اے آئی سے تیار مسلم ماڈل خوبصورتی کا پہلا انعام جیتنے میں کامیاب

نیویارک: اے آئی ٹیکنالوجی کی تیار کردہ مراکشی ماڈل کنزیٰ لیلیٰ نے خوبصورتی میں فینویو ورلڈ اے آئی کری ایٹر ایوارڈ حاصل کرلیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کنزیٰ کو تیار کرنے والی اے آئی ٹیم نے اے آئی بیوٹی کے بین الاقوامی ادارے کا خوبصورت…

وزیراعظم کا 200 یونٹ کے حامل بجلی صارفین کو 3 ماہ رعایت دینے کا اعلان

اسلام آباد: ملک بھر میں دو سو یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والے گھریلو صارفین کو تین ماہ کے لیے وزیراعظم شہباز شریف نے رعایت دینے کا اعلان کردیا۔ توانائی کے شعبے میں اصلاحات کے حوالے سے منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ یہ کہا…

کراچی میں شدید حبس کے بعد بادل برس پڑے، موسم خوش گوار

کراچی: دوپہر سے کراچی میں بادلوں کے وقفے وقفے سے برسنے کا سلسلہ جاری ہے۔ شہر قائد میں مون سون کی بارشوں کا آغاز ہوگیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق گلستان جوہر، گلشن اقبال، شاہراہ فیصل سمیت شہر بھر میں تیز بارش شروع ہوگئی۔ مطلع ابر آلود ہونے…

مریم نفیس نے پاکستانی مردوں کی ذہنیت کو خراب قرار دے دیا

کراچی: پاکستان سے تعلق رکھنے والی ٹی وی اداکارہ مریم نفیس نے پاکستانی مردوں کی ذہنیت کو خراب قرار دے دیا۔ مریم نفیس نے لندن میں چھٹیاں مناتے ہوئے اپنے شوہر کے ساتھ تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کیں۔ مریم نفیس کو متعدد سوشل میڈیا صارفین نے بولڈ…

ماہانہ 200 یونٹ تک بجلی صارفین کیلیے ٹیرف میں اضافہ واپس

اسلام آباد: بجلی کے پروٹیکٹڈ صارفین کے لیے خوش خبری، حکومت نے ماہانہ 200 یونٹ استعمال کرنے والوں کے لیے بجلی کی قیمت بڑھانے کا فیصلہ واپس لے لیا۔ ذرائع کے مطابق ماہانہ 200 یونٹ کے پروٹیکٹڈ اور نان پروٹیکٹڈ صارفین کے لیے ٹیرف میں اضافہ واپس…

شادی سے قبل اہلیہ کیلئے لڑکے خود دیکھنے گیا، بہروز سبزواری

کراچی: پاکستان کے سینئر بہروز سبزواری نے انکشاف کیا ہے کہ وہ شادی سے قبل اپنی اہلیہ سفینہ شیخ کے لیے 3 سے 4 مرتبہ لڑکے دیکھنے خود گئے تھے، لیکن بعد میں سفینہ اور ان کا رشتہ طے ہوا۔ اداکار بہروز سبزواری حال ہی میں اہلیہ سفینہ شیخ کے ساتھ…

ارشد شریف کیس: کینین ہائیکورٹ کا ملوث پولیس اہلکاروں کیخلاف کارروائی کا حکم

نیروبی: پاکستانی صحافی ارشد شریف کا قتل کینیا کی ہائی کورٹ نے غیر آئینی اور غیر قانونی قرار دے دیا۔ کینیا کی ہائی کورٹ نے ارشد شریف قتل کیس پر اپنا فیصلہ سناتے ہوئے قتل کو غیر آئینی اور غیر قانونی قرار دیا۔ عدالت نے ارشد شریف کے اہل…

کراچی کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش

کراچی: شہر قائد کے مختلف علاقوں میں سیاہ بادل چھا گئے اور بارش کا بھی آغاز ہوگیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق سپرہائی وے اور اطراف کے علاقوں میں بارش ہورہی ہے، اس کے علاوہ ملیر میمن گوٹھ، گلشن حدید اور گلشن معمار میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش ہورہی…

ٹیکس محصولات میں عدم اضافے پر یہ آخری آئی ایم ایف پروگرام نہیں ہوگا، وزیر خزانہ

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ اگر ہم اپنے ٹیکس محصولات میں اضافہ نہیں کرتے تو یہ ہمارا آخری آئی ایم ایف پروگرام نہیں ہوگا۔ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے برطانوی جریدے فنانشل ٹائمز کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ حکومت…

ایران کے صدارتی انتخابات: مسعود پزشکیان نئے صدر منتخب

تہران: ایران کے صدارتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں مسعود پزشکیان کامیاب قرار پائے ہیں۔ ایرانی میڈیا کے مطابق اصلاح پسند امیدوار مسعود پزشکیان نے صدارتی انتخاب کے دوسرے مرحلے میں ایک کروڑ 63 لاکھ ووٹ حاصل کیے جب کہ ان کے مدمقابل رجعت پسند…