کلی  شہرکا نام 1184 قبل از مسیح  میں ٹرائے ہوا

شادی شدہ افراد کو تنخواہ سمیت ہنگامی چھٹی دینے کا فیصلہ

ابوظہبی: متحدہ عرب امارات نے قانون پاس کیا ہے کہ شادہ شدہ مردوخواتیں کو ہنگامی صورتحال میں چھٹی دی جاسکتی ہے بشرطیکہ سرکاری ادارے میں ملازم ہوں۔ تفصیلات کے مطابق متحدہ عرب کی حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ سرکاری اداروں کی ملازمت کرنے والے

ٹھٹھہ اور سجاول میں ناقص راشن کی تقسیم،سندھ حکومت کا واقعہ پر نوٹس

ٹھٹھہ:ضلعی انتظامیہ نے پرانے پیکٹ میں تازہ راشن ڈال کر اپنے آپ کے لیے مصیبت کھڑی کرلی، حکومت سندھ کے نوٹس کے بعد ٹھٹھہ کے ڈپٹی کمشنر عثمان تنویر نے ہنگامی پریس کانفرنس کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق ٹھٹہ سجاول ضلعی انتظامیہ نے پرانے پیکٹ میں

امدادی رقم کی تقسیم کا حکومت کی طرف سے اپنا یا گیا طریقہ درست نہیں، سراج الحق

لاہور : سینیٹر سراج الحق کا کہنا ہے کہ امدادی رقم کی تقسیم کا حکومت کی طرف سے اپنا یا گیا طریقہ درست نہیں، رقم کی تقسیم کے لیے کوروناوائرس سے بچاؤ کی حفاظتی تدابیر کو نظر انداز کیا جارہاہے۔ تفصیلات کے مطابق سینیٹر سراج الحق نے کہا کہ

سندھ حکومت نے 50 ہزار کورونا ٹیسٹنگ کٹس درآمد کرلیں

کراچی: سندھ حکومت نے 50 ہزار کورونا ٹیسٹنگ کٹس درآمد کرلیں ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ٹوئٹ کرتے ہوئے 50 ہزار کورونا ٹیسٹنگ کٹس کی تصدیق کردی ہے۔ترجمان کا کہنا ہے کہ سندھ حکومت

کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کی اہلیہ کورونا سے صحت یاب

سوشل میڈیا پر کینیڈین خاتون اول نے خوشخبری سنائی ہے کہ انہیں کورونا وائرس سے نجات مل گئی ہے اور وہ صحت یاب ہو گئی ہیں۔ واضح رہے کہ چند روز قبل کینیڈین وزیر اعظم کی اہلیہ سوفی ٹروڈو کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آیا تھا، جس کے باعث وہ

سونے کی قیمت میں مسلسل اضافے کا رجحان

کراچی: مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا۔ فی تولہ سونا 500 روپے مہنگا ۔کراچی صراف اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے جاری اعداد و شمار کے مطابق ہفتہ کو سونے کی فی تولہ قیمت 500 روپے اضافے سے 98 ہزار 300 اور دس گرام سونا

کورونا کی موجودہ صورت حال پریشان کُن ہے، وزیراعلیٰ سندھ

کراچی: سندھ کے وزیراعلیٰ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ کراچی میں کورونا وائرس کی موجودہ صورتحال پریشان کن ہے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے کورونا وائرس کے حوالے سے اعلیٰ سطح کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کیا۔ اجلاس میں صوبائی وزراء، میئر کراچی،

سندھ حکومت نے یوسیز سیل کرنے کا فیصلہ واپس لے لیا

کراچی: سندھ حکومت نے یوسیز سیل کرنے کا فیصلہ واپس لے لیا۔ صوبائی وزیراطلاعات ناصر حسین شاہ کا کہنا ہے کہ جو علاقے متاثر ہیں، ان کو سیل کیا جائے گا۔ انہوں نے بتایا ہے کہ یوسی سیل ہونے سے بہت بڑا مسئلہ پیدا ہوگا،ڈپٹی کمشنرایسٹ کو ہدایت دے