نیو کاسل فٹ بال کلب300 ملین پاؤنڈز میں فروخت

معروف انگلش فٹ بال کلب نیو کاسل کو 300 ملین پاؤنڈز میں فروخت کرنے کا معاہدہ ہوگیا۔ تفصیلات کےمطابق نیو کاسل کے مالک ما ئیک ایشلے نے یہ کلب امانڈا اسٹیولےکو فروخت کیا ہے، امانڈا اسٹیولے کوسعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان کی مکمل حمایت

کراچی میں پولیس اہلکاروں کی آپس میں تلخ کلامی

کراچی :سٹی ٹول پلازہ پرکراچی آنے والی مال بردار ٹرکوں اور گاڑیوں کو بن قاسم پولیس کے روکنے پر ٹریفک پولیس اہلکار برہم ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق سٹی ٹول پلازہ پر بن قاسم پولیس نے حکومتی احکامات ہوا میں اڑا دیے،سٹی ٹول پلازہ پرکراچی آنے

کورونا کاعلاج عوام کے لیے مفت کردیا گیا

استمبول:ترکی میں کورونا وائرس کا علاج مکمل طور پر مفت کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترک شہری جنہوں نے اسٹیٹ انشورنس ادا نہیں کیا، وہ بھی ہیلتھ کیئر سسٹم سے مستفید ہو سکتے ہیں۔ترجمان ترک حکومت کا کہنا تھا کہ ادویات، ٹیسٹنگ کٹس اور

وزیر اعلیٰ سندھ بھوک سےعوام کے مرنے کا انتظار کر رہے ہیں؟ فردوس عاشق

اسلام آباد:وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کاکہنا ہےکہ وزیر اعلیٰ سندھ کیا وہ بھوک سے بندوں کے مرنے کا انتظار کر رہے ہیں؟ تفصیلات کے مطابق معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر  فردوس عاشق نے

فضائی سرحدوں کی حفاظت اور قومی توقعات کی تکمیل مقدس فرائض ہیں، ائیر چیف

ائیر چیف مارشل مجاہد انور خان کا کہان ہے کہ پاکستان کی فضائی سرحدوں کی حفاظت اور قومی توقعات کی تکمیل مقدس فرائض ہیں، قوم کے اعتماد پر پورا اترنے کے لئے ہر ممکن کوشش کریں گے۔ ان خیالات کا اظہار پاک فضائیہ کے سربراہ ائیر چیف

دبئی میں پھنسے پاکستانیوں کےلیے خوشخبری

دبئی : پاکستان انٹر نیشنل ائیرلائن (پی آئی اے) کے جنرل منیجر مشرق وسطی شاہد مغل کاکہنا ہے کہ دبئی میں پھنسے پاکستانیوں کے لیے پاکستان ائیر لائن فلائٹ ڈیسک قائم کررہی ہے، جس میں 11پروازوں کا انتظام کیاگیاہے۔ تفصیلات کے مطابق جی ایم پی

کورونا سے کرکٹر عابد علی کے کزن جاں بحق

لاہور: پاکستانی اوپنر عابد علی کے چچا زاد بھائی کورونا وائرس کے باعث جاں بحق ہو گئے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے ٹیسٹ کرکٹر عابد علی نے لکھا کہ چچا زاد بھائی کورونا وائرس کے باعث زندگی کی بازی ہار گئے ہیں،اوپننگ

کورونا وبا پر قابو پاتے ہی ملکی معیشت بہتر ہونا شروع ہوجائے گی، گورنر اسٹیٹ بینک

کراچی: شرح سود میں کمی عالمی منظر نامے کے پیش نظر کی، چیلنجوں سے نمٹنے کے لیے ہمارے اعدادوشمار مضبوط ہیں۔ ان خیالات کا اظہار گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر نے نجی ٹی وی سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ اُن کا کہنا تھا کہ کورونا وائرس آنے سے

سندھ حکومت نے علماء کو منالیا، جمعہ اجتماعات محدود، 12 سے 3 سخت لاک ڈاؤن

کراچی: عوام کو کورونا سے بچانے کے لیے سندھ حکومت کی کوششیں جاری، وزیراعلیٰ کی علمائے کرام کے وفد سے ملاقات، نماز جمعہ سے متعلق مفتی منیب الرحمان نے حکومتی پالیسی پر عمل کرنے کا یقین دلادیا۔ نمازِ جمعہ کے اجتماعات میں کم لوگوں کی شرکت

سندھ ہائیکورٹ نے اسکول کی فیسوں میں 20 فیصد رعایت کا حکومتی حکم معطل کردیا

کراچی: سندھ ہائی کورٹ نے اپریل اور مئی کی فیس میں 20 فیصد رعایت دینے کے حکم پر اسٹے آرڈر جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیرِ تعلیم سندھ سعید غنی کی ہدایات پر محکمۂ تعلیم کے ڈائیریکٹوریٹ آف پرائیویٹ انسٹی ٹیوشنز نے تمام نجی اسکولوں کو