برطانیہ میں پھنسے پاکستانیوں کے لیے بڑی خبر، وطن واپسی کا بندوبست ہوگیا

لندن: انگلستان میں پھنسے پاکستانیوں کے لیے بڑی خبر، پی آئی اے نے کل سے جزوی آپریشن بحال کردیا، یکطرفہ رعایتی کرایہ ایک لاکھ 10 ہزار روپے یا 525 پاؤنڈ مقرر۔ قومی ایئرلائن کل سے روزانہ لاہور اور اسلام آباد سے لندن، مانچسٹر اور برمنگھم کے

کورونا صورت حال، وزیراعظم آج قوم سے خطاب کریں گے

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے موجودہ صورتحال پر قوم کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ کرلیا، آج قوم سے خطاب کریں گے۔ ذرائع نے بتایا چیئرمین سیکریٹریٹ بنی گالہ میں آج سہ پہر اجلاس ہوگا، جس میں وزیر اعظم کے قوم سے خطاب کے نکات پر مشاورت ہوگی،

ملک میں 7 ہزار481 کورونا زدگان، 143 جاں بحق

اسلام آباد: پاکستان بھر میں تصدیق شدہ کورونا کیسز 7 ہزار 481 تک پہنچ گئے جب کہ مزید 8 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد اموات کی تعداد 143 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 465 نئے

پی ٹی آئی کے سینئر رہنما نے ایم این اے شپ سے استعفی دے دیا

کراچی: پاکستان تحریک انصاف کی کراچی قیادت کے اہم رہنما نے کپتان کا ساتھ چھوڑ دیا۔ تفصیلات کے مطابق رکن قومی اسمبلی نجیب ہارون ایم این اے شپ سے مستعفی ہوگئے۔ انھوں نے اپنا استعفی وزیر اعظم عمران خان کو بھجوا دیا۔اپنے استعفے میں انھوں نے

احساس پروگرام میں غریب خاتون کے پیسے ہڑپ کرنیوالا سرکاری ملازم گرفتار

اسلام آباد:مہلک بھر میں کرونا وائرس کی مہلک وباء کے وار جاری ہیں لیکن عوام کو لوٹنے والوں کو ذرا برابر خدا کا خوف نہیں آیا ۔ مستحق افراد کا حق مارا اور غریب ان پڑھ افراد کو لوٹنے کا کام جاری ہے ۔ تفصیلات کے مطابق گوجرانوالہ سرکاری ملازم

غیر ملکی ہیکروں نے کرونا وائرس تحقیق کو ہدف بنایا،انکشاف

واشنگٹن:ایک سینئر امریکی سائبر سکیورٹی عہدیدار نے کہا ہے کہ غیر ملکی حکومتوں سے وابستہ ہیکروں نے امریکا میں کووِڈ انیس سے متعلق جاری تحقیق کو ہدف بنایا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایف بی آئی کی ڈپٹی اسسٹنٹ ڈائریکٹر ٹونیا اگوریٹس نے

کورونا کے معاملے پر سیاست سے گریز کیا جائے یہ وبا کسی کا رنگ نسل یا پیسہ دیکھ کر نہیں آتی،وفاقی…

کراچی: وفاقی وزیر برائے بحری امور علی زیدی نے گورنمنٹ اسپیئر کالج شاہ فیصل میں احساس سینٹر کا دورہ کیا وفاقی وزیر علی زیدی نے کہا کہ جن صنعتوں کے پاس برآمدی آرڈرز موجود ہیں انہیں ایس او پیز کے ساتھ کام کی اجازت ہوگی تفصیلات کے مطابق

لاک ڈاؤن کے دوران گھریلو تشدد کے واقعات میں 50 فیصد اضافہ

لندن: برطانیہ میں کروناوائرس کے پیش نظر لاک ڈاؤن کے دوران گھریلو تشدد کے واقعات میں 50فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ حکومت شدید تشویش کا شکار ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق لاک ڈاؤن کے باعث برطانیہ میں گھریلو تشدد کے واقعات میں اضافہ دیکھنے میں

جاپانی حکومت کا ہر شہری کو ڈیڑھ لاکھ روپے دینے کا فیصلہ

ٹوکیو: جاپانی حکومت نے کرونا وائرس کے خطرے کے پیش نظر ملک بھر میں ایمرجنسی نافذ کرنے کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق جاپان کے وزیر اعظم شنزو ایبے نے ڈاکٹرز سے تفصیلی ملاقات کی اور طبی ماہرین کی تجاویز کی روشنی میں ملک بھر میں

کراچی ضلعی انتظامیہ نے لاک ڈاؤن کی پابندیوں سے متعلق نیا نوٹی فکیشن جاری کردیا

کراچی: شہر قائد کی ضلعی انتظامیہ نے لاک ڈاؤن کی پابندیوں سے متعلق نیا نوٹی فکیشن جاری کردیا جس میں بتایا گیا ہے کہ تندور اور بیکریوں کو کام کرنے کی مشروط اجازت ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق کمشنر کراچی افتخار شالوانی نے لاک ڈاؤن سے متعلق نوٹی