بھارت کو دھچکا: بنگلادیش نے چٹاگانگ میں انڈین اکنامک زون منصوبہ منسوخ کردیا

ڈھاکا: بنگلادیش نے چٹاگانگ میں انڈین اکنامک زون منصوبہ منسوخ کرنے کا اعلان کردیا، اس کی جگہ ڈیفنس اکنامک زون بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔بنگلادیش اکنامک زونز اتھارٹی (BEZA) کے ایگزیکٹو چیئرمین چوہدری عاشق محمود بن ہارون نے ڈھاکا میں پریس

انڈر 19 ورلڈکپ: پاکستان نے نیوزی لینڈ کو ہرادیا

ہرارے: آئی سی سی انڈر19 کرکٹ ورلڈکپ کے سپر سکس مرحلے میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کو آٹھ وکٹوں سے شکست دے دی۔تفصیلات کے مطابق ہرارے میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرنے کا فیصلہ کیا جو درست ثابت ہوا۔پاکستانی شاہینوں نے

لوگ 150 برس تک کیسے زندہ رہ سکتے ہیں؟

کراچی: ماہرِ جینیات کا کہنا ہے کہ بائیولوجیکل کلاک (انسان کے اندر چلنے والی گھڑی کا ایک نظام) اور ری جووینیشن تحقیق سے متعلقہ کامیابیوں کے بعد انسان 150 برس تک زندہ رہ سکیں گے۔ماہرِ جینیات اسٹیو ہوروت نے ایک موقع پر گفتگو کرتے ہوئے بتایا

ایم کیو ایم رہنماؤں کو سیکیورٹی واپس دے دی گئی

کراچی: ایم کیو ایم پاکستان کے رہنماؤں کو سیکیورٹی واپس دے دی گئی ہے۔ذرائع کے مطابق ایم کیو ایم پاکستان کے چیئرمین خالد مقبول، وفاقی وزیر مصطفیٰ کمال، فاروق ستار اور انیس قائم خانی کو سیکیورٹی واپس دے دی گئی ہے۔ذرائع نے بتایا کہ اپوزیشن

صاحبہ کی ڈیڑھ سال بعد والدہ نشو بیگم سے صلح، جذباتی ویڈیو وائرل

لاہور: سینئر اداکارہ نشو بیگم اور ان کی بیٹی اداکارہ صاحبہ کے درمیان گزشتہ ڈیڑھ سال سے جاری سردمہری بالآخر ختم ہوگئی۔دونوں ماں بیٹی کے درمیان صلح ایک جذباتی لمحے میں اس وقت ہوئی جب صاحبہ اچانک نشو بیگم کے یوٹیوب لائیو شو میں پہنچ گئیں۔نشو

سیکیورٹی واپس لیکر ڈرایا نہیں جاسکتا، کراچی کو وفاقی کنٹرول میں دیا جائے، مصطفیٰ کمال

کراچی: ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما اور وفاقی وزیر برائے صحت مصطفیٰ کمال نے ایک بار پھر کراچی کو فوری وفاق کے کنٹرول میں لینے کا مطالبہ کر دیا۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے مصطفیٰ کمال کا کہنا تھا کراچی جیسا اہم شہر سندھ حکومت جیسی نااہل

سانحہ گل پلازہ: شہدا کے اہلخانہ کو ایک کروڑ روپے فی کس دینے کی منظوری

کراچی: سندھ کابینہ نے سانحہ گل پلازہ میں شہید ہونے والوں کے اہل خانہ کو ایک کروڑ روپے فی کس دینے کی منظوری دے دی۔وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت ہونے والے صوبائی کابینہ کے اجلاس میں بتایا گیا کہ سانحہ گل پلازہ میں متاثر ہونے والے

وزیراعلیٰ سندھ کا 2 ماہ میں متاثرین گل پلازہ کو دکانیں تیار کرکے دینے کا اعلان

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے سانحہ گل پلازہ کے متاثرین کو 2 ماہ میں دکانیں تیار کرکے دینے کا اعلان کردیا۔وزیراعلیٰ سندھ مُراد علی شاہ نے کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کراچی کا انفرا اسٹرکچر بہتر کرنے کے لیے کام کررہے

بھارت میں نِپاہ وائرس کا پھیلائو: کیا ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا انعقاد خطرے میں ہے؟

کولکتہ: بھارتی ریاست مغربی بنگال میں نپاہ وائرس کے پھیلاؤ کے بعد ہائی الرٹ جاری کردیا گیا۔ اگلے ماہ بھارت میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا انعقاد ہونے جارہا ہے، اس وائرس کے پھیلائو نے ورلڈکپ کے انعقاد کو خطرے میں ڈال دیا ہے۔برطانوی میڈیا کے مطابق

یہ ڈیپ فیک ویڈیو ہے، وزیراعلیٰ پنجاب کارروائی کریں، علینہ عامر

لاہور: معروف ٹک ٹاکر علینہ عامر نے اپنی نازیبا لیک ویڈیو پر ردعمل دیتے ہوئے اسے ڈیپ فیک ویڈیو قرار دیتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب سے کارروائی کا مطالبہ کردیا۔علینہ عامر کی ایک ڈیپ فیک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے، جس پر ٹک ٹاکر نے سخت