کورونا عفریت 209 زندگیاں نگل گیا، کُل متاثرین 9749!

اسلام آباد: پاکستان بھر میں کورونا نے مزید 17 افراد کی جان لے لی، جاں بحق افراد کی تعداد 209 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں ایک لاکھ 18 ہزار 20 مریضوں کے ٹیسٹ کیے گئے جب کہ

شہر میں ڈبل سواری سے متعلق وزیر اعلی سندھ نے نوٹس لے لیا

کراچی : صوبائی وزیر اطلاعات سندھ ناصر حسین شاہ نے کہا کہ ڈبل سواری میں مشکلات سے متعلق وزیر اعلی سندھ نے نوٹس لے لیا ہے انہون نے کہا کہ ٹھوس وجہ بتانے پر خواتین کو ڈبل سواری کرنے دی جائے تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر اطلاعات سندھ ناصر

پیرس میں عوام کا پولیس پر حملہ

فرانس کے دارالحکومت پیرس میں کوروناوائرس کے باعث لاک ڈائون میں مقامی پولیس کی جانب سے ایک شخص پر سختی کی گئی جس کے نتیجے میں مقامی لوگ مشتعل ہوگئے اور پولیس پر حملہ کردیا۔ تفصیلات کے مطابق فرانس میں دیڑھ لاکھ سے زائد افراد کوروناوائرس

وفاقی حکومت کی عوام سے ذخیرہ اندوزوں کی نشاندہی کرنے کی اپیل

اسلام آباد:حکومت نے عوام سے ذخیرہ اندوزوں کی نشاندہی کی اپیل کی ہے۔ وزیراعظم عمران خان کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ عوام کی مشکلات سے فائدہ اٹھانے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں، عوام سے اپیل ہے کہ ذخیرہ

آٹا اورگندم مافیا نے ملک کو یرغمال بنارکھا ہے، سراج الحق

لاہور: امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہا کہ آٹا اورگندم مافیا نے ملک کو یرغمال بنارکھا ہے، حکومت وعدے اور بلند و بانگ دعوے کرتی ہے اور اگلے دن بھول جاتی ہے، اقتدار کے ایوانوں پر آج بھی زیادہ تر وہی لوگ قابض ہیں جو سابقہ

کورونا کے باعث پالتو جانوروں یا پرندوں سے خوفزدہ ہونے کی ضرورت نہیں،ماہرین

کراچی:کورونا کے باعث لوگ گھروں میں بند ہوئے تو پالتو جانوروں اور پرندوں کے ساتھ وقت گزارنے لگے ہے۔پالتو جانوروں کے ذریعے وائرس پھیلنے کی افواہوں نے لوگوں کو بھی پریشان کردیا ہے۔  لاک ڈاؤن کے دوران پالتو جانور اور پرندے اپنے مالکان کےاور

فردوس شمیم نقوی کا نجيب ہارون کو استعفیٰ سے متعلق خط، استعفیٰ واپس لینے کا مطالبہ

کراچی:پاکستان تحریک انصاف کے بانی رکن نجيب ہارون کی وزارت سے عليحدہ ہونے پر اپوزيشن ليڈر فردوس شمیم نقوی نےانہيں سوالنامہ بھيج ديا ہے جس میں ان سے پارٹی اور وزارت سے متعلق سوالات کئے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق فردوس شمیم نقوی نے 12 نکاتی

خورشید شاہ کے نزدیک نیب کا گھیرا مزید تنگ ہونے لگا

کراچی : نیب نے  آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ کو اہلخانہ سمیت  5مئی  کوطلب کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نیب نے خورشید شاہ  کی بیگم ، بیٹوں اور بیٹی کوشوہرسمیت حاضر ہونے کا نوٹی فیکشن جاری کیا ہے، ساتھ ہی

سعودی حکومت کا پاکستانی محنت کشوں سے متعلق بڑا اعلان

اسلام آباد: سعودی حکومت نے مقامی کمپنیوں کو آئندہ 3 ماہ تک پاکستانی محنت کشوں کی برطرفی سے روکنے کا اعلان کردیا ۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی زلفی بخاری سے ویڈیو لنک پر ہونے والے رابطے میں سعودی وزیر برائے

وزیراعظم عمران خان کا کورونا ٹیسٹ

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا شوکت خانم لیبارٹری کے عملے نے کورونا ٹیسٹ کے لیے سیمپل لے لیا۔ذرائع کے مطابق سیمپل لے کر اسے شوکت خانم لیب بھجوا دیا ہے۔ یاد رہے کہ معروف فلاحی ادارے ایدھی فاؤنڈیشن کے سربراہ فیصل ایدھی میں کورونا وائرس