ملک بھر میں 6505 کورونا زدگان، ایک دن میں سب سے زیادہ 17 اموات

اسلام آباد / کراچی: ملک بھر میں مزید 520 افراد میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے جس کے بعد کورونا کیسز کی تعداد 6505 تک پہنچ گئی جب کہ جاں بحق افراد کی تعداد 124 ہوگئی۔ کورونا کے وار جاری ہیں، نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری

پاکستانی فلم اسٹار انجمن اور لکی علی میں علیحدگی ہو گئی

لاہور: پاکستان کی معروف فلم اسٹار انجمن اور لکی علی میں علیحدگی ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق معروف اداکارہ انجمن کے خاوند سعید احمد المعروف لکی نے باقاعدہ وڈیو پیغام میں طلاق کی تصدیق کردی ہے۔دوسری جانب فلم سٹار انجمن نے آڈیو پیغام کے ذریعے

چمگادڑوں پر تحقیق کے دوران کوروناوائرس کی 6نئی اقسام سامنے آگئیں

نیویارک: سائنسدانوں کو چمگادڑوں پر تحقیق کے دوران کوروناوائرس کی 6نئی اقسام مل گئی ہیں۔  تفصیلات کے مطابق  کورونا وائرس کی متعدد اقسام دریافت ہو چکی ہیں تاہم یہ نئی 6اقسام اسی ’سارس کورونا وائرس 2‘ سے ملتی جلتی ہے جو اس وقت وباءکی صورت

کورونا کی ایجاد کا چین سے کوئی تعلق نہیں، امریکی جنرل کا دعویٰ

واشنگٹن:امریکی فوج کے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف جنرل مارک ملی کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کو چین کی تجربہ گاہ میں حیاتیاتی ہتھیار کے طور پر نہیں بنایا گیا۔ تفصیلات کے مطابق واشنگٹن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی فوج کے چیئرمین

دبئی میں کرونا وائرس کی سکریننگ کے لیے سمارٹ ہیلمٹ متعارف

ابو ظہبی: دبئی کے صحت حکام نے کرونا وائرس کے متاثرین کی جانچ کے لیے سمارٹ ہیلمٹ کا استعمال شروع کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق دبئی کے طبی خدمات کے ادارے کے ایگزیکٹیو ڈائریکٹر خلیفہ بن دراس نے بتایا کہ طبی امداد پیش کرنے والے صحت اہلکار

پاکستان کے اوپننگ بلے باز احمد شہزاد کا مستقبل تابناک ہے، سابق کرکٹرکا دعویٰ

لاہور : انگلینڈ کے سابق کرکٹر اور موجودہ کمنٹیٹر ایلن ولکنز نے دعویٰ کیا ہے کہ مشکلات کا شکار پاکستان کے اوپننگ بلے باز احمد شہزاد کا مستقبل تابناک ہے جن کے سامنے کرکٹ کے کئی سال پڑے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ایلن ولکنز نے کہا کہ ”میرے

زائدالمیعاد پاسپورٹس کی مدت میں 30 جون تک کی توسیع کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

اسلام آباد : حکومت کی جانب سے زائدالمیعاد پاسپورٹس کی مدت بڑھا کر 30 جون تک کردی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزارت داخلہ کی جانب سے زائدالمیعاد پاسپورٹس کی مدت میں 30 جون تک کی توسیع کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق

لاک ڈاؤن کے باوجود پکنک منانے 5 افراد سمندر میں ڈوب گئے

کراچی:لاک ڈاؤن کے باوجود پکنک منانے سمندر کنارے جانے والے 5 افراد ڈوب گئے جن میں سے 2 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقےکورنگی 100 کوارٹر سے تعلق رکھنے والے 5 افراد لاک ڈاؤن کے باوجود ابراہیم حیدری میں پکنک

ایم کیو ایم رہنما عامر خان 17 سال بعد قتل کیس سے باعزت بری

کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے ایم کیو ایم کے رہنما عامر خان کی سزا کے خلاف اپیل پر 17 سال بعد فیصلہ سناتے ہوئے انہیں باعزت بری کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق سندھ ہائیکورٹ نے ایم کیو ایم کے رہنما عامر خان کی سزا کے خلاف اپیل پر 17 سال بعد فیصلہ

سوشل میڈیا پر عدالت عظمیٰ سے متعلق پروپیگنڈا، وزیراعظم کا نوٹس

اسلام آباد: سوشل میڈیا پر عدالت عظمیٰ سے متعلق پروپیگنڈے کا نوٹس لیتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے ڈی جی ایف آئی اے کو انکوائری اور ذمے داروں کے خلاف کارروائی کی ہدایت کر دی ۔ سوشل میڈیا پر سپریم کورٹ اور چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار