فلمی دُنیا میں رہنے والے بھارتیوں کو پاک فوج نے حقیقت بتادی، بہروز سبزواری

کراچی: سینئر اداکار بہروز سبزواری نے بھارت سے معرکہ حق میں شاندار کامیابی پر خدا کا شکر ادا کرتے ہوئے جنگ میں پاک افواج کی کارکردگی کو خوب سراہا ہے۔ انہوں نے بھارت کے خلاف جنگ میں کامیابی پر یومِ تشکر مناتے ہوئے خدا کا شکر ادا کیا، انہوں…

چاہت فتح علی خان کا وطن کی محبت میں نیا ملی نغمہ ریلیز

کراچی: پاکستان اور بھارت کے درمیان سیز فائر کے بعد چاہت فتح علی خان بھی پیچھے نہیں رہے، انہوں نے وطن کی محبت میں نیا نغمہ جاری کرکے جنگ میں اپنا حصہ ڈال دیا ہے۔ چاہت فتح علی خان نے اس بار وطن سے محبت کے اظہار کے لیے نیا ملی نغمہ میرے وطن…

پاکستان کی امریکا کو زیرو ٹیرف دو طرفہ تجارتی معاہدے کی پیشکش

اسلام آباد: پاکستان کی جانب سے امریکا کو بغیر کسی تجارتی ٹیرف کے دو طرفہ تجارتی معاہدے کی پیشکش کردی گئی۔ حکومتی ذرائع کے مطابق، پاکستان نے تجویز دی ہے کہ دونوں ممالک باہمی دلچسپی کے تجارتی شعبوں پر زیرو ٹیرف کے تحت دوطرفہ معاہدہ کریں تاکہ…

ایئر وائس مارشل اورنگزیب گوگل پر زیادہ سرچ کی جانے والی شخصیت

کراچی: پاکستان ایئر فورس (پی اے ایف) کے ایئر وائس مارشل اورنگزیب احمد گزشتہ دنوں بھارت کے ساتھ بڑھتی کشیدگی کے بعد پاکستان میں سب سے زیادہ سرچ کیے جانے والے فرد بن گئے۔ گوگل ٹرینڈز کے مطابق 12 مئی کی رات 2 بجے 'Aurangzeb' نام کی تلاش نے…

بھارتی وزیر نے کرنل صوفیہ کو دہشت گردوں کی بہن قرار دے دیا

نئی دہلی: بدترین تعصب کا مظاہرہ کرتے ہوئے بھارت کی حکمران جماعت بی جے پی نے ایک اور نفرت انگیز بیان دے ڈالا۔ مدھیہ پردیش کے وزیر اور بی جے پی کے سینئر رہنما وجے شاہ نے بھارتی فوج میں خدمات انجام دینے والی مسلم کرنل صوفیہ قریشی کو "دہشت…

شوہر کے دوسری عورت کیساتھ تعلقات تھے، ثمن انصاری

کراچی: ٹی وی کی سینئر اداکارہ اور میزبان ثمن انصاری نے ایک انٹرویو میں اپنی ازدواجی زندگی سے متعلق حیران کن انکشافات کیے ہیں۔ ثمن انصاری نے بتایا کہ ان کی پہلی شادی 16 سال چلی تھی۔ شوہر نے طلاق کے فوری بعد ہی دوسری شادی کرلی تھی۔ اداکارہ…

دی سمپسنز کارٹون کے مصنف اسٹیو پیپون چل بسے

نیویارک: امریکی ٹیلی ویژن کی تاریخ کے سب سے مقبول اینیمیٹڈ سیریز ’’دی سمپسنز‘‘ کے ایمی ایوارڈ یافتہ مصنف اسٹیو پیپون 68 سال کی عمر میں چل بسے۔ اسٹیو پیپون کی اہلیہ میری اسٹیفنسن نے اس الم ناک واقعہ کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ وہ کافی عرصے…

بزدلانہ بھارتی جارحیت سے زخمی پاک فوج کے 2 جوان شہید

راولپنڈی: بزدل بھارتی فوج کی جارحیت کے نتیجے میں زخمی ہونے والے 2 جوان شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کی جانب سے بھارتی جارحیت میں زخمی ہونے والے 2 زخمیوں کی شہادت کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا گیا کہ پاک فوج کے جوان…

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی متوقع

اسلام آباد: پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں آئندہ 15 روز کے لیے بڑی کمی متوقع ہے۔ بین الاقوامی مارکیٹ اور پٹرول پر درآمدی پریمیئم میں معمولی کمی کی وجہ سے پٹرولیم مصنوعات سستی ہوسکتی ہیں۔ پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بالترتیب…

جنگ بولی وُڈ فلم نہیں ہوتی، سابق بھارتی آرمی چیف کی اپنے میڈیا پر تنقید

نئی دہلی: سابق بھارتی آرمی چیف کی اپنے ملک کے میڈیا پر شدید تنقید، بھارت کے سابق آرمی چیف جنرل منوج نروانے بھارتی میڈیا کی جانب سے جنگ بھڑکانے کی باتوں پر برس پڑے۔ جنرل ریٹائرڈ منوج نروانے نے کہا کہ جنگ کوئی بولی وُڈ کی فلم نہیں ہوتی، جنگ…