بہت درد سے گزری، اللہ سے جڑنا خوبصورت احساس ہے، نور بخاری

لاہور: فلموں کی سابقہ اداکارہ نور بخاری نے زندگی میں آنے والی تبدیلی اور روحانی سفر کے حوالے سے کہا ہے کہ ایک چیز نے میرا دل توڑ دیا تھا اور میں نے اللہ سے جڑنے کا فیصلہ کیا۔ نور بخاری نے حال ہی میں ایک پوڈ کاسٹ میں شرکت کی جہاں انہوں نے…

برطانیہ میں آئینے سے گھر میں آگ لگنے کا انوکھا واقعہ

روچیسٹر: برطانیہ سے تعلق رکھنے والے ایک جوڑے نے عوام کو خبردار کیا ہے کہ وہ آئینے والی اشیا کو براہ راست سورج کی روشنی سے دُور رکھیں، کیونکہ ان کے گھر کے اندر ایک کھڑکی کے پاس رکھے ایک چھوٹے میک اپ آئینے سے گھر میں آگ لگنے کا واقعہ پیش…

بنگلادیش: ڈاکٹر یونس کا بڑی اصلاحات کے بعد انتخابات کرانے کا اعلان

ڈھاکا: بنگلادیش میں طلبہ احتجاج کے بعد شیخ حسینہ واجد حکومت کے خاتمے پر بننے والی عبوری حکومت کے سربراہ ڈاکٹر محمد یونس نے ملک میں بڑے پیمانے پر اصلاحات کے بعد عام انتخابات کرانے کا اعلان کردیا۔ سربراہ عبوری حکومت پروفیسر محمد یونس کا کہنا…

لاپتا یوٹیوبر عون علی کھوسہ گھر پہنچ گئے

لاہور: گزشتہ دنوں لاپتا ہونے والے یوٹیوبر عون کھوسہ بخیریت گھر پہنچ گئے، اُنہیں اچھرہ کے علاقے سے اُن کے گھر سے اغوا کیا گیا تھا۔ پولیس نے عون علی کھوسہ کی بازیابی کی تصدیق کردی۔ عون کو 15اگست کی رات گھر سے اغوا کیا گیا تھا۔ ان کے اغوا کا…

190 ملین پاؤنڈ کیس: ٹرائل کورٹ کو حتمی فیصلے سے روک دیا گیا

اسلام آباد: 190 ملین پاؤنڈ کیس بند کرنے کے نیب کے پرانے فیصلے کی ریکارڈ فراہمی کی بانی پی ٹی آئی کی درخواست پر اسلام آباد ہائی کورٹ نے ٹرائل کورٹ کو کیس کا حتمی فیصلہ سنانے سے روک دیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب اور…

پارلیمنٹ ہاؤس: چوہوں کے خاتمے کیلئے شکاری بلیوں سے استفادے کا فیصلہ

اسلام آباد: پارلیمنٹ ہائوس سے چوہوں سے نجات کے لیے شکاری بلیوں سے استفادے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ کیپٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے پارلیمنٹ ہاؤس میں چوہوں سے جان چھڑانے کے لیے اہم فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق سی ڈی اے نے چوہے پکڑنے کے لیے…

اداکار محسن عباس نے دُنیا بھر کی خواتین سے معافی کیوں مانگی؟

لاہور: اداکار و میزبان محسن عباس حیدر نے بھی بھارت میں پیش آنے والے بہیمانہ کولکتہ ریپ کیس کے خلاف آواز اُٹھادی۔ بھارت کی ریاست مغربی بنگال کے شہر کولکتہ میں 9 اگست کو 31 سالہ ڈاکٹر کو میڈیکل کالج میں خون میں لت پت مردہ حالت میں پایا گیا…

سکھر: بارش کا 77 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا، نظام زندگی مفلوج

کراچی: سکھر میں جل تھل ایک ہوگئے، بارش کا 77 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا، نظام زندگی مفلوج ہوکر رہ گیا، سندھ کے مختلف شہروں اور اضلاع میں بارش نے تباہی مچادی، سکھر میں بارش کا گزشتہ 77 سال کا ریکارڈ ٹوٹ گیا، جہاں 24 گھنٹوں کے دوران 4 اسپیلز میں 263…

کراچی میں 26 یا 27 اگست کو بارش کا امکان

کراچی: 26 یا 27 اگست کو کراچی میں بارش کا امکان ظاہر کردیا گیا۔ چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز کے مطابق کراچی میں آئندہ چندروز کے دوران مطلع ابرآلود رہنے، بوندا باندی اور ہلکی بارش کاامکان ہے۔ سردار سرفراز نے بتایا کہ بارش کا سبب بننے والا…

وزیراعظم کی منکی پاکس کا اسکریننگ نظام موثر بنانے کی ہدایت

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے ملک کے ہوائی اڈوں، بندرگاہوں اور سرحدوں پر منکی پاکس کی اسکریننگ کے نظام کو مؤثر بنانے کی ہدایت کردی۔ نجی ٹی وی کے مطابق منکی پاکس سے متعلق اہم اجلاس آج وزیراعظم ہاؤس میں ہوا، جس میں منکی پاکس کی تازہ…