آئی ایم ایف نے صوبائی حکومتوں کو بجلی پر سبسڈی سے روک دیا

اسلام آباد: آئی ایم ایف نے بجلی کے بلوں پر سبسڈی دینے سے اتفاق نہیں کیا۔ ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق آئی ایم ایف کا مؤقف ہے کہ مرکزی اور صوبائی حکومتیں بجلی کے بلوں پر سبسڈی دینے کی مجاز نہیں جب کہ آئی ایم ایف نے پنجاب کی طرف سے بجلی بلوں…

پاکستان کے محمد بشر کا عالمی مقابلۂ قرأت میں چوتھا نمبر

الجزائر: بین الاقوامی مقابلہ قرأت میں پاکستان کے 10 سالہ بچے محمد بشر نے چوتھی پوزیشن حاصل کرلی۔ الجزائر میں ہونے والے بین الاقوامی مقابلہ قرأت میں سوات سے تعلق رکھنے والے 10 سالہ بچے محمد بشر نے حصہ لیا اور مقابلے میں چوتھی پوزیشن حاصل…

اس سیاست سے بہتر پکوڑے کی دکان کھول لوں، اختر مینگل قومی اسمبلی کی رکنیت سے مستعفی

کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی) کے سربراہ اختر مینگل قومی اسمبلی کی رکنیت سے مستعفی ہوگئے۔ اختر مینگل نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ میں آج اسمبلی سے استعفیٰ کا اعلان کرتا ہوں، یہ بات میں نے کسی کو نہیں بتائی لیکن…

کراچی میں کل پھر بارش کی پیش گوئی

کراچی: کراچی میں کل پھر بارش کا امکان، محکمہ موسمیات نے ایک بار پھر شہر میں بادلوں کے برسنے کی پیش گوئی کردی۔ چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز کے مطابق تھرپارکر میں کل سے ہلکی بارش شروع ہوئی ہے اور کل مون سون ہوائیں حیدرآباد تک پہنچیں گی۔…

بنگلادیش نے پہلی بار پاکستان کو ٹیسٹ فارمیٹ میں کلین سوئپ کردیا

راولپنڈی: دوسرے ٹیسٹ میں بھی بنگلادیش نے پاکستان کو زیر کرلیا، یوں مہمان ٹیم نے پہلی بار پاکستان کو ٹیسٹ فارمیٹ میں کلین سوئپ سے دوچار کیا۔ بنگلادیش نے سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ میں پاکستان کو 6 وکٹوں سے شکست دے کر پہلی بار ٹیسٹ سیریز جیت…

ماہرین نے بہتر نیند کو موٹاپے میں کمی کیلئے معاون قرار دے دیا

اوریگون: مناسب اور اچھی نیند انسانی صحت کو بہتر رکھنے کے لیے ناگزیر قرار دی جاتی ہے۔ اچھی نیند جسمانی نظام کی قدرتی گھڑی (باڈی کلاک) کو درست رکھنے کیلئے ضروری ہے، جس میں 24 گھنٹے میں ہارمونز اور نیورو ٹرانسمیٹر کی سطح میں اتار چڑھاؤ کو…

غیر ملکی طیارے کی انجن بند ہونے پر کراچی میں ہنگامی لینڈنگ

کراچی: شہر قائد میں غیر ملکی پرواز نے انجن بند ہونے پر ہنگامی لینڈنگ کی ہے۔ ایئرپورٹ ذرائع کے مطابق پرواز کیو آر 926 قطر سے فلپائن جارہی تھی۔ دوحہ سے اینجلس سٹی جانے والی پرواز نے کراچی میں ہنگامی لینڈنگ کی۔ پاکستان کی فضائی حدود میں…

ٹرمپ نے بانی فیس بک مارک زکر برگ کو دھمکی دے ڈالی

واشنگٹن: امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فیس بک کے بانی مارک زكر برگ کو دھمکی دی ہے کہ اگر انہوں نے دھوکا دیا تو وہ انہیں زندگی بھر جیل میں ڈال دیں گے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی نئی کتاب سیو امریکا جو 3 ستمبر کو شائع ہوگی…

کراچی میں طوفان ٹلتے ہی مضبوط مون سون سسٹم کا خطرہ منڈلانے لگا

کراچی: شہر قائد میں ایک طوفان کا خطرہ ٹلتے ہی دوسرے مضبوط مون سون سسٹم کا خطرہ منڈلانے لگا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق خلیج بنگال میں ہوا کا شدید کم دباؤ شدت اختیار کرکے ڈپریشن بن گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کا بتانا ہےکہ یہ سسٹم بھارتی گجرات اور…

نیشنل یوتھ اسمبلی سندھ کے وفد کی فورس کمانڈر اینٹی نارکوٹکس سے ملاقات

کراچی: نیشنل یوتھ اسمبلی سندھ کے کراچی کی 50 یونیورسٹیز کے وفد نے فورس کمانڈر اینٹی نارکوٹکس فورس بریگیڈیئر محمد عمر فاروق سے ریجنل آفس میں ملاقات کی۔ اس ملاقات میں کراچی کی مختلف جامعات کے طلبہ و طالبات سمیت نیشنل یوتھ اسمبلی کی…