اداکار گوہر رشید نے نکاح کرلیا؟ ویڈیو وائرل

کراچی: پاکستان سے تعلق رکھنے والے اداکار گوہر رشید کی نکاح کی ویڈیو منظرعام پر آگئی۔ سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں اداکار کو نکاح خواں کے سامنے دستاویزات پر دستخط کرتے دیکھا جاسکتا ہے جب کہ اس موقع پر ہدایت کار بلال لاشاری اور اداکار حمزہ…

پاکستان-امریکا المنائے نیٹ ورک کی سالانہ تقریب

کراچی: پاکستان- امریکا المنائے نیٹ ورک (پوآن- کراچی باب) کی سالانہ تقریب میں امریکی حکومت کے زیراہتمام تعلیمی اور انگریزی زبان کے پروگراموں میں شرکت کرنے والے قریباً 200 پاکستانی المنائے شریک ہوئے۔ اس تقریب نے امریکی ایکسچینج پروگراموں کے…

نیلم منیر کے شوہر پاکستانی، دیور تفصیلات منظرعام پر لے آئے

کراچی: پاکستانی اداکارہ نیلم منیر کے شوہر محمد راشد کا تعلق پاکستان کے شہر میانوالی سے ہے۔ اداکارہ نیلم منیر نے سال نو کے آغاز میں دبئی میں رشتہ ازدواج میں بندھنے کی تصاویر شیئر کی تھیں، جو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہوئیں۔ جس کے بعد اب نجی…

اداکار علی رحمان بھی جلد دلہنیا لے آئیں گے

کراچی: مشہور اداکار علی رحمان خان کی شادی کے بارے میں خبریں گردش کررہی ہیں جو جلد اپنی نئی زندگی شروع کرنے جارہے ہیں۔ سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی افواہوں کے مطابق علی مارچ 2025 میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہوجائیں گے، ان کی شادی کی تقریبات…

مسلم ممالک کو لڑکیوں کی تعلیم کیلئے بڑے پیمانے پر کام کرنا ہوگا، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ لڑکیوں کی تعلیم وقت کا بڑا چیلنج ہے، مسلم ممالک کو اس حوالے سے بڑے پیمانے پر کام کرنا ہوگا۔ وفاقی دارالحکومت میں ’’مسلم معاشروں میں لڑکیوں کی تعلیم، چیلنجز اور مواقع‘‘ کے عنوان سے منعقدہ 2 روزہ…

نائیجیرین خاتون نے دنیا کی سب سے بڑی سینڈل بناڈالی

ابوجا: نائیجیریا میں ایک شخص نے دنیا کی سب سے بڑی سینڈل تیار کرلی ہے۔ ایک برطانوی- نائیجیرین فیشن ڈیزائنر نے 10 فٹ، 4.2 انچ چوڑی اور 26 فٹ، 8.8 انچ لمبی سینڈل بناکر گنیز ورلڈ ریکارڈز میں درخواست دائر کردی ہے۔ لزسانیا نے نائیجیریا میں…

لاس اینجلس کی آگ نہ بجھ سکی: 12 ہزار گھر خاکستر، 150 ارب ڈالر کا نقصان

لاس اینجلس: امریکا کے شہر لاس اینجلس میں تاریخ کی بدترین آگ تاحال نہ بجھائی جاسکی، جس کے نتیجے میں 12 ہزار مکان اور عمارتیں راکھ کا ڈھیر بن گئیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا کے تاریخی شہر میں منگل سے لگی آگ پر اب تک نہ قابو…

ویسٹ انڈیز کیخلاف ٹیسٹ سیریز، پاکستانی اسکواڈ کا سات تبدیلیوں کیساتھ اعلان

لاہور: پاکستان نے ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان کردیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے ہفتہ کو ویسٹ انڈیز کے خلاف آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے دو ٹیسٹ میچوں کے لیے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کیا، جو 17 سے 21 جنوری اور 25 سے 29 جنوری تک…

بنگلادیش نے پاکستانیوں کے لیے ویزا شرائط نرم کردیں

ڈھاکا: بنگلادیش کی جانب سے پاکستانیوں کے لیے ویزا شرائط میں بڑی آسانی کردی گئی ہے۔ بنگلادیش کے سفیر محمد اقبال خان نے لاہور چیمبر آف کامرس کا دورہ کیا اور خطاب بھی کیا۔ انہوں نے کہا کہ لاہور کی تہذیب اور ثقافت کسی تعارف کی محتاج نہیں،…

کبریٰ خان اور گوہر رشید کی شادی کی تاریخ منظرعام پر آگئی

کراچی: معروف اداکارہ کبریٰ خان جلد ہی اپنے قریبی دوست گوہر رشید کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھنے والی ہیں، ان دونوں اداکاروں کی شادی کی تاریخ بھی اب سامنے آچکی ہے۔ سوشل میڈیا پیجز کے ذریعے پھیلنے والی اداکارہ کبریٰ خان اور گوہر رشید کی…