بلوچستان: لاک ڈاؤن میں 5 مئی تک توسیع
کوئٹہ: بلوچستان حکومت نے لاک ڈاؤن کی مدت میں 5 مئی تک توسیع کردی۔ نجی ٹی وی کے مطابق صوبہ بلوچستان میں مقامی سطح پر کورونا وائرس کے تیزی سے پھیلاؤ کے پیش نظر 5 مئی تک توسیع کردی گئی۔ محکمہ داخلہ بلوچستان کے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق صوبے!-->…