کراچی میں تمام ہائیڈرنٹس اور واٹر ٹینکرز سے پانی کی فراہمی ختم کرنے کا فیصلہ

کراچی: بلدیہ عظمیٰ نے کراچی میں ٹینکرز اور ہایئڈرنٹس کے ذریعے پانی کی فراہمی ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے واٹر کارپوریشن کے اعلیٰ حکام کو متبادل نظام کی ہدایت جاری کرتے ہوئے کہا کہ شہر میں موجود تمام ساتوں ہائیڈرنٹس کو

مارک روفیلو نے ٹرمپ کو دنیا کا بدترین انسان قرار دے دیا

نیویارک: ہالی ووڈ کے معروف اداکار مارک روفیلو نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو دنیا کا بدترین انسان قرار دے دیا۔ایچ بی او ڈرامے ‘ٹاسک‘ میں بہترین کارکردگی کے لیے گولڈن گلوب ایوارڈز کے لیے نامزد اداکار مارک روفیلو نے ریڈ کارپٹ تقریب میں شرکت

پیغام امن کمیٹی کی قومی بیانیے کے فروغ کیلئے مکمل تعاون کی یقین دہانی

راولپنڈی: قومی بیانیے کی تشکیل کے لیے قائم قومی پیغام امن کمیٹی (این پی اے سی) نے جی ایچ کیو میں ڈی جی آئی ایس پی آر سے ملاقات کی اور قومی بیانیے کے فروغ کے لیے مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی۔ملاقات میں پاک افواج سے غیر متزلزل یکجہتی اور

امریکا کی اپنے شہریوں کو فوری ایران چھوڑنے کی ہدایت

واشنگٹن/ تہران: امریکا نے اپنے شہریوں کو فوری طور پر ایران چھوڑنے کی ہدایت جاری کی ہے، کیونکہ ملک بھر میں جاری احتجاجات دن بہ دن شدت اختیار کررہے ہیں اور حالات پُرتشدد ہونے کا خدشہ بڑھ گیا ہے۔امریکی سفارت خانے کی وارننگ میں کہا گیا ہے کہ

2025 میں سرکاری اداروں کے نقصانات 300 فیصد بڑھ گئے

اسلام آباد: مالی سال 2025 میں سرکاری اداروں کے نقصانات میں 300 فیصد کا بڑا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔مالی سال 25-2024 کے دوران بھاری خسارے میں چلنے والے سرکاری اداروں کو 123 ارب روپے کا نقصان اٹھانا پڑا جب کہ گزشتہ مالی سال 24-2023 میں یہ

شادی کے بعد شوہر گنجا ثابت، بیوی نے مقدمہ کردیا

نئی دہلی: بھارت میں خاتون نے اپنے شوہر اور چار سسرالیوں کے خلاف مقدمہ کردیا۔ ایف آئی آر میں ان افراد پر الزام عائد کیا گیا کہ انہوں نے شوہر کا گنج پن چھپا کر 2024 میں خاتون کو شادی کے لیے دھوکا دیا ہے۔بسراکھ پولیس اسٹیشن میں درج کرائی

وزن گھٹانے والی ادویہ کا استعمال خطرناک بھی ہوسکتا ہے

لندن: آج کل مٹاپے کا شکار اکثر افراد وزن کم کرنے کی خواہش میں مبتلا ہیں، اس کے لیے وہ مختلف طریقوں اور ادویہ کو آزماتے ہیں۔ یہ امر اُن کی صحت کے لیے خطرناک بھی ہوسکتا ہے۔ایک تازہ ترین سروے میں معلوم ہوا ہے کہ کم از کم 16 لاکھ برطانویوں نے

ہم جنگ اور مذاکرات دونوں کے لیے تیار ہیں، ایران

تہران: ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی کا کہنا ہے کہ ہم جنگ اور مذاکرات دونوں کے لیے تیار ہیں۔ایک بیان میں ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ ہفتے کے آخر میں تشدد میں اضافہ ہوا، دہشت گردوں نے مظاہرین اور سیکیورٹی فورسز کو نشانہ بنایا، تاہم اب

نامعلوم افراد کی فائرنگ، مشہور ٹک ٹاکر حسینہ جان کی بازی ہار گئی

ہری پور: خیبر پختون خوا کے ضلع ہری پور میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے مشہور ٹک ٹاکر خاتون رضوانہ عرف حسینہ جاں بحق ہوگئیں۔نجی ٹی وی کے مطابق افسوس ناک واقعہ ہری پور کے علوے خالو غازی میں پیش آیا، جہاں نامعلوم موٹر سائیکل سوار

وینزویلا بحران اور ٹرمپ کی یک طرفہ پالیسی

انجینئر بخت سید یوسف زئی(engr.bakht@gmail.com)(بریڈفورڈ، انگلینڈ) یہ معاملہ دراصل ڈونلڈ ٹرمپ کی اس جارحانہ خارجہ پالیسی کی عکاسی کرتا ہے جس میں طاقت، سیاسی مفاد اور قدرتی وسائل کو قانون، اخلاقی اقدار اور عالمی اصولوں پر فوقیت دی