ایک لاکھ سیٹوں پر مشتمل اسٹیڈیم کی تعمیرات کا آغاز ہو گیا

بیجنگ: چین کے فٹ بال کلب نے1.7 ارب ڈالر کی لاگت سے دنیا کے سب سے بڑے فٹ بال اسٹیڈیم کی تعمیرات کا آغاز کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق گوانگ ذو ایورگرینڈے نامی چینی فٹ کلب کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا

جرمن باکسر ول ہیلیم اوٹ نے اسلام قبول کر لیا

ڈبلن: مشہور جرمن باکسر ول ہیلیم اوٹ نے اسلام قبول کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق مشہور جرمن باکسر ول ہیلیم اوٹ نے لاک ڈاؤن کے دوران اسلام قبول کرنے کا اعلان کردیا۔مارشل آرٹس میں یورپین چیمپیئن شپ کا ٹائٹل جیتنے والے جرمن باکسر نے اسلام قبول

بھارت میں اقلیتوں کا معاملہ اور مسلمانوں سے امتیازی سلوک باعث تشویش ہے، پاکستان

اسلام آباد: پاکستان نے کہا ہے کہ آر ایس ایس سے متاثر اور مسلمانوں کے خلاف امتیازی سلوک کرنے والی بی جے پی حکومت کی پالیسیاں پریشان کن ہیں۔ دفتر خارجہ کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق پاکستان نے بھارتی وزارت خارجہ کے ترجمان کے پاکستانی

تیل کی عالمی منڈی کریش، قیمت انتہائی نچلی سطح پر

نیو یارک: تیل کی عالمی مارکیٹ کریش کر گئی جس کے بعد امریکی کروڈ آئل پہلی بار منفی میں چلا گیا، کینیڈا میں تیل کے کنویں بند کر دیے گئے۔ دنیا بھر میں کورونا وائرس کے باعث تیل کی قیمتوں میں زبردست گراوٹ دیکھنے کو مل رہی ہے، اس دوران سعودی

قرنطینہ سینٹر کے حوالے سے شاہ محمودقریشی اور یاسمین راشد آمنے سامنے

لاہور:وزیرخارجہ شاہ محمود کے شکوہ کرنے پر صوبہ پنجاب کی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد کورونا وائرس کے حوالے سے انتظامات کا جائزہ لینے خود ملتان جائیں گی۔ تفصیلات کے مطابق وزیرخارجہ نے محکمہ صحت پنجاب کی کارکردگی پرعدم اطمینان کا اظہار کرتے

شمالی کوریا نے ٹرمپ کا ایک اور جھوٹ بے نقاب کردیا

پیانگ یانگ:شمالی کوریا نے امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے، شمالی کوریا کے لیڈر کِم جونگ ان کی طرف سے ایک خوبصورت مراسلہ وصول کرنے سے متعلق، بیان کی تردید کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مالی کوریا وزارت خارجہ کی طرف سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے

پاکستان میں پلازمہ ٹیکنیک سے کورونا کے علاج سے متعلق بڑی خبر

کراچی : نیشنل انسٹیٹیوٹ آف بلڈڈیزیزکے سربراہ ڈاکٹرطاہرشمسی کا کہنا ہے کہ صحت یاب مریض کا پلازمہ دیگر صوبوں کو بھی دینے کو تیار ہیں ، لاہور،پشاور اور سکھرمیں رواں ہفتے پلازمہ کی کلیکشن شروع ہوجائے گی۔ تفصیلات کے مطابق ماہر امراض خون

مشہور ترک ڈرامہ ‘ارطغرل غازی’ یکم رمضان سے پی ٹی وی پر نشر کیا جائے گا

ترکی کا مشہور ترین تاریخی ڈرامہ سیریل 'ارطغرل غازی' یکم رمضان سے پاکستان ٹیلی ویژن نیٹ ورک (پی ٹی وی) ہوم پر نشر کیا جائے گا۔ وزیراعظم پاکستان عمران خان کی ہدایت پر پاکستان ٹیلی ویژن نیٹ ورک پر 'ارطغرل غازی' اردو میں ڈب کر کے ریلیز کیا

کورونا نے پابندی کے شکار کھلاڑی پر اولمپکس کے دروازے کھول دئیے

ٹوکیو: کورونا وائرس نے پابندی کے شکار کھلاڑی پر ٹوکیو اولمپکس کے دروازے کھول دئیے گئے اور وہ اگلے سال ٹوکیو اولمپکس گیمز میں شرکت کرسکیں گے۔ آسٹریلوی میڈیا کے مطابق اتھلیٹکس اینٹگریٹی یونٹ نے واضح کیا ہے کہ قوت بخش ممنوعہ

شاہ محمود کا امارات کے وزیرخارجہ کو فون، اہم امور پر گفتگو

اسلام آباد: پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے متحدہ امارات کے ہم منصب شيخ عبداللہ بن زاید آل نہیان سے ٹیلی فونک رابطہ کرکے پاکستانی قیدیوں کی رہائی پر شکریہ ادا کیا ۔ شاہ محمود اور شيخ عبداللہ بن زاید آل نہیان کے درمیان ٹیلیفونک