بھارتی مسافر طیارہ رہائشی علاقے میں گر کر تباہ، 200 سے زائد اموات کا خدشہ

احمدآباد: بھارت میں طیارے کا افسوس ناک حادثہ پیش آیا ہے، جس میں 200 اموات کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔ ایئر انڈیا کی لندن جانے والی پرواز AI 171 آج دوپہر 1:38 بجے احمد آباد ایئرپورٹ سے روانہ ہوئی، لیکن چند منٹ بعد ہی رہائشی علاقے میگھانی نگر…

مالی گنجائش کے مطابق ہی ریلیف دے سکتے ہیں، وزیر خزانہ

اسلام آباد: وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ مالی گنجائش کے مطابق ہی ریلیف دے سکتے ہیں، ہر چیز قرض لے کر کررہے ہیں اور کچھ ملکی اخراجات ضرورت کے تحت بڑھائے۔ وزیر خزانہ نے اسلام آباد میں پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ کوشش…

پاکستان اسٹاک مارکیٹ: 100 انڈیکس ایک لاکھ 24 ہزار کی تاریخی حد پار کرگیا

کراچی: وفاقی بجٹ کے اگلے روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز ہوا۔ گزشتہ روز آئندہ مالی سال کے وفاقی بجٹ کے بعد آج بدھ کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا آغاز مثبت انداز میں ہوا اور سرمایہ کار پُراعتماد دکھائی…

رجب بٹ نے بھانجی کے عقیقے میں نوٹوں کی برسات کرڈالی

لاہور: متنازع ترین یوٹیوبر سمجھے جانے والے رجب بٹ ایک بار پھر اپنی دولت کی نمائش پر تنقید کی زد میں آگئے ہیں۔ رجب بٹ کی بھانجی آیت زہرا کے عقیقے کے موقع پر منعقدہ تقریب میں پیسوں کی بے تحاشا برسات اور انہیں پیروں تلے روندنے کے مناظر نے…

راشد نسیم کا 150 واں عالمی ریکارڈ پاک فوج کے نام

کراچی: راشد نسیم مارشل آرٹس اکیڈمی 150 واں ریکارڈ بنانے کے بعد پاکستان میں سب سے زیادہ عالمی ریکارڈ بنانے والی اکیڈمی بن گئی۔ راشد نسیم نے اپنا 150 واں عالمی ریکارڈ پاک فوج کے نام کردیا۔ راشد نسیم انفرادی طور پر 126 ریکارڈ بناکر پاکستان…

17 ہزار 573 ارب روپے مالیت کا وفاقی بجٹ پیش، تنخواہ اور پنشن میں اضافہ

اسلام آباد: مالی سال 2025-26 کا بجٹ پیش کرنے کے حوالے سے قومی اسمبلی کا اجلاس جاری ہے، جس میں وزیر خزانہ محمد اورنگزیب آئندہ مالی سال کا بجٹ پیش کررہے ہیں۔ قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر ایاز صادق کی زیر صدارت شروع ہوا، جس کا آغاز تلاوت…

ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ: جنوبی افریقا اور آسٹریلیا کے درمیان فائنل کل شروع ہوگا

لندن: آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ 2025 کا فائنل آسٹریلیا اور جنوبی افریقا کے درمیان کل 11 جون سے لندن کے لارڈز اسٹیڈیم میں شروع ہوگا۔ اس میچ میں جہاں پیٹ کمنز آسٹریلوی ٹیم کی کپتانی کرتے نظر آئیں گے، وہیں جنوبی افریقی ٹیم کی کپتانی ٹیمبا…

فلسطینی صدر محمود عباس نے حماس سے ہتھیار ڈالنے کا مطالبہ کردیا

مقبوضہ بیت المقدس: فلسطین کے صدر محمود عباس نے مزاحمتی تحریک حماس سے ہتھیار ڈالنے کا مطالبہ کردیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کو لکھے گئے خط میں صدر محمود عباس نے فلسطینی عوام کی…

عیدالاضحیٰ پر رواں سال 10 لاکھ کم جانور قربان کیے گئے

کراچی: مہنگائی اور جانوروں کی قیمتوں میں بڑے اضافے کے سبب اس بار قربانی کے جانوروں کی تعداد میں بڑی کمی دیکھنے میں آئی، ایک اندازے کے مطابق 10 لاکھ کم جانوروں کی قربانی ہوئی۔ پاکستان ٹینریز ایسوسی ایشن اور مویشی پال کسانوں کے مطابق رواں…

وفاقی کابینہ سے نئے مالی سال کیلئے بجٹ تجاویز کی منظوری

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اجلاس میں وفاقی کابینہ نے نئے مالی سال کی بجٹ تجاویز کی منظوری دے دی۔ رپورٹ کے مطابق آئندہ مالی سال 2025-26 کے لیے قریباً 17 ہزار 600 ارب روپے سے زائد حجم کا وفاقی بجٹ آج شام اسپیکر ایاز صادق کی…