وزیر اعلی سندھ امریکہ سے واپس پہنچ گئے

وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ امریکہ کا نجی دورہ مکمل کرکے اتوار کے روز واپس کراچی پہنچ گئے ہیں۔ ترجمان وزیر اعلی ہائوس کے مطابق وزیر اعلی سندھ نے اتوار کے روز محکمہ خزانہ کے افسران کا اجلاس بلایا ہے۔ اجلاس میں نئے مالی سال کے بجٹ کو…

کراچی کے میئر کا براہ راست انتخاب کیا جائے فواد

ٍ کراچی۔ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ امید ہے کہ سندھ کی صوبائی حکومت بجٹ کی مختص رقم عوام پر خرچ کرے گی۔ یہ بات انہوں نے ہفتہ کو یہاں فریئر ہال میں بحیثیت مہمان خصوصی پاکستان انٹرنیشنل فلم فیسٹیول (پی آئی ایف…

پاکستان موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کے لئے اپنے حصہ سے زیادہ کام کررہا ہے ،وزیر اعظم عمران خان

وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کے لئے اپنے حصہ سے زیادہ کام کررہا ہے اوراس کے پیچھے اپنی آنے والوں نسلوں کے بارے میں سوچ کارفرما ہے۔ہفتہ کو اپنے ٹویٹ میں وزیر اعظم عمران خان نے12۔ 2011 کے وفاقی وزارت…

اپوزیشن بجٹ تقریر سنے بغیر احتجاج کر رہی فواد چوہدری

اسلام آباد وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ اپوزیشن سیاستدانوں کو بدنام کرنے کے مشن پر ہے، بجٹ تقریر انہوں نے سنی نہیں، بجٹ کا انہیں پتہ نہیں اور احتجاج کر رہے ہیں، یہ بجٹ تقریر سن لیتے تو شاید احتجاج کی ضرورت پیش…

سندھ میں کرونا وائرس کے 24 مزید مریض جاں بحق

کراچی سندھ میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے مزید 24 مریض انتقال کرگئے جبکہ ہلاکتوں کی تعداد 5220 ہوگئی ہے اور 11458 ٹیسٹ کرانے پر 608 نئے کیسز سامنے آئے۔ یہ بات وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے جمعہ کو وزیراعلیٰ ہاؤس سے…

بلاول بھٹو زرداری نے بجٹ کو مسترد کردیا

اسلام آباد پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پی ٹی آئی کے بجٹ کو عوامی نہیں بلکہ سیاسی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان پیپلزپارٹی سلیکٹڈ حکومت کے سلیکٹڈ بجٹ کو ماننے سے انکار کرتی ہے، میڈیا سیل بلاول ہاؤس سے جاری اپنے ایک بیان…

گورنر ہائوس میں سمیڈا اور ایکسٹریم کامرس کے درمیاں معاہدہ

گورنرہاوس سندھ میں سمیڈا اور معروف ای کامرس کمپنی ”ایکسٹریم کامرس“کے مابین افہام و تفہیم کی ایک یادداشت پر دستخطوں کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب میں سمیڈا کے چیف ایگزیکٹو آفسیر ہاشم رضا اور ایکسٹریم کامرس کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سنی علی…

نئے مالی سال کا بجٹ، خاص خاص باتیں

مالی سال 2021.22 کے بجٹ میں وفاقی حکومت نے سرکاری ملازمین کے لئے دس فیصد ایڈہاک رلیف کا اعلان کیا ہے. جمع کے روز قومی اسمبلی میں مشیر خزانہ شوکت ترین کی جانب سے پیش کردہ بجٹ کے مطابق یکم جولائی 2021 سے تمام وفاقی سرکاری ملازمین کو دس فیصد…

جسقم چیئرمین دو روزہ ریمانڈ پر پولیس کے سپرد

جیئے سندھ قومی محاذ جسقم کے چیئرمین صنعان قریشی کو دو روزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کیا گیا۔ جمع کے روز جسقم کے چیئرمین کو انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش کیا گیا تو صنعان قریشی نے عدالت کو بتایا کہ ان پر ذہنی اور جسمانی تشدد کیا جا رہا…

بلاول ہاؤس میڈیا سیل میں آگ لگ گئی

کراچی میں بلاول ہائوس کے میڈیا سیل میں آگ بھڑک اٹھی. ابتدائی رپورٹ کے مطابق بلاول ہاؤس میں آگ شارٹ سرکٹ کے باعث لگی، ہنگامی طور پر بلاول ہائوس میڈیا سیل کے عملے کو دوسری جگہ منتقل کیا گیا، اورفائر بریگیڈ نے فوری طور پر پہنچ کر آگ پر قابو پا…