کورونا بحران: وزیر اعظم اور ان کی کابینہ نے تنخواہوں میں کمی کا اعلان کر دیا

ویلنگٹن: نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن اور ان کی کابینہ نے تنخواہوں میں کمی کا فیصلہ کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ کی حکومت نے کورونا وائرس کی وبا کی وجہ سے یہ فیصلہ کیا۔ نیوزی لینڈ کی وزیراعظم نے اپنے حالیہ بیان میں کہا کہ

شاہ محمود کا چینی وزیرخارجہ سے ٹیلیفونک رابطہ، کورونا اور دیگر امور پر تبادلہ خیال

اسلام آباد: شاہ محمود قریشی نے چینی وزیر خارجہ وانگ یی سے ٹیلیفونک رابطہ کرکے کورونا وبا کی صورت حال، علاقائی اور باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا ۔ چینی ہم منصب کے ساتھ ٹیلی فونک گفتگو کرتے ہوئے وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج بھی ملاجلا رجحان

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے تیسرے روز بھی ملا جلا رجحان رہا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج 100 انڈیکس 19 پوائنٹس اضافے سے 31 ہزار 242 کی سطح پربند ہوا۔ کاروباری دن میں آج 100 انڈیکس 617پوائنٹس کے بینڈ میں رہا اور

کرونا وائرس کے سبب سماجی فاصلہ 2022 تک برقرار رکھا جا سکتا ہے

مانچسٹر: برطانیہ کے تحقیقی ماہرین نے کہا ہے کہ اگر کرونا کا علاج دریافت نہ ہوا تو سماجی فاصلہ آئندہ کئی سال تک جاری رہ سکتا ہے۔ برطانوی ماہرین نے کرونا وائرس کی روک تھام کے حوالے سے تحقیق کی جس میں احتیاطی تدابیر اور حکومتی جانب سے

وزیراعظم سے آئی ایس آئی سربراہ کی ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال

اسلام آباد: آئی ایس آئی کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی، جس میں اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعظم کے آفیشل فیس بک پیج کے مطابق ملاقات میں اہم قومی سلامتی کے امور پر بھی بات چیت کی گئی۔یاد

وزیر اعظم سے سیلانی ویلفیئر کے وفد کی ملاقات، لاک ڈائون میں نرمی کی تجویز

کراچی: وزیر اعظم عمران خان سے سیلانی ویلفیئر کے وفد نے مولانا محمد بشیر فاروقی کی قیادت میں ملاقات کی۔ تفصیلات کے مطابق وفد نے وزیراعظم کو مشورہ دیا کہ مشکل کی اس گھڑی میں روضہ رسول ﷺ پر حاضر ہو کر پاکستان کی بہتری کے لئے دعا کریں۔

امریکی تاجر نے کورونا وائرس سے بچنے کے لیے 20 لاکھ ڈالر کرائے پر مکان لے لیا

نیویارک: نیویارک میں کورونا وائرس سےہونے والی ہلاکتوں کے بعد امیرافراد شہر چھوڑ کر انسانوں سے دور عارضی پناہ گاہوں کا رخ کررہے ہیں۔ ایک تاجر نے نیویارک سے دور ایک محفوظ مکان کرائے پر لیا ہے جس کا معاوضہ 30 لاکھ ڈالر یعنی 30 کروڑ

عدالت عظمیٰ میں غیر سنجیدہ رویہ، وزیراعظم نے ظفر مرزا کی سرزنش کردی

اسلام آباد: معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا کی جانب سے غیر سنجیدہ رویہ اختیار کرنے کا وزیراعظم عمران خان نے سخت نوٹس لے لیا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے کورونا وائرس کی روک تھام کے حوالے سے حکومتی کاوشوں کو مناسب طریقے سے

کورونا بحران، صورتحال خطرناک، وفاق صوبوں کو ساتھ لے کر چلے، بلاول

اسلام آباد: چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کورونا وائرس کے باعث صورتحال بہت خطرناک ہے، وفاق صوبوں کو ساتھ لے کر چلے مگراس نے تعاون نہیں کیا۔ نجی ٹی وی سے گفتگو میں ان کا کہنا تھا کہ عوام کی صحت کا خیال رکھتے ہوئے ان کی

عوام کی حفاظت اولین ترجیح، تمام صوبے اپنے فیصلے کرنے میں آزاد ہیں، فردوس عاشق اعوان

اسلام آباد: ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ تمام صوبے اپنے فیصلے کرنے میں آزاد اور خودمختار ہیں۔ وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ تمام صوبے اپنے فیصلے کرنے میں آزاد اور خودمختار ہیں،