علماء کے وفد کی وزیراعظم سے ملاقات، لاک ڈاؤن پر حکومتی موقف کی تائید، تعاون کی یقین دہانی

اسلام آباد: جید علمائے کرام کے وفد نے وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی اور لاک ڈاؤن کے حوالے سے مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی۔ وزیراعظم عمران خان سے جید علمائے کرام کے وفد نے ملاقات کی جس میں طاہر اشرفی، حامد الحق حقانی، غلام محمد سیالوی،

شمالی وزیرستان، سیکیورٹی چیک پوسٹ پر حملہ، جوابی کارروائی میں 5 شرپسند جہنم واصل

راولپنڈی: شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی چیک پوسٹ پر شرپسندوں کے حملے کے دوران بھرپور جوابی کارروائی میں 5 دہشت گرد ہلاک جب کہ ایک اہلکار شہید ہوگیا۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے میرانشاہ کے مغرب میں 10

عوام اور بیرون ملک سے لیا گیا پیسہ نہ جانے کیسے خرچ ہورہا ہے، چیف جسٹس

اسلام آباد: چیف جسٹس جسٹس گلزار احمد نے ریمارکس دیے کہ زکوۃ کے پیسے سے دفتری امور نہیں چلائے جاسکتے، زکوٰۃ کا پیسہ بیرون ملک دوروں کے لیے نہیں ہوتا۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 5 رکنی لارجر بینچ نے

ملک میں 8418 کورونا زدگان، 176 جاں بحق

اسلام آباد: پاکستان بھر میں کورونا کا شکار افراد کی تعداد 8418 ہوگئی جب کہ مزید 9 افراد جاں بحق ہوگئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 425 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، جس کے

کورونا بحران: ہلاکتیں 167، مریضوں کی تعداد 8219 ہوگئی

پاکستان میں کورونا کا قہر جاری ہے، آج کے روز مزید 22 افراد اس موذی مرض کی وجہ سے جاں بحق ہوگئے، ہلاکتیں 167، جب کہ متاثر کی تعداد 8219 ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق کورونا کی وجہ سے ہلاکتوں میں واضح اضافہ ہوا ہے، مزید 22 افراد جاں بحق ہوگئے۔ یہ

انڈیا: لاک ڈائون میں چائلڈ پورنوگرافی کی بڑھتی ڈیمانڈ، انٹرنیٹ بچوں کے لیے غیرمحفوظ قرار

کورونا بحران کے باعث نافذ لاک ڈائون کے دوران انڈیا میں چائلڈ پورنوگرافک میٹریل کی ڈیمانڈ میں خطرناک حد تک اضافہ ہوا ہے، جس نے حکومتی حلقوں کے لیے خطرے کی گھنٹی بجا دی۔ تفصیلات کے مطابق بھارت میں چائلڈ پورنوگرافی پر پابندی کے باوجود اس کی

متنازعہ بیان کا الزام، مودی کے ناقد معروف مسلمان اداکار گرفتار

ممبئی: بگ باس سے شہرت حاصل کرنے والے اداکار اعجاز خان کو ممبئی پولیس نے گرفتار کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق نریندر مودی پر تنقید کے لیے مشہور اداکار پر فیس بک لائیو سیشن میں فرقہ ورانہ تبصرے کرنے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔ ماضی میں بھی تنازعات

سندھ: موٹر سائیکل پر خواتین اور بچوں کی سواری پر بھی پابندی عائد

کراچی: سندھ کے محکمہ داخلہ کی جانب سے ترمیمی حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ ڈبل سواری پر ہر طرح کی پابندی عائد کردی گئی ہے، اس سے کوئی بھی مستثنیٰ نہیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق محکمہ داخلہ سندھ نے موٹر سائیکل کی ڈبل سواری سے متعلق ترمیمی حکم نامہ

ماہرہ کس پر فدا، بتانے سے گریزاں!

کراچی : اداکارہ ماہرہ خان ایسے شخص کی محبت میں مبتلا ہیں جسے فی الحال وہ دنیا سے چھپانا چاہتی ہیں۔خوبرو اداکارہ نے ثمینہ پیرزادہ کے ویب شو کے لیے دیے گئے انٹرویو میں جہاں اپنے فنی کیریئر پر کھل کر تبصرہ کیا وہیں نجی زندگی کے چند پوشیدہ

کورونا ریلیف فنڈ، پی سی بی کا ایک کروڑ روپے سے زائد کا عطیہ

لاہور: پی سی بی نے وزیراعظم کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ روپے سے زائد رقم عطیہ کی ہے۔ بورڈ نے وزیراعظم ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ 5 لاکھ 36 ہزار 5 سو روپے جمع کرائے ہیں، پی سی بی نے 25 مارچ کو اعلان کیا تھا کہ سینٹرل کنٹریکٹ یافتہ کرکٹرز اور