شہرت کیلئے ٹک ٹاکرز اپنی نازیبا ویڈیوز خود لیک کرواتی ہیں، اریکا حق

کراچی: ٹک ٹاکر اور ماڈل اریکا حق نے الزام عائد کیا ہے کہ کچھ ٹک ٹاکرز شہرت حاصل کرنے اور ویوز کی خاطر اپنی نازیبا ویڈیوز خود لیک کررہی ہیں۔ گزشتہ دنوں ماڈل اریکا حق نے اپنے ایک انٹرویو میں معاشرے میں تیزی سے بڑھتے ہوئے نہایت حساس اور نازک…

ہمایوں سعید اور ماہرہ خان کی فلم لو گرو کے پریمیئر کی دھوم

لاہور: لالی وُڈ کی نئی فلم ’’لو گرو‘‘ کا رنگارنگ پریمیئر گزشتہ روز لاہور کے مقامی سنیما میں منعقد ہوا۔ اس شاندار تقریب میں فلمی صنعت کے بڑے ناموں نے شرکت کی اور ستاروں سے سجی اس شام کو یادگار بنادیا۔ ریڈ کارپٹ پر جلوہ افروز ہونے والوں میں…

وزیرِاعظم اور فیلڈ مارشل نے وفد کے ہمراہ عمرے کی سعادت حاصل کرلی

مکۃ المکرمہ: وزیرِاعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے وفد کے ہمراہ خانہ کعبہ میں نوافل ادا کیے اور بُنیان مرصوص کی عظیم فتح پر اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کیا ہے۔ وزیرِاعظم آفس کی جانب سے جاری بیان کے مطابق شہباز شریف اور فیلڈ…

بھارت آبی وسائل کو بطور ہتھیار استعمال کرنے کی خطرناک نظیر قائم کررہا ہے، بلاول

واشنگٹن: پاکستانی سفارتی کمیٹی کے سربراہ اور چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ بھارت میں کہیں بھی دہشت گردی کا کوئی واقعہ پیش آتا ہے تو ثبوت ہو یا نہ ہو اس کا مطلب جنگ سمجھا جاتا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق بلاول بھٹو زرداری…

حج کے دوران دنیا کی پہلی اسمارٹ فالج ایمبولینس متعارف

مکہ مکرمہ: سعودی عرب نے حج 2025 کے دوران صحت و سلامتی کے شعبے میں انقلابی قدم اٹھاتے ہوئے دنیا کی جدید ترین اسمارٹ موبائل اسٹروک ایمبولینس متعارف کرادی ہے، جو موقع پر ہی فالج (stroke) کی تشخیص اور ابتدائی علاج فراہم کرتی ہے۔ سبق ویب سائٹ…

کراچی کیلئے بجلی سستی اور ملک کے باقی حصوں میں مہنگی ہوگئی

اسلام آباد: نیپرا نے ملک بھر کے لیے بجلی 93 پیسے فی یونٹ مہنگی اور کراچی کے لیے بجلی دو روپے 99 پیسے فی یونٹ سستی کردی۔ نیپرا کے جاری کردہ نوٹی فکیشن کے مطابق کمی اپریل کے ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کی گئی، اضافے کا اطلاق جون کے بجلی…

شادی کے بعد مرد کے افیئرز کی زیادہ ذمے دار خواتین ہیں، یاسر حسین

کراچی: اداکار و ہدایت کار یاسر حسین نے دوسری شادی اور شادی کے بعد کے افیئرز کے لیے خواتین کو زیادہ ذمے دار قرار دے دیا۔ یاسر حسین نے حال ہی میں ایک شو میں شرکت کی، جہاں انہوں نے متعدد سماجی موضوعات پر کھل کر اظہارِ خیال کیا۔ شادیوں، خصوصاً…

پاکستان کی جانب سے شملہ معاہدہ ختم، 1948 والی پوزیشن پر آگئے: وزیر دفاع

اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے پاکستان کی جانب سے شملہ معاہدہ ختم ہوچکا ہے، ہم ایل او سی پر 1948 والی پوزیشن پر آ گئے ہیں۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ شملہ معاہدہ ختم ہونے کے بعد کنٹرول لائن اب…

شیطان مسلمانوں کا دشمن اور مسلمانوں کو اس سے دور رہنا چاہیے، خطبہ حج

مکۃ المکرمہ: مسجد الحرام کے امام شیخ ڈاکٹر صالح بن عبداللہ نے مسجد نمرہ میں خطبۂ حج دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایمان والوں کو اللہ سے ڈرنا چاہیے اور تقویٰ اختیار کرنا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ شیطان مسلمانوں کا دشمن ہے اور مسلمانوں کو اس سے دور…

سعودیہ میں شدید گرمی، عازمین حج کو خیموں میں رہنے کی ہدایت

مکۃ المکرمہ: ان دنوں سعودی عرب میں شدید گرمی ریکارڈ کی جارہی ہے، جس کے باعث انتظامیہ نے عازمین حج کو گرمی سے بچنے کے لیے خیموں میں رہنے کی ہدایت کی ہے۔ سعودی پریس ایجنسی (ایس پی اے) کے مطابق سعودی عرب کے وزیر حج و عمرہ توفیق الربیعہ نے…