صدر مملکت نے ذخیرہ اندوزی سےمتعلق آرڈیننس پر دستخط کر دیے

اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ذخیرہ اندوزی سے متعلق آرڈیننس پر دستخط کر دیے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی کابینہ کی جانب سے ذخیرہ اندوزوں کے خلاف آرڈیننس کی منظوری کے بعد صدرِ پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے بھی ذخیرہ اندوزی سے متعلق

13 ہزار برطانوی فوجی اپنی ڈیوٹی سے غیر حاضر

آکسفورڈ: کورونا وائرس کے باعث قریباً 13 ہزار برطانوی فوجی اپنی ڈیوٹی سے غیر حاضر پائے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ ایک لاکھ 40 ہزار کے کم و بیش 10 فیصد فوجی کورونا علامات کے باعث غیر حاضر یا پھر اہلخانہ کے ساتھ

انجلینا جولی بننے کی خواہش مند سحر طبر کرونا میں مبتلا

تہران: انجلینا جولی بننے کی خواہش مند سحر طبر کرونا وائرس میں مبتلا ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق انجلینا بننے کی خواہش میں سرجری کے ذریعے اپنا چہرہ بگاڑنے والی لڑکی میں کرونا وائرس کی تشخیص ہوئی جس کے بعد اسے انتہائی تشویش ناک حالت میں وینٹی

بھارت کیخلاف کیس پاکستان کرکٹ بورڈ کو مہنگا پڑ گیا

کراچی: پی سی بی کا بھارت کے خلاف کیس کرنا اُسے ہی مہنگا پڑ گیا جب کہ 16 لاکھ ڈالر بی سی سی آئی کو دینے کے بعد اب نیا انکشاف سامنے آیا ہے۔ آئی سی سی کی ڈسپیوٹ ریسولوشن کمیٹی میں کیس ہارنے پر پاکستان کو بھارت کو قریباً16 لاکھ ڈالر دینے

محکمہ موسمیات کی بارشوں کی پیش گوئی

اسلام آباد: محکمہ موسمیات نے پنجاب سمیت ملک کے دیگر علاقوں میں مزید بارشوں کی پیش گوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ مغربی ہواؤں کا سلسلہ پیر تک بالائی علاقوں میں موجود رہے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق جمعہ، ہفتہ اور پیر کے روز خیبر پختونخوا،

ڈالر میں 3.38 روپے کمی، روپیہ کی قدر بڑھ گئی!

کراچی: ڈالر کی قیمت 3.38 روپے کم ہوکر 163.50 روپے کی سطح پر آگئی ۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے گزشتہ روز شرح سود میں 2 فیصد کمی اور آئی ایم ایف سے پاکستان کے لیے 1 ارب 38 کروڑ 60 لاکھ ڈالر قرض کی منظوری کے ثمرات سامنے آنے لگے ہیں جس کے بعد

مرگی کے مریضوں کی مددگار کمپیوٹر “چِپ”

مرگی ایک دماغی مرض ہے اور عالمی ادارہ صحت کے مطابق دنیا بھر میں تقریباً پانچ کروڑ افراد اس میں مبتلا ہیں۔ مرگی کی مختلف اقسام ہیں جن سے کوئی فرد عارضی اور مستقل طور پر متاثر ہوسکتا ہے۔ یہ بیماری کسی بھی عمر میں ظاہر ہوسکتی ہے۔ اس مرض سے

کورونا وبا؛ تراویح اور نمازِعید گھروں میں ادا کی جائے، سعودی مفتی اعظم

ریاض: سعودی عرب کے مفتی اعظم نے کہا ہے کہ کورونا وائرس سے پھیلنے والی وبا کے باعث تراویح اور عید کی نماز گھروں میں ادا کی جائے گی۔ سعودی عرب کی سرکاری خبر رساں ادارے کے مطابق جمعے کو شیخ عبدالعزیز الشیخ نے کہا کہ رواں برس کورونا

اسکول فیسوں میں رعایت: پٹیشن کیوں دائر ہوئی؟ تنازعے کا ذمے دار کون؟ (خصوصی فیچر)

کورونا بحران سے ہلکان سندھ کے باسیوں کو کل ایک پریشان کن خبر ملی۔ سندھ ہائی کورٹ نے پرائیویٹ اسکولز کی فیسوں میں بیس فی صد رعایت کے حکم نام پر اسٹے آرڈی جاری کر دیا۔ آپ کو یاد ہوگا کہ سندھ حکومت نے کورونا بحران اور لاک ڈاؤن کے دوران

سندھ : زیادہ کورونا کیسز والے علاقے مکمل سیل کرنے کا فیصلہ

کراچی: حکومتِ سندھ نے نئی حکمت عملی اختیار کرتے ہوئے فیصلہ کیا ہے کہ جن علاقوں میں کورونا کے زیادہ کیسز ہوں گے، ان کو مکمل بند کیا جائے گا۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا کہ میں کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے