کورونا بحران، بھارت میں مسلمانوں سے سلوک نسل کشی کے مترادف ہے: ارون دھتی رائے
ممتاز بھارتی مصنفہ اور سماجی کارکن ارون دھتی رائے نے کہا ہے کہ بھارتی انتہاپسند پالیسیاں مسلمانوں کی نسل کشی کی طرف بڑھ رہی ہیں، عالمی برادری نوٹس لے۔ ارون دھتی رائے نے جرمن میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ بھارتی حکومت مسلمانوں کے ساتھ!-->…