دُنیا میں 20 لاکھ سے زائد کورونا مریض، اموات سوا لاکھ سے متجاوز

واشنگٹن/ روم/ پیرس/ بیجنگ: دنیا بھر میں کورونا وائرس کے شکار افراد کی تعداد 20 لاکھ سے تجاوز کرگئی جب کہ ایک لاکھ 26 ہزار 782 لوگ زندگی ہار چکے۔ دنیا بھر کے ممالک میں کورونا مریضوں کی تعداد 20 لاکھ 951 تک پہنچ گئی ہے جب کہ وبا کے باعث اب

دو ہفتے لاک ڈائون مزید سخت ہوگا، وزیراعلیٰ سندھ

کراچی: سندھ کے وزیراعلیٰ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ کوئی سمجھ رہا ہے کہ کورونا پاکستان میں دنیا سے کم ہے تو غلط ہے بلکہ اس کے کئی کیسز رپورٹ نہیں ہورہے۔ سندھ اسمبلی آڈیٹوریم میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ

سندھ: لاک ڈاون میں نرمی، کاروبار جزوی طور پر بحال

کراچی سمیت سندھ بھر میں لاک ڈاون میں نرمی کے بعد کاروبار جزوی طور پر بحال ہونا شروع ہوگیا، البتہ عوام اب بھی تذبذب کا شکار ہیں۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی حکومت کے نوٹی فیکشن کی روشنی میں مختلف صنعتوں سے وابستہ افراد نے ہلکی پھلکی کاروباری

کورونا بحران: مزید 6 اموات، ہلاکتیں 113 ہوگئیں

کراچی: کورونا بحران کا قہر جاری ہے، ملک میں کورونا سے مزید 6 افراد زندگی کی بازی ہار گئے۔ ہلاکتوں کی تعداد 113 ہوگئیں، تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 6146 تک پہنچی چکی ہے۔ تفصیلات کے مطابق آج ملک بھر سے کورونا وائرس کے 162 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

بھارت کا لاک ڈاون میں مزید 3 مئی تک توسیع کا فیصلہ

نئی دہلی : بھارت میں مہلک کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے پھیلائو کو روکنے کیلیے جاری لاک ڈاؤن میں 3 مئی تک توسیع کردی گئی ہے. تفصیلات کے مطابق بھارت میں وائرس سے مرنے والوں کی تعداد 339 تک پہنچ گئی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں کے مطابق اس بات کا

چین کا مزید ماہر ڈاکٹرز پاکستان بھیجنے کا فیصلہ

اسلام آباد: کورونا وائرس جیسی وبا کے خلاف جنگ کے لیے چین نے مزید ماہر ڈاکٹروں پر مشتمل ٹیم پاکستان بھیجنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آٹھ ماہر ڈاکٹروں پر مشتمل 17 اپریل کو خصوصی پرواز چین کے ارمچی سے اسلام آباد ایئر پورٹ پہنچے

پاکستان کے سابق کرکٹر کورونا وائرس سے انتقال کرگئے

پشاور: پاکستان کے سابق فرسٹ کلاس کرکٹر ظفر سرفراز بھی عالمگیر وبا کورونا وائرس کا شکار ہونے کے بعد دنیا فانی سے کوچ کر گئے۔ ترجمان لیڈی ریڈنگ اسپتال کے مطابق سابق کرکٹر ظفر سرفراز کو 6 روز قبل کووڈ- 19

لاک ڈاؤن کو مؤثر بنانے کے لئے انوکھے حربے استعمال کیے جانے لگے

جکارتہ: انڈونیشیا میں لاک ڈاؤن کو مؤثر بنانے کے لئے انوکھے حربے استعمال کیے جانے لگے ہیں، نوجوانوں کا ایک گروپ بھوتوں کا بھیس اپنا کر لوگوں کو گھروں میں رہنے پر مجبور کررہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق صوبہ جاوا میں نوجوان رضاکاروں کا لاکڈاؤن 

جسمانی درجہ حرارت کو چیک کرنے کیلئے تھرمل ڈرونز کا استعمال شروع

ریاض: سعودی عرب میں لوگوں کے جسمانی درجہ حرارت کو چیک کرنے کیلئے تھرمل ڈرونز کا استعمال شروع ہوگیا۔ سعودی عرب کے علاقہ الباحہ میں کھلی جگہوں، شاہراہوں، بازاروں میں تھرمل ڈرونز کا استعمال کیا جا رہا ہے، یہ ڈرونز تھرمل کیمروں سے لیس ہیں اور

وسیم اکرم نے اپنی مونچھوں کے حوالے سے مداحوں کو الجھن میں ڈال دیا

کراچی: مونچھ رکھوں یا نہیں، وسیم اکرم نے سوشل میڈیا پر رائے مانگ لی۔ وسیم اکرم نے سوشل میڈیا پر اپنی 2 تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کی۔ ایک مونچھ دوسری اس کے بغیر تھی، انہوں نے لکھا کہ کچھ نہ کرنے کو ہو تو آپ اس طرح کے