تیندوے کے ننھے بچوں کے سڑک پار کرنے کے خوبصورت مناظر

جنگلی حیات میں دلچسپی رکھنے والے افراد کے لیے کسی جانور کی روزمرہ کی زندگی اور اس کے بچوں سے اس کا تعلق دیکھنا ایک خوشگوار تجربہ ہوسکتا ہے، ایسے ہی ایک خوشگوار تجربے سے جنوبی افریقہ کے سیاح بھی دو چار ہوئے۔ جنوبی افریقہ کے کگر نیشنل

طالبان جنگجوؤں کے افغان فوج پر حملوں میں 19 اہلکار ہلاک، 22 زخمی

کابل: افغانستان کے دو صوبوں میں طالبان جنگوؤں نے فوجی چیک پوسٹوں پر دھاوا بول دیا جس میں مجموعی طور پر 19 اہلکار ہلاک اور 26 زخمی ہوگئے، دو دنوں میں چیک مختلف پوسٹوں پر حملے میں ہلاک ہونے والے اہلکاروں کی تعداد 47 ہوگئی۔ افغان

آئی ایم ایف سے پاکستان کو ایک ارب 39 کروڑ ڈالر موصول

اسلام آباد: پاکستان کے مرکزی بینک کو آئی ایم ایف سے ایک ارب 39 کروڑ ڈالر موصول ہوگئے۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق مرکزی بینک کو آئی ایم ایف سے ایک ارب 39 کروڑ ڈالر موصول ہوگئے ہیں اور آئی ایم ایف سے یہ رقم ریپڈ فنانسنگ

شہباز شریف عوام کو بے وقوف نہ سمجھیں، فردوس عاشق اعوان

اسلام آباد: شہباز شریف کا موقف اور بیانیہ اپنی سہولت اور منشاء کے مطابق بدلتا رہتا ہے۔ یہ بات فردوس عاشق اعوان نے اپنی ٹوئٹ میں کہی۔ انہوں نے کہا کہ ن لیگی قیادت قول و فعل کے تضاد کی زندہ مثال ہے۔ ایک طرف شہباز شریف کورونا کے ڈر سے نیب کی

سندھ میں چوبیس گھنٹوں میں 320 کورونا کیسز سامنے آئے، مُراد علی شاہ

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کورونا کے حوالے سے اپنے وڈیو پیغام میں کہا کہ سندھ میں آج سب سے زیادہ کیسز سامنے آئے ہیں، سندھ میں آج 320 نئے کیسز آئے، صوبے میں کورونا مریضوں کی تعداد 3373 ہوگئی ہے پورے ملک میں 10 ہزار کیسز ہوگئے

کورونا خدشہ، شہباز کی نیب میں پیش ہونے سے معذرت

اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے نیب کی جانب سے کورونا کے پیش نظر حفاظتی انتظامات کی یقین دہانی کے باوجود ایک مرتبہ پھر پیش ہونے سے معذرت کرلی۔ شہباز شریف کے ٹوئٹر اکاؤنٹ سے مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کا بیان جاری

بھارتی فوج کی مذموم کارروائی، چار کشمیری شہید

سری نگر: بھارتی فوج نے مقبوضہ کشمیر میں سرچ آپریشن کی آڑ میں مزید 4 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے ضلع شوپیاں کے علاقے ملہورا میں بھارتی فوجی اہلکاروں نے سرچ آپریشن کی آڑ میں کارروائی کرتے ہوئے 4

ماہ صیام کا چاند، رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کل ہوگا

کراچی: چیئرمین مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمٰن نے رمضان کے چاند کی رویت سے متعلق اجلاس جمعرات کو طلب کرلیا۔ اس متعلق مفتی منیب الرحمٰن نے کہا کہ مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی پاکستان کا اجلاس کل کراچی میں بعد نمازِعصر دفتر محکمہ موسمیات

عظیم اداکار معین اختر کی نویں برسی

کراچی: عظیم اور بے نظیر اداکار معین اختر کی آج 9ویں برسی منائی جارہی ہے۔ معین اختر 24 دسمبر 1950ء کو کراچی میں پیدا ہوئے، فنی کیریئر کی باقاعدہ شروعات پاکستان کے پہلے یوم دفاع پر 1966ء میں کی۔ معین اختر کو فن کی اکیڈمی کہا جاتا تھا

ملک میں جون تک کورونا بلند ترین سطح پر پہنچنے کا اندیشہ ہے، وزیر خارجہ

اسلام آباد: پاکستان میں ابھی کورونا وائرس اس بلند ترین سطح پر نہیں پہنچا جو غالباً مئی کے آخر اور جون کے شروع میں متوقع ہے۔ ہمیں تیار رہنا چاہیے کہ ابھی کورونا وائرس سے متاثرین کی تعداد میں اضافہ ہوگا اور اموات کی شرح میں اضافہ بھی خارج