اسکول میں کچرا نہ پھینکیں، شہزاد رائے کی عوام سے اپیل

کراچی: معروف گلوکار اور سماجی کارکن شہزاد رائے نے عوام سے ایک انتہائی نیک کام میں مدد مانگ لی۔ انسٹاگرام پر شیئر کردہ ویڈیو میں شہزاد رائے اور زندگی ٹرسٹ کے اسکول کی طالبات ہاتھ جوڑے دکھائی دیں۔ ویڈیو میں شہزاد رائے نے اسکول کے اردگرد کے…

مکیش امبانی بھارت کے امیر ترین شخص کا اعزاز کھوبیٹھے

نئی دہلی: معروف بھارتی صنعت کار اور ریلائنس انڈسٹریز کے مالک مکیش امبانی ملک کی امیر ترین شخصیت کا اعزاز کھو بیٹھے۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق مکیش امبانی کی دولت میں گزشتہ 8 ماہ کے دوران 25 فیصد کمی ہوئی، جس کے بعد اُن کے اثاثوں کی مالیت…

بلوچستان سے دہشت گردی کا مکمل خاتمہ کریں گے، وزیراعظم

کوئٹہ: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ شہدا کا لہو رائیگاں نہیں جانے دیں گے، بلوچستان سے دہشت گردی کا مکمل خاتمہ کریں گے۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت کوئٹہ میں نیشنل ایکشن پلان کی صوبائی اپیکس کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں آرمی چیف جنرل…

بحیرۂ عرب: ٹروپیکل سائیکلون الرٹ جاری، 31 اگست تک تیز بارشیں متوقع

کراچی: ٹروپیکل سائیکلون سے متعلق الرٹ جاری کردیا گیا، بھارت کے رن آف کچھ پر ڈیپ ڈپریشن اور شمال مشرقی بحیرہ عرب میں ممکنہ سمندری طوفان کے باعث محکمہ موسمیات نے ٹروپیکل سائیکلون الرٹ جاری کردیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ڈیپ ڈپریشن (ڈی ڈی، بہت…

فخر پاکستان ارشد ندیم کو ہلالِ امتیاز سے نواز دیا گیا

اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری نے اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کو ہلالِ امتیاز عطا کردیا۔ ایوانِ صدر میں خصوصی تقریب میں ارشد ندیم کو ہلالِ امتیاز عطا کیا گیا۔ ہلالِ امتیاز عطا کرنے کی خصوصی تقریب براہِ راست نشر کی گئی۔ خیال رہے کہ…

ہمایوں سعید کی عمر زیادہ، اس حقیقت کو کوئی جھٹلا نہیں سکتا، عتیقہ اوڈھو

کراچی: ٹی وی اور فلم کی سینئر اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے سپراسٹار ہمایوں سعید کی زائد عُمر پر لب کُشائی کی ہے۔ پچھلے دنوں سے ہمایوں سعید اور فردوس جمال کا نام خبروں کی سرخیوں میں ہے کیونکہ سینئر اداکار نے اپنے حالیہ انٹرویو میں ہمایوں سعید کے…

سعودیہ نے بیمار افراد کے حج کرنے پر پابندی لگادی

ریاض/ اسلام آباد: سعودی عرب کی حکومت نے بیمار افراد کے حج کرنے پر پابندی لگادی، سعودیہ کا کہنا ہے کہ صرف تندرست اور توانا افراد ہی حج پر آسکیں گے۔ نجی ٹی وی کے مطابق سعودی وزارت حج و عمرہ کی جانب سے پاکستان کی وزارت مذہبی امور کو حج 2025…

اسکاٹ اربوم نے کراچی میں قونصل جنرل کے عہدے کا چارج سنبھال لیا

کراچی: اسکاٹ اربوم نے باضابطہ طور پر امریکی قونصل خانہ کراچی میں قونصل جنرل کے عہدے کا چارج سنبھال لیا، جس سے امریکا اور پاکستان کے درمیان جاری سفارتی تعلقات کو مزید تقویت ملے گی۔ اسکاٹ اربوم وسیع تر تجربے کے ساتھ نئی ذمے داری سرانجام دینے…

چینی پیپلز لبریشن آرمی کے جنرل لی چیاؤمنگ کو نشان امتیاز ملٹری عطا کردیا گیا

اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری نے پاک چین تعلقات میں کردار ادا کرنے پر چینی پیپلز لبریشن آرمی گراؤنڈ فورسز کے کمانڈر جنرل لی چیاؤمنگ کو نشان امتیاز ملٹری سے نواز دیا۔ اس حوالے سے ایوان صدر میں تقریب منعقد ہوئی، جہاں صدر مملکت آصف…

وادی تیراہ: آپریشن میں 25 خوارج جہنم واصل، 4 جوان شہید

اسلام آباد: وادی تیراہ میں 7 روز سے جاری آپریشن کے دوران سیکیورٹی فورسز نے خوارج کے سرغنہ سمیت 25 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا، دہشت گردوں کی فائرنگ سے 4 سپاہی بھی شہید ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے ضلع خیبر کے علاقے…