وزارت ریلوے کا ٹرین آپریشن بحال نہ کرنیکا فیصلہ
اسلام آباد: وزارت ریلوے نے ٹرین آپریشن کل تک بحال نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
تفصیلات کے مطابق وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے ویڈیو پیغام میں کہا کہ رمضان شروع ہونے پر فیصلے پر نئی صورت حال کے حوالے سے دوبارہ غور کیا جائے گا۔اس سے قبل کورونا!-->!-->!-->…